• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

محترم بھائی!
کیا اس مسجد کے صحیح محل وقوع کی نشاندہی کرسکتے ہیں؟ کیونکہ مساجد کے نام گوگل میپ پر بھی لگانے ہیں۔جزاک اللہ خیرا۔

11688 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اور اس مسجد کی بھی نشاندہی درکار ہے۔
11690 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ریاض الجنہ:
اس نقشے میں جو تکونی پارک ہے اس کے بالکل سامنے ہے، جس طرف سرخ لائن ہے۔

مسجد حسنین:
اس کا ایک دروازہ نقشے میں موجود جناح سٹریٹ کی طرف ہے جو کہ حسن ٹاون کا حصہ ہے اور دوسرا انور ٹاؤن کی طرف۔
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
۔30 نمبر مسجد کا پورا نام غالباً نسیم التوحید ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
53 نمبر کی بھی تصحیح فرما لیں۔ چوہٹہ مفتی باقر، اندرون رنگ محل
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ریاض الجنہ:
اس نقشے میں جو تکونی پارک ہے اس کے بالکل سامنے ہے، جس طرف سرخ لائن ہے۔

مسجد حسنین:
اس کا ایک دروازہ نقشے میں موجود جناح سٹریٹ کی طرف ہے جو کہ حسن ٹاون کا حصہ ہے اور دوسرا انور ٹاؤن کی طرف۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیراخرم اخی!
ریاض الجنہ کو فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔ مسجد حسنین کے محل وقوع کو فزیکلی سمجھنے کے لیے پیر والے دن نماز ظہر وہاں پر ہی ادا کرونگا ، ان شاء اللہ
۔30 نمبر مسجد کا پورا نام غالباً نسیم التوحید ہے۔
53 نمبر کی بھی تصحیح فرما لیں۔ چوہٹہ مفتی باقر، اندرون رنگ محل
دونوں کی تصحیح کردی گئی ہے۔
بارک اللہ !
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
58سے مراد لسوڑیاں والی مسجد یعنی قاری ادریس العاصم کی مسجد تو نہیں؟

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چونا منڈی، مستی گیٹ کے سامنے بھی ایک مسجد ہے فرسٹ فلور پر مسجد نمرہ کے نام سے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
58سے مراد لسوڑیاں والی مسجد یعنی قاری ادریس العاصم کی مسجد تو نہیں؟

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چونا منڈی، مستی گیٹ کے سامنے بھی ایک مسجد ہے فرسٹ فلور پر مسجد نمرہ کے نام سے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
58 والی مسجد کا نام معلوم نہیں لیکن چھوٹے بھائی نے وہاں پر نماز ادا کی ہوئی ہے۔
اور
نمرہ مسجد کی لوکیشن نیچے والی تو نہیں؟
57- فسٹ فلور تا تھرڈ فلور، یو کے پلازہ، نزد چونا منڈی،بالمقابل گورنمنٹ فاطمہ کالج، اندرون شہر ۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
58 والی مسجد کا نام معلوم نہیں لیکن چھوٹے بھائی نے وہاں پر نماز ادا کی ہوئی ہے۔
اور
نمرہ مسجد کی لوکیشن نیچے والی تو نہیں؟

جزاک اللہ خیرا۔
جی نہیں۔ نیچے والی لوکیشن اسحاق مسجد یوکے سنٹر کی ہے۔ مسجد نمرہ اس کے بالکل قریب ہی ہے۔ اس علاقے میں اور بھی کئی مساجد ہیں۔ انس مسجد موتی بازار، مسجد تقویٰ ڈبے والی گلی، مولوی یوسف بلڈنگ سوہا بازار۔
اس کے علاوہ چند اور مساجد بھی ذہن میں آرہی ہیں مثلاً مسجد رباط، مین بولیوارڈ ڈی ایچ اے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جی نہیں۔ نیچے والی لوکیشن اسحاق مسجد یوکے سنٹر کی ہے۔ مسجد نمرہ اس کے بالکل قریب ہی ہے۔ اس علاقے میں اور بھی کئی مساجد ہیں۔ انس مسجد موتی بازار، مسجد تقویٰ ڈبے والی گلی، مولوی یوسف بلڈنگ سوہا بازار۔
اس کے علاوہ چند اور مساجد بھی ذہن میں آرہی ہیں مثلاً مسجد رباط، مین بولیوارڈ ڈی ایچ اے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
ماشاء اللہ! آپ کی معلومات سے بہت زیادہ مستفید ہورہا ہوں، اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین!
اسحاق مسجد کا نام ایڈریس میں شامل کردیا ہے۔
کیا آپ باقی مذکورہ مساجد کو نمبر دے کر اسی دھاگے میں بمعہ گوگل میپ لنک شامل کرسکتے ہیں؟
گوگل میپ کا لنک دینے کا طریقہ اگر آپ نہیں جانتے تو میں سمجھا سکتا ہوں، ان شاء اللہ۔
جزاک اللہ خیرا
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
انس مسجد موتی بازار، مسجد تقویٰ ڈبے والی گلی، مولوی یوسف بلڈنگ سوہا بازار
انس مسجد موتی بازار میں نہیں ھے بلکہ یہ مسجد شُو مارکیٹ (سول والا بازار) میں ھے،
لوہاری گیٹ سے بھی اس کا راستہ آتا ھے لیکن اصل راستہ مین شاہ عالمی بازار سے فوارہ والا چوک اور پھر فوارہ والا چوک سے شُو مارکیٹ کے اندر چلے جائیں تو گلیوں میں آتی، پیدل جانے کا راستہ ھے، کاروباری اوقات میں موٹر سائیکل پر جانا بہت مشکل ھے، لیکن بہت قیمتی جگہ ھے، اسکے بانی حاجی ارشد سَول والے کافی مشہور ھیں اور انکی دوکان کے پاس ھی مسجد ھے

اور
نمرہ مسجد چونا منڈی چوک کے بالکل قریب ھی ھے
گورنمنٹ ڈگری کاج فار گرلز کے بالکل سامنے کی لوکیشن بنتی ھے

تقوی مسجد، ڈبی والا بازار سوہا بازار، مولوی یوسف گولڈ لیبارٹری ،
اسکے بانی میرے علم کے مطابق مولوی یوسف لیبارٹری والے ھیں اور یہ سوہا بازار رنگ محل میں مشہور ترین لیبارٹری ھے، اور انکی لیبارٹری کے بالکل متصل یہ مسجد ھے
 
Top