• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
میرا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالی نے ایک مسلماں کو دنیا میں جن امور کر لئے بھیجا ہے ان میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ کی زمین پر اللہ کا دین غالب کرنے کی کوشش کرے اور غیر اللہ کے ادیان مغلوب

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

جناب اللہ کا دین صرف جہاد سے غالب آۓگا؟؟
کیا اس کے شرائط نہیں ھیں؟؟؟
اگر آپ کی بات کو مان لیا جاۓ تو پھر جہاں اسلامی حکومت نہیں ھے وہاں جہاد فرض ہو جاۓ گا.
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
اسی لئے جھاد فرض کیا گیا ہے پس اگر کوئی مسلم کسی طاغوتی حکومت کا ایسا حصہ بنتا ہے جو اس طاغوتی نظام کو قائم کرنے والا ہے تو یہ اس مقصد کے خلاف ہے پھر ایک مئیر اپنے فیصلے اس طاغوت کے آیئن کے تحت کرے گا اور یہ حکم بغیر ما انزل اللہ کے تحت آتا ہے اور حرام ہے بلکہ بعض صورتوں میں کفر

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 
Last edited:

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
جناب اللہ کا دین صرف جہاد سے غالب آۓگا؟؟
کیا اس کے شرائط نہیں ھیں؟؟؟
اگر آپ کی بات کو مان لیا جاۓ تو پھر جہاں اسلامی حکومت نہیں ھے وہاں جہاد فرض ہو جاۓ گا.
جی میرا تو یہی خیال ہے لیکن اس جھاد کو شروع کرنے کی یقینا شرائط ییں

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
ہمیں چاہیے کہ اس کی تیاری کریں

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اسی لئے جھاد فرض کیا گیا ہے پس اگر کوئی مسلم کسی طاغوتی حکومت کا ایسا حصہ بنتا ہے جو اس طاغوتی نظام کو قائم کرنے والا ہے تو یہ اس مقصد کے خلاف ہے

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
گذشتہ سال مشکاۃ المصابیح پڑھتے وقت کتاب الجہاد پڑھا تو احادیث اور اسکی تشریحات پڑھ کہ کچھ اور ھی معلوم ھوا.
محترم آپ جتنا اسکو سمجھ رھے ہیں اتنا آسان نہیں ہے. اسکی شرائط ہیں پہلے وہ تو پوری ہوں.
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
گذشتہ سال مشکاۃ المصابیح پڑھتے وقت کتاب الجہاد پڑھا تو احادیث اور اسکی تشریحات پڑھ کہ کچھ اور ھی معلوم ھوا.
محترم آپ جتنا اسکو سمجھ رھے ہیں اتنا آسان نہیں ہے. اسکی شرائط ہیں پہلے وہ تو پوری ہوں.
پلیز وہ شرائط بتا دیں میں نے شرائط کا انکار کب کیا ہے

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
پلیز وہ شرائط بتا دیں میں نے شرائط کا انکار کب کیا ہے

Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
محترم شاید اپ نے غور نہیں کیا میں نے کیا کہا:
گذشتہ سال مشکاۃ المصابیح پڑھتے وقت کتاب الجہاد پڑھا تو احادیث اور اسکی تشریحات پڑھ کہ کچھ اور ھی معلوم ھوا.
لہذا فی الحال ذہن میں محفوظ نہیں ھے. کاپی میں ہونا چاہیۓ لیکن کاپی ڈھونڈنی پڑے گی کہ میں نے کہاں رکھی ھے. لائبریری میں ہونی چاہیۓ. آج ان شاء اللہ دیکھوں گا.
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
"ﮨﻢ ﺟﻨﺲ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﻃﺒﻘﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻧﻈﺮﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻓﻄﺮﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺟﻨﺲ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﮧ ﺗﻮ ﻣﺎﺋﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺟﻨﺲ ﺳﮯ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ- ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ-"

محترم اشماریہ بهائی

کیا یہ "بڑا طبقہ" مسلمانوں کا ہے؟
جی میں انہی کی بات کر رہا ہوں۔ لیکن اس سے اکثریت مراد نہیں ہے۔ بہت ہی اقلیت میں ہیں ایسے لوگ لیکن پھر بھی ایک بڑا طبقہ ہے۔
ویسے الحمد للہ ہمارے پاک و ہند میں یہ لعنت ابھی بھی کافی کم ہے۔ لیکن باقی دنیا میں بہت ہے۔ (میری مراد اس نظریہ سے ہے ورنہ یہ فعل تو یہاں بھی بہت ہے۔)
شاید اس کی وجہ ہماری اقدار کا محفوظ ہونا ہے۔ وگرنہ مشرقی ممالک میں سے ہی چین اور جاپان میں باقاعدہ گے فلمیں بنتی ہیں۔ حالانکہ معاشرتی طور پر وہاں بھی اس فعل کو ناپسند کیا جاتا ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جی میں انہی کی بات کر رہا ہوں۔ لیکن اس سے اکثریت مراد نہیں ہے۔ بہت ہی اقلیت میں ہیں ایسے لوگ لیکن پھر بھی ایک بڑا طبقہ ہے۔
محترم!
یہ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئ.
اقلیت میں ھونے کے باوجود بڑا طبقہ؟؟؟
میں نے تو لواطت کے قبیح فعل کو کم ھی دیکھا ھے.
 
Top