• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قوالی کا جواز

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم ہوتا ہے کہ اس بندہ کو خاص و استثناء کا کچھ علم نہیں! اور نہ ہی فقہ حنفیہ کا علم ہے!
 
ٹرومین

رکن
شمولیت
دسمبر 21، 2011
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
43
استغفراللہ،
عجیب حال ہے،یہ لوگ اپنے ڈھول باجے ثابت کرنے کے لیے منطق کی کن حدوں تک چلے جاتے ہیں اور روزِ روشن کی طرح عیاں کھلی حقیقتوں سے بھاگتے پھرتے ہیں۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم ہوتا ہے کہ اس بندہ کو خاص و استثناء کا کچھ علم نہیں! اور نہ ہی فقہ حنفیہ کا علم ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کی تھوڑی سی وضاحت و تفصیل بیان کریں ، جزاکم اللہ تعالی خیراً
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم ہوتا ہے کہ اس بندہ کو خاص و استثناء کا کچھ علم نہیں! اور نہ ہی فقہ حنفیہ کا علم ہے!
السلام علیکم
محترم داؤد بھائی

یہ عالم بریلوی مکتبہ فکر جید عالموں میں سے ہیں ۔(شعیہ سنی مناظروں کے بڑے مشہور عالم ہیں )
میں ان کو صرف اسلئے سنتا ہوں کہ ان کی رد روافض میں تحقیق کافی اچھی ہوتی ہےاور یہ روافض کو بڑے منہ توڑ جواب دیتے ہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم
محترم داؤد بھائی

یہ عالم بریلوی مکتبہ فکر جید عالموں میں سے ہیں ۔(شعیہ سنی مناظروں کے بڑے مشہور عالم ہیں )
میں ان کو صرف اسلئے سنتا ہوں کہ ان کی رد روافض میں تحقیق کافی اچھی ہوتی ہےاور یہ روافض کو بڑے منہ توڑ جواب دیتے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لیکن جناب والا یہاں کس کا رد ہے؟؟؟ ابتسامہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
کسی کا رد نہیں ہے۔ کبھی کبھی فریق مخالف کا مؤقف سننا بھی چاہیے۔
جی ضرور سننا چاہیۓ. لیکن ہر شخص عالم نہیں ہوتا. کبھی وہ دھوکہ کھا سکتا ہے
 
Top