- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
کیا مدرسہ میں ہوسٹل بھی ہے؟ اور ہوسٹل کے چارجز کتنے ہیں؟
پچھلی پوسٹوں میں مدرسہ انتظامیہ کے نمبرز گزر چکے ہیں ، رابطہ کرکے تفصیلات معلوم کرلیں ، میرے خیال میں ہاسٹل ہے ، اور فری میں ہے ۔