• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
مس جینیئس! آپ تو چھپی رستم نکلیں
پہلے آپ یہ فرمایئے کہ سربراہِ گھرانہ سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ہر گھرانےمیں مختلف سربراہ ہوتے ہیں۔۔عموما ایک،کبھی دو اور کبھی کبھی تین۔۔بس ہمارے گھر میں ایک مذکرسربراہ ہیں اور دوسری یہ سربراہ گھرانہ ہیں:)عقل مند کے لیے۔۔۔۔۔۔پوری بتیسی!
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
میری والدہ ایف ایس سی کے دوران کچھ عرصہ جماعتِ اسلامی سے منسلک رہیں۔۔۔۔اس کے بعد سے کوئی خاص تعلق نہیں ہے۔۔۔کبھی کبھار جماعت والے اپنے پروگراموں میں درس کے لیے بلا لیتے ہیں اور بس

آپ اب یہ بتایئے کہ آپ کی ”سربراہِ گھرانہ“ میری والدہ کو کیسے جانتی ہیں
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
نہیں نہیں۔۔وہ تو میں "جان "رہی تھی):۔۔میں نے خواتین میگزین میں محتر مہ عطیہ انعام الٰہی کا ذکر کئی بار پڑھا تھا۔۔غالبا درس قرآن کے سلسلے میں ہی۔۔تبھی میں سوچ رہی تھی کہ مجھے اب تھوڑا بڑا ہو کر"از خود" تعلقات کی جان پڑتال کرنی چاہیے:)
سربراہ گھرانہ "کیلانی" فیملی کو اچھے سے جانتی ہیں:) ان کا کہنا ہے کہ کیلانی فیملی کاحفظ ،تجوید اورخطاطی میں ثانی نہیں
،یہ چیزیں ان کی پہچان ہیں،وہ کچھ "وار بٹن" کا تذکرہ بھی کر رہی تھیں،ٹھیک سے سنا نہیں گیا تھا مجھ سے:)
ویسے سربراہ گھرانہ خاصی وسیع تعلق داری والی ہیں،انہیں کسی نہ کسی کا کچھ نہ کچھ ضرور پتا ہوتا ہے:)
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
ہا۔۔۔نسرین بہن آپ "خاتون " ہیں۔۔لگتا نہیں:)
میجے تو انس بھائی کے انٹرویو سے ہی پتا چل گیا تھا:)سربراہ گھرانہ پھر بھی ڈانٹی ہیں کہ تم لوگوں کو رشتوں کی سمجھ نہیں آتی):
نہیں بہنا میں خاتون نہیں ، خاتونوں والے تو طور طریقے ہی نہیں بلکہ سب ۔۔۔۔۔عادتیں بچوں والی پائیں گی ۔یونیورسٹی میں ایک لڑکے کو لڑکی سے بات کرتے ہوئے دیکھا تو اسے اس کا بھائی سمجھا ۔یہی معصومیت اب تک قائم ودائم ہے اگر شوہر میچور نہ ہوتے تو اب تک لوگ حلوہ سمجھ کر کھا چکے ہوتے
گھر میں امی ابو بھائی بھابھی کے علاوہ کوئی رشتے نہیں دیکھے تھے سسرال میں بھی ساس سسر اور دیور ۔ تو کہاں سے پہچانوں گی میں۔ ۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
لیجیے! آپ تو ساری کی ساری واقفِ حال نکلیں۔۔۔۔!!!
جبکہ میرا خیال تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ سے واقفیت میری ساتھی دوست نازیہ کی نکلی لیکن خوشی مجھے محسوس ہورہی ہے ۔
آپ کا کیا خیال تھا ؟؟؟ ۔۔۔۔آپ شئیر کریں نا
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

واقفِ حال سے میری مراد یہ تھی کہ میرے حوالے سے آپ نے کچھ کچھ اندازے لگا رکھے تھے۔۔۔۔آپ نے غلط اور اختِ ولید نے درست۔۔۔جبکہ مجھے یہ خوش فہمی تھی کہ میں گمنام اور لاپتہ ہوں۔۔۔۔
باقی آپ سے واقفیت نکلنے پر مجھے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔۔کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے کہ جیسے مرد اراکین آپس میں ملاقات کرتے ہیں خواتین کا بھی اسیا کوئی سلسلہ ہو۔۔۔۔لیکن یہ ایسی خواہش ہے کہ جس کے لیے کہا جا سکتا ہے۔۔ہنوز دلی دووووووور است
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
نہیں بہنا میں خاتون نہیں ، خاتونوں والے تو طور طریقے ہی نہیں بلکہ سب ۔۔۔۔۔عادتیں بچوں والی پائیں گی ۔یونیورسٹی میں ایک لڑکے کو لڑکی سے بات کرتے ہوئے دیکھا تو اسے اس کا بھائی سمجھا ۔یہی معصومیت اب تک قائم ودائم ہے اگر شوہر میچور نہ ہوتے تو اب تک لوگ حلوہ سمجھ کر کھا چکے ہوتے
گھر میں امی ابو بھائی بھابھی کے علاوہ کوئی رشتے نہیں دیکھے تھے سسرال میں بھی ساس سسر اور دیور ۔ تو کہاں سے پہچانوں گی میں۔ ۔
ہائے میری "معصومڑی" بہن!!:)میں تو سمجھی تھی کہ اس دنیا میں مجھ سا معصوم اور سیدھا سادہ بندہ اور کوئی نہیں ہو گا اور پھر واقعی کوئی نہیں تھا۔۔۔سوائے میرے:)میں نے بھی زیادہ رشتے نہیں دیکھے۔۔بس۔۔سیدھے سیدھے ۔۔سگے رشتے:)بلکہ والدہ تو پریشان ہوتی تھیں کہ تم لوگوں نے دیکھا کیا ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

واقفِ حال سے میری مراد یہ تھی کہ میرے حوالے سے آپ نے کچھ کچھ اندازے لگا رکھے تھے۔۔۔۔آپ نے غلط اور اختِ ولید نے درست۔۔۔جبکہ مجھے یہ خوش فہمی تھی کہ میں گمنام اور لاپتہ ہوں۔۔۔۔
باقی آپ سے واقفیت نکلنے پر مجھے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔۔کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے کہ جیسے مرد اراکین آپس میں ملاقات کرتے ہیں خواتین کا بھی اسیا کوئی سلسلہ ہو۔۔۔۔لیکن یہ ایسی خواہش ہے کہ جس کے لیے کہا جا سکتا ہے۔۔ہنوز دلی دووووووور است
وہ کہتے ہیں ناں کہ" رائیٹرز شڈ بی سٹرینجرز"بس پھر ہم سب غیر معروف رہیں گے۔۔ایک دوسرے کا نہیں پوچھیں گے ،لیکن پوچھیں گے بھی!!صرف وہ جو ہم سے متعلق نہ ہو کیونکہ رائیٹرز شڈ بی سٹرینجرز:)
ماریہ بہن!یہ حسرت میں پال کر دفن کر چکی):۔۔۔میری حسرت ابھی خاصی کم عمر تھی،اتنے پرپرزے نہیں نکالے تھے۔۔اسی لیے صرف رابطے کی خواہش تک محیط تھی ۔۔لیکن جہاں ایک لپ اسٹک کے کلر،نمبر کے لیے دوستی،رابطے کیے جاتے ہیں وہاں دینی طبقہ اپنے ہم مزاج افراد میں بھی خاصا کچھا کچھا رہتا ہے):یہاں تک کہ افراد سمجھتے ہیں کہ ہم ان سے کسی ذاتی مقصد کے لیے اتنے خوش اخلاق" بن "رہے ہیں۔۔ویسے ذاتی مقصد ہی تو ہے۔۔للہ، فی اللہ دوستی۔۔روزِ حشرعرشِ الٰہی کا سایہ!!اللھم اجعلنا منھم۔آمین
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
وسن پورہ کے علاوہ لاہور کے اور کس کس ایریا میں سلفی ادارےہیں جو گھریلو خواتین کے لیے شارٹ کورسز کرواتے ہوں؟
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
66
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
کیا مدرسہ میں ہوسٹل بھی ہے؟ اور ہوسٹل کے چارجز کتنے ہیں؟
 
Top