• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
دبئی چوک صدر گول چکر کو ھی کہتے ھیں،
اور
ساگر روڈ پر جامع مسجد غفار اھلحدیث
ھے، لیکن جہاں آپ نے نشاندھی کی ھے، آپ مین روڈ سے مخالف سمت میں چلے گے ھیں،
یہیں سے واپس مین روڈ کی طرف آئیں حافظ جوس سے گزر کر مین روڈ کراس کریں اور سیدھا آگے کی جانب چلتے جائیں، اگلی مین روڈ یعنی سرفراز رفیقی روڈ سے پہلے دائیں طرف تین گلیاں نکلتی نظر آ رھی ھیں، ان میں سے درمیانی گلی میں جامع مسجد غفار اھلحدیث ھے،

جبکہ دوسری مسجد یعنی ڈگی محلے والی مسجد آپکی نشاندہی کے قریب ھے، لیکن وہ ساگر روڈ پر نہیں ھے بلکہ ساگر روڈ سے ڈگی محلہ کو جانے والے راستے سے آگے جا کر آتی ھے،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مسجد غفار کی نشاندہی" سرخ غبارے" سے کی ہے، کیا یہ لوکیشن تقریبا درست ہے؟
کیا ڈگی محلے والی مسجد کی لوکیشن کی مزید وضاحت ہوسکتی ہے؟
جزا ک اللہ خیرا وبارک اللہ
upload_2015-3-26_12-50-41.png
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
مسجد غفار کی نشاندہی" سرخ غبارے" سے کی ہے، کیا یہ لوکیشن تقریبا درست ہے؟
کیا ڈگی محلے والی مسجد کی لوکیشن کی مزید وضاحت ہوسکتی ہے؟

جی نعیم بھائی، غفار مسجد کی لوکیشن بالکل درست ھے،

اور ڈگی محلے والی مسجد کی آسان لوکیشن کچھ یوں بنے گی

دبئی چوک یعنی صدر گول چکر سے دھرمپورہ کی طرف جانے والے راستے پر مُڑ جائیں، سو میٹر آگے چل کر بائیں جانب جو بازار مڑتا ھے اسکو چھوڑ کر مزید پچاس میٹر دھرمپورہ کی طرف منہ رکھ کر آگے کو چلیں، تو آپکے بائیں جانب ایک کھلی گلی مڑتی ھے اس گلی میں داخل ھوتے پھر بائیں ایک اور کھلی گلی مڑتی اس گلی میں ایک سو قدم پیدل چلیں تو مسجد اہل حدیث ڈگی محلہ والی آ جاتی ھے،
اس مسجد میں دارالعلوم المحمدیہ لوکو ورکشاپ کے زیرانتظام شعبہ حفظ کی کلاسز بھی ھوتی ھیں
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
دبئی چوک سے ضرار شھید روڈ پر جائیں تو آنے والی سب سے پہلی مسجد @ابن حسیم بھائی نے درج کروائی ھے،
جب ضرار شہید روڈ سے محمدی مسجد جانے کے لیئے بائیں گلی میں مڑتے ھیں تو اس گلی کے مخالف یعنی روڈ کے دوسری طرف ایک سو قدم آگے کو جائیں تو مین ضرار شہید روڈ پر جامع مسجد اہل حدیث آتی ھے، اس کا نام مجھے معلوم نہیں، لیکن یہ جوڑے پل مین مارکیٹ میں ھی ھے،
یعنی
جامع مسجد اہل حدیث جوڑے پل مارکیٹ، مین ضرار شہید روڈ نزد مرغی خانہ سٹاپ
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89

جزاکم اللہ خیرا۔ اگلی بار اس طرف جانا ہوا تو انشاء اللہ یہ بھی دیکھ کر آئیں گے، ویسے @سجاد بھائ اگر آپ اسکو میپ بھی کر دیں تو زیادہ آسانی ہو گی، کیا یہ میں روڈ پر ہی ہے یا اندر گلی میں کہیں؟
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
اسی طرح ضرار شہید روڈ پر جوڑے پل سٹاپ سے ڈیڑھ سو میٹر پہلے مشرق کی جانب مارکیٹ کے بیچوں بیچ دو تین گلیاں مڑتی ھیں، ان گلیوں کے آخر پر جا کر دائیں جانب مڑ کر چند قدم چلیں تو جامع مسجد بلال اہل حدیث الفیصل ٹاؤن جوڑے پل واقع ھے،
یہاں کسی دور میں امیر حمزہ صاحب خطیب ھوا کرتے تھے آجکل رحمت ربانی صاحب خطیب ھیں،

جوڑے پل سے بہار شاہ روڈ پر تقریباً ڈیڑھ سو میٹر آگے مشرق کی جانب جائیں تو بائیں ھاتھ گلی میں کچھ اندر جا کر
جامع مسجد جلال اہل حدیث نزد بہار شاہ روڈ جوڑے پل واقع ھے،

جوڑے پل سے برکی کی طرف جائیں تو رینجرز ھیڈ کوارٹرز کے بالمقابل چونگی دوگیج سٹاپ مین ضرار شہید روڈ پر جامع مسجد اہل حدیث واقع ھے،
اسکا نام معلوم نہیں
 
Last edited:

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
جوڑے پل سے محفوظ پورہ روڈ کی طرف جائیں تو تقریباً ایک کلو میٹر کے فاصلے پر جامع مسجد الرحمن اہل حدیث محفوظ پورہ روڈ واقع ھے،
(اس مسجد کا نام مجھے یہی یاد ھے، ھو سکتا ھے کہ کچھ اور ھو، لیکن غالب امکان یہی ھے کہ نام الرحمن مسجد ھی ھے

اسی طرح اسی محفوظ پورہ روڈ سے ایک راستہ امیرالدین پارک کی طرف جاتا ھے، یہ راستہ جوڑے پُل سے آئیں تو آدھا کلو میٹر سے بھی کم فاصلہ پر موجود ھے، اس روڈ کا نام مجھے یاد نہیں، اور مسجد کا نام بھی یاد نہیں،
لیکن لوکیشن معلوم ھے
محفوظ پورہ روڈ سے امیرالدین پارک والی سڑک پر مڑیں تو تقریباً آدھا کلومیٹر آگے جا کر دائیں جانب ایک کافی کھلی سڑک مڑتی ھے جو کہ امیر الدین پارک کی مین داخلی سڑک بھی ھے اس سڑک پر مڑتے ھی چند قدم کے فاصلے پر جامع مسجد اہل حدیث امیرالدین پارک واقع ھے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
دبئی چوک یعنی صدر گول چکر سے دھرمپورہ کی طرف جانے والے راستے پر مُڑ جائیں، سو میٹر آگے چل کر بائیں جانب جو بازار مڑتا ھے اسکو چھوڑ کر مزید پچاس میٹر دھرمپورہ کی طرف منہ رکھ کر آگے کو چلیں، تو آپکے بائیں جانب ایک کھلی گلی مڑتی ھے اس گلی میں داخل ھوتے پھر بائیں ایک اور کھلی گلی مڑتی اس گلی میں ایک سو قدم پیدل چلیں تو مسجد اہل حدیث ڈگی محلہ والی آ جاتی ھے،
اس مسجد میں دارالعلوم المحمدیہ لوکو ورکشاپ کے زیرانتظام شعبہ حفظ کی کلاسز بھی ھوتی ھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوشش کی ہے کہ مسجد کی نشاندہی ہوجائے،آپ کی طرف سے تصدیق درکار ہے۔ انیس بیس سے زیادہ کا فرق ہو تو مطلع کریں۔ جزاک اللہ خیرا
200-جامع مسجد اہل حدیث ،ڈگی محلہ،متصل صدر مین بازار۔
upload_2015-3-27_14-34-8.png
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم سجاد بھائی!
آپ کی معلومات کے مطابق فہرست میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں برکت دے۔ آمین!

215-جامع مسجد اہل حدیث جوڑے پل مارکیٹ، مین ضرار شہید روڈ نزد مرغی خانہ سٹاپ۔
216-جامع مسجد بلال اہل حدیث ،الفیصل ٹاؤن ،جوڑے پل۔
217-جامع مسجد جلال اہل حدیث، نزد بہار شاہ روڈ، جوڑے پل۔
218-جامع مسجد اہل حدیث بالمقابل رینجرز ہیڈ کوارٹرز ، چونگی دوگیج سٹاپ، مین ضرار شہید روڈ ۔
219- جامع مسجد الرحمن اہل حدیث ،محفوظ پورہ روڈ۔
220-جامع محمدی مسجد امیرالدین پارک۔
 
Last edited:
Top