• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
ایک مسلم کا فرض طاغوتی نظاموں کو اکھاڑ کر اس کی جگہ اسلامی نظام نافذ کرنا ہے ناکہ خود طاغوتی نظام کا حصہ بننا

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
Surah As-Saff, Verse 9:
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ

وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اسے اور سب دینوں پر غالب کرے خواہ مشرکوں کو برا ہی لگے
(Urdu - Jalandhry)

via iQuran

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ایک مسلم کا فرض طاغوتی نظاموں کو اکھاڑ کر اس کی جگہ اسلامی نظام نافذ کرنا ہے ناکہ خود طاغوتی نظام کا حصہ بننا

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
مزید روشنی ڈال دیں پلیز
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اس تھریڈ کو شروع سے خاموشی سے پڑھ رہا ہوں۔
صادق خان کی کامیابی کی خوشی اس لحاظ سے ہوئی کہ زیک اسمتھ کے مقابلے میں کامیاب ہوا ہے جس نے مذہب کو مقابل لانے کی کوشش کی تھی۔ لیکن اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ صادق خان کے مئیر بن جانے سے مسلمانوں کو کوئی خاص فائدہ ہوگا تو میرا خیال ہے کہ یہ خوش فہمی ہے۔ وہ مئیر بنا ہے وزیر اعظم نہیں، پالیسیاں اس کے ہاتھ میں نہیں ہیں۔ ہاں وہ اچھے کام کر کے مزید مسلمانوں کے لیے راستہ بھی کھول سکتا ہے اور ان معاشرتی طور پر اچھا امیج بھی دلا سکتا ہے۔ بہر حال سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں اس لیے کچھ زیادہ نہیں کہہ سکتا۔

البتہ رہ گئی بات اس کے ہم جنس پرستی کے ووٹ کی۔ تو کفر کا فتوی اس وقت لگتا ہے جب ایک حرام قطعی چیز کو حلال قرار دیا جائے بلا کسی تاویل مضبوط کے۔ ووٹ دینے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ قانون بننا چاہیے کہ ہر کسی کو اپنی مرضی سے اس فعل کے کرنے کی قانونا اجازت ہے۔ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہر مرد و عورت کو جنسیات کے معاملے میں آزاد ہونا چاہیے۔
ہم جنس پرستی کے معاملے میں ایک بڑے طبقے کا یہ نظریہ ہے کہ یہ بعض لوگوں کے اندر فطری طور پر ہوتی ہے اس وجہ سے وہ جنس مخالف کی طرف نہ تو مائل ہوتے ہیں اور نہ انہیں مخالف جنس سے اطمینان حاصل ہوتا ہے۔ اس لیے اس معاملے میں لوگوں کو خصوصی اجازت ہونی چاہیے۔
قطع نظر اس کے کہ ان کا یہ نظریہ درست ہے یا نہیں ہم شرعا اسے گناہ اور حرام تو کہہ سکتے ہیں لیکن اس پر کفر کا فتوی نہیں لگا سکتے۔
اور جب وہ مسلمان ہے تو عمل میں جتنا بھی کمزور ہو بطور مئیر ایک یہودی سے بدرجہا بہتر ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
761
پوائنٹ
290
"ﮨﻢ ﺟﻨﺲ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﻃﺒﻘﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻧﻈﺮﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻓﻄﺮﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺟﻨﺲ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﮧ ﺗﻮ ﻣﺎﺋﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺟﻨﺲ ﺳﮯ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ- ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ-"

محترم اشماریہ بهائی

کیا یہ "بڑا طبقہ" مسلمانوں کا ہے؟
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اس تھریڈ کو شروع سے خاموشی سے پڑھ رہا ہوں۔
صادق خان کی کامیابی کی خوشی اس لحاظ سے ہوئی کہ زیک اسمتھ کے مقابلے میں کامیاب ہوا ہے جس نے مذہب کو مقابل لانے کی کوشش کی تھی۔ لیکن اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ صادق خان کے مئیر بن جانے سے مسلمانوں کو کوئی خاص فائدہ ہوگا تو میرا خیال ہے کہ یہ خوش فہمی ہے۔ وہ مئیر بنا ہے وزیر اعظم نہیں، پالیسیاں اس کے ہاتھ میں نہیں ہیں۔ ہاں وہ اچھے کام کر کے مزید مسلمانوں کے لیے راستہ بھی کھول سکتا ہے اور ان معاشرتی طور پر اچھا امیج بھی دلا سکتا ہے۔ بہر حال سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں اس لیے کچھ زیادہ نہیں کہہ سکتا۔

البتہ رہ گئی بات اس کے ہم جنس پرستی کے ووٹ کی۔ تو کفر کا فتوی اس وقت لگتا ہے جب ایک حرام قطعی چیز کو حلال قرار دیا جائے بلا کسی تاویل مضبوط کے۔ ووٹ دینے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ قانون بننا چاہیے کہ ہر کسی کو اپنی مرضی سے اس فعل کے کرنے کی قانونا اجازت ہے۔ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہر مرد و عورت کو جنسیات کے معاملے میں آزاد ہونا چاہیے۔
ہم جنس پرستی کے معاملے میں ایک بڑے طبقے کا یہ نظریہ ہے کہ یہ بعض لوگوں کے اندر فطری طور پر ہوتی ہے اس وجہ سے وہ جنس مخالف کی طرف نہ تو مائل ہوتے ہیں اور نہ انہیں مخالف جنس سے اطمینان حاصل ہوتا ہے۔ اس لیے اس معاملے میں لوگوں کو خصوصی اجازت ہونی چاہیے۔
قطع نظر اس کے کہ ان کا یہ نظریہ درست ہے یا نہیں ہم شرعا اسے گناہ اور حرام تو کہہ سکتے ہیں لیکن اس پر کفر کا فتوی نہیں لگا سکتے۔
اور جب وہ مسلمان ہے تو عمل میں جتنا بھی کمزور ہو بطور مئیر ایک یہودی سے بدرجہا بہتر ہے۔
کیا ایک مسلم طاغوتی حکومت کا میئر بن سکتا ہے؟
آپکی رائے جاننا چاہتا ہوں

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ایک مسلم کا فرض طاغوتی نظاموں کو اکھاڑ کر اس کی جگہ اسلامی نظام نافذ کرنا ہے ناکہ خود طاغوتی نظام کا حصہ بننا

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
فریضئہ اقامت دین
http://www.quranurdu.com/books/urdu_books/Fareza iqamat e deen.pdf
جادہ منزل
http://www.quranurdu.com/books/urdu_books/Jada wa Manzil.pdf
ان دو کتب کا مطالعہ کریں

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
محترم سید طہ صاحب!
براہ کرم. اپنے جملے کی وضاحت کردیں. بس یہی چاہتا ھوں. باقی کتابیں میں پڑھتا رھوں گا. ان شاء اللہ
 
Top