• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لاہور کے عالم کا پتا فون نمبر کے ساتھ جو قرآن اور حدیث سے روحانی علاج کرتے ہوں

شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
مجھے لاہور میں کسی اہل حدیث عالم کا نام اور نمبر چاہیے جو قرآن اور حدیث سے روحانی علاج کرتے ہوں

اقبال سلفی صاحب اور عبدستار صاحب پنڈی میں بیٹھتے ہیں ۔ کیا ان کا کوئی بندہ لاہور میں ہے۔

بہت شکریہ

Sent from my SM-N920C using Tapatalk
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محترم قاری شفیق الرحمن زاہد صاحب لاہور مسلم ٹاؤن موڑ میں ہوتے ہیں ۔
@رانا ابوبکر صاحب ان کا نمبر وغیرہ دے سکتے ہیں ۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
مجھے لاہور میں کسی اہل حدیث عالم کا نام اور نمبر چاہیے جو قرآن اور حدیث سے روحانی علاج کرتے ہوں

اقبال سلفی صاحب اور عبدستار صاحب پنڈی میں بیٹھتے ہیں ۔ کیا ان کا کوئی بندہ لاہور میں ہے۔

بہت شکریہ

Sent from my SM-N920C using Tapatalk
السلام علیکم برادر
”دخل در معقولات“ کی معذرت
غالباََ آپ ”ان کا کوئی نمائندہ“ کہنا چاہ رہے ہیں۔ ”بندے“ تو سب اللہ کے ہوتے ہیں۔ کسی ”بندہ کا بندہ“ ہونا چہ معنی دارد؟
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
السلام علیکم برادر
”دخل در معقولات“ کی معذرت
غالباََ آپ ”ان کا کوئی نمائندہ“ کہنا چاہ رہے ہیں۔ ”بندے“ تو سب اللہ کے ہوتے ہیں۔ کسی ”بندہ کا بندہ“ ہونا چہ معنی دارد؟
جی میرے کہنے کا مقصد نمائندہ تھا۔

Sent from my SM-N920C using Tapatalk
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
مجھے لاہور میں کسی اہل حدیث عالم کا نام اور نمبر چاہیے جو قرآن اور حدیث سے روحانی علاج کرتے ہوں

اقبال سلفی صاحب اور عبدستار صاحب پنڈی میں بیٹھتے ہیں ۔ کیا ان کا کوئی بندہ لاہور میں ہے۔

بہت شکریہ

Sent from my SM-N920C using Tapatalk
بھائ جی مریض سے کہیں کہ نماز باجماعت کا اہتمام کرے، صبح و شام کے اذکار مسنونہ کا اہتمام کرے غورو فکر کرتے ہوئے قرآن کی تلاوت کرے روحانی بیماریاں بھاگتی چلی جائیں گی۔
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
قاری شفیق الرحمٰن زاہد صاحب
03015989211
16 گرین ایونیو، عائشہ سٹریٹ، اولڈ مسلم ٹاؤن، لاہور
 
Top