ماریہ انعام
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 12، 2013
- پیغامات
- 498
- ری ایکشن اسکور
- 378
- پوائنٹ
- 164
مس جینیئس! آپ تو چھپی رستم نکلیں
پہلے آپ یہ فرمایئے کہ سربراہِ گھرانہ سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟
پہلے آپ یہ فرمایئے کہ سربراہِ گھرانہ سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟
نہیں بہنا میں خاتون نہیں ، خاتونوں والے تو طور طریقے ہی نہیں بلکہ سب ۔۔۔۔۔عادتیں بچوں والی پائیں گی ۔یونیورسٹی میں ایک لڑکے کو لڑکی سے بات کرتے ہوئے دیکھا تو اسے اس کا بھائی سمجھا ۔یہی معصومیت اب تک قائم ودائم ہے اگر شوہر میچور نہ ہوتے تو اب تک لوگ حلوہ سمجھ کر کھا چکے ہوتےہا۔۔۔نسرین بہن آپ "خاتون " ہیں۔۔لگتا نہیں:)
میجے تو انس بھائی کے انٹرویو سے ہی پتا چل گیا تھا:)سربراہ گھرانہ پھر بھی ڈانٹی ہیں کہ تم لوگوں کو رشتوں کی سمجھ نہیں آتی):
آپ سے واقفیت میری ساتھی دوست نازیہ کی نکلی لیکن خوشی مجھے محسوس ہورہی ہے ۔لیجیے! آپ تو ساری کی ساری واقفِ حال نکلیں۔۔۔۔!!!
جبکہ میرا خیال تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے میری "معصومڑی" بہن!!:)میں تو سمجھی تھی کہ اس دنیا میں مجھ سا معصوم اور سیدھا سادہ بندہ اور کوئی نہیں ہو گا اور پھر واقعی کوئی نہیں تھا۔۔۔سوائے میرے:)میں نے بھی زیادہ رشتے نہیں دیکھے۔۔بس۔۔سیدھے سیدھے ۔۔سگے رشتے:)بلکہ والدہ تو پریشان ہوتی تھیں کہ تم لوگوں نے دیکھا کیا ہے؟نہیں بہنا میں خاتون نہیں ، خاتونوں والے تو طور طریقے ہی نہیں بلکہ سب ۔۔۔۔۔عادتیں بچوں والی پائیں گی ۔یونیورسٹی میں ایک لڑکے کو لڑکی سے بات کرتے ہوئے دیکھا تو اسے اس کا بھائی سمجھا ۔یہی معصومیت اب تک قائم ودائم ہے اگر شوہر میچور نہ ہوتے تو اب تک لوگ حلوہ سمجھ کر کھا چکے ہوتے
گھر میں امی ابو بھائی بھابھی کے علاوہ کوئی رشتے نہیں دیکھے تھے سسرال میں بھی ساس سسر اور دیور ۔ تو کہاں سے پہچانوں گی میں۔ ۔
وہ کہتے ہیں ناں کہ" رائیٹرز شڈ بی سٹرینجرز"بس پھر ہم سب غیر معروف رہیں گے۔۔ایک دوسرے کا نہیں پوچھیں گے ،لیکن پوچھیں گے بھی!!صرف وہ جو ہم سے متعلق نہ ہو کیونکہ رائیٹرز شڈ بی سٹرینجرز:)السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واقفِ حال سے میری مراد یہ تھی کہ میرے حوالے سے آپ نے کچھ کچھ اندازے لگا رکھے تھے۔۔۔۔آپ نے غلط اور اختِ ولید نے درست۔۔۔جبکہ مجھے یہ خوش فہمی تھی کہ میں گمنام اور لاپتہ ہوں۔۔۔۔
باقی آپ سے واقفیت نکلنے پر مجھے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔۔کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے کہ جیسے مرد اراکین آپس میں ملاقات کرتے ہیں خواتین کا بھی اسیا کوئی سلسلہ ہو۔۔۔۔لیکن یہ ایسی خواہش ہے کہ جس کے لیے کہا جا سکتا ہے۔۔ہنوز دلی دووووووور است