محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
لاہور شہر کے علاقہ محمود بوٹی کے 10 افراد کا بریلویت سے تائب ہوکر مسلکِ حق "مسلک اہلحدیث" قبول کرلیا
تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کے علاقہ محمود بوٹی کے 10 افراد جن کے نام " میاں ظفر ، محمد امجد ، محمد ندیم ، اشفاق جیولرز، ابرار بٹ ، محمد عرفان ، محمد عامر ، محمد ارسلان ، شان علی ، عمر بٹ "ہیں انہوں نے الحمدللہ بریلویت سے تائب ہوکر مسلکِ حق "مسلک اہلحدیث" قبول کرلیا ہے۔ اسی سلسلے میں وہاں کے جماعتی بھائیوں نے اگلے مہینےجامع مسجد مبارک اہلحدیث محمود بوٹی لاہور میں ایک "توحید و رسالت سیمینار " بھی منعقد کیا ہے۔ جس میں ملک بھر کے جید علماء کرام اور واعظین عظام " مولانا یحی عارفی، مولانا یوسف پسروری ، قاری محمد بنیامین عابد، مولانا ناصر مدنی و دیگر " خطابات فرمائیں گے
انشا ءاللہ