abdullah786
رکن
- شمولیت
- نومبر 24، 2015
- پیغامات
- 428
- ری ایکشن اسکور
- 25
- پوائنٹ
- 46
نبی صلی الله علیہ وسلم کی حیات کی نہیں اس کے بعد کی بات کریں بعض بنو امیہ نے اہل بیت کی مخالفت اس لئے کی تھی کہ نبوت بنو ہاشم میں تھی اور خلافت بھی انہی میں رہتی تو بنو امیہ کی خاندانی شان اور شوکت کم نہ ہو جاتی ذرا اس کو بھی پڑھیں یہ امام الابی مالکی ٤٠٠ ہجری ہیں انہوں نے شرع مسلم میں کیا لکھا ہے
اور آخر میں عمر رضی الله عنہ کا قول بھی نقل کیا ہے
یہ تو عصر حاضر کے ہے اور وہ بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کی بات کر رہے ہے نبی صلی الله وسلم خود انصار سے ظلم اور ناانصافی ہونا بیان کر گئے ہیں اور بخاری کے ابواب مناقب پڑھ لیں تو نبی صلی الله علیہ وسلم کی بعد کی بات ہے کہ بنو امیہ کے باز حکمرانون نے دین برباد کیا ہے الله سب کو ہدایت دے

Last edited by a moderator: