• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لڑکیوں کی شادی

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
جب ایک رشتہ دیکھنے کے لئے جاتے تو شرعی طریقہ کیا ہے؟
اور لڑکی دین دار نہ ہو یا کسی بھی وجہ سے رشتہ پسند نہ آئے تو شرعی طریقہ کیا ہے؟ اسکی بھی وضاحت فرمائیں۔ت
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
سارے لڑکے والے اس طرح نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کوئی لڑکے والے پسند بھی کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔ اور خصوصا کوئی لڑکا تو کسی لڑکی کو بہت زیادہ پسند بھی کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اس سے شادی کر لے۔
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
سارے لڑکے والے اس طرح نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کوئی لڑکے والے پسند بھی کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔ اور خصوصا کوئی لڑکا تو کسی لڑکی کو بہت زیادہ پسند بھی کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اس سے شادی کر لے۔
ارسلان بھائی جو چاہتا ہے ،اللہ کریں اسکی شادی ہو جائے،جہاں چاہت ہو گی وہا ں پسند نا پسند والا تو مسلئہ نہیں ہے، جہاں رشتہ دیکھ کر پسند نہ آئے ابھی ایک جگہ رشتہ پسند ہی نہیں تو وہاں کیا عذر اختیار کیا جائے گا؟۔
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
ارسلان بھائی آپ دل تھوڑا نہ کریں ،انشاء اللہ ہو جائے گی۔( ابتسامہ)
تمام اراکین فورم سے گذارش ہے کہ اس پر آمین کہے۔
آمین۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
اسلام ڈیفینڈر بھائی ظلم کی انتہا تو اس وقت ہوتی ہے جب وہ پسند نا پسند کا کچھ بھی ذکر نہیں کرتے بس دیکھ کر چلے جاتے ہیں اور پھر کوئی ہاں ناں نہیں۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

رشتہ تو دیکھ بھال کے ہی کرنا چاہئے اس پر کسی کا بیٹا اور کسی کی بیٹی کی زندگی بھر کا ساتھ ھے اگر اس میں کہیں کوتاہی ہو جائے تو کبھی کبھی بعد میں بڑے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں، اسطرح رشتوں میں لڑکیوں کو دیکھ کر پسند نہ آنے پر بڑا کردار مڈل وومن جو رشتہ کروانے والی ھے اس کا بھی ہوتا ھے۔ اور اس کا ایک نام لاہور میں "وچولن" بھی ھے۔

وچولن جس کام ھے دو فیملیوں میں رشتہ بنوانا وہ اکثر اس میں کاروبار بھی کرتی ھے اور یہ کاروبار کی نوعیت ایسی ھے کہ وچولن کی ہتمٰی کوشش ہوتی ھے کہ پہلے وہ وہ والے رشتہ دکھائے جس میں کوئی بھی میچ نہ ہو اور ہر ٹیمپریری کنٹریکٹ پر وہ اچھی فیس لیتی بمعہ کرایہ لیتی رہتی ھے۔ ایک فیملی کو وہ 10 سے 20 تک ایسے رشتہ دکھاتی ھے اور ساتھ لے کر جاتی ھے جن کا کوئی میچ نہیں اور وہ نہ ہونے والے ہوں تاکہ وہ اس پر پیسے بنا سکے۔ اس کے بعد اس پر پریشر بڑھتا جاتا ھے اور وہ پھر میچ کے قریب قریب ہوتی ھے۔

ہماری فیملی میں اکثر رشتہ پہلے خاندان میں ہی دیکھا جاتا ھے اگر فیملی سے کوئی میچ نہ ہو تو پھر خاندان سے باہر رشتہ کی تلاش کی جاتی ھے اس پر میرےنایک بھائی کے رشتہ دیکھنے پر مجھے اچھی طرح یاد ھے میری والدہ نے وچولن کو کہا تھا کہ مجھے میرے بیٹے کے رشتہ پر کچھ نہیں چاہئے کیونکہ ہم نے لڑکی جو شادی کے وقت بیرون ملک لے جانا ھے جس پر وہ بار بار رشتہ بھی دیکھ کر کسی کی بیٹی کو تکلیف نہیں پہنچانا چاہتیں اس لئے تمہاری جو بھی ڈیمانڈ ھے میں تمہیں اس سے زیادہ رقم دوں کی مجھے لڑکیوں کی تصاویر دکھاؤ میں تصویر سے لڑکی دیکھ کر وہیں رشتہ کروں گی۔
اس پر پہلے وچولن نے کہا کہ تصاویر نہیں ہوتیں جا کر دیکھنا پڑتا ھے وغیرہ پھر بعد میں کسی طرح اسے ہمارے متعلق سمجھ آ گئی اور وہ کچھ تصاویر لائی جس میں سے میری والدہ محترمہ نے ایک لڑکی پسند کی پھر اس نے آپس میں ملاقات کروائی اور وہیں میری والدہ نے لڑکی دیکھ کر پسند کر لیا اور واپس ابوظہبئی آ گئیں، لڑکی والوں نے کہا کہ ہم اپنی رائے بعد میں بتائیں گے۔ جس پر انہوں نے ہر طرح سے انکوائریاں کی یہ ان کا حق تھا۔ پھر ایک دن ابوظہبئی لڑکی کا والد آیا اس کے بھتیجے بھی ابوظہبئی میں ہوتے تھے ان کے پاس اور ہمیں ملا جس پر میرے والد محترم کو سمجھ آ گئی خیر انہوں نے اسے کہا کہ کل صبح آپ 9 بجے تک تیار رہنا میرا بڑا بیٹا آپ کو چھوٹے بیٹے کے آفس لے جائے گا۔ جس پر میں دوسرے دن صبح لڑکی کے والد کو بھائی کے آفس لے گیا، بھائی این۔ ڈی۔ سی پیٹرولیم ہیڈ آفس میں ایڈمنسٹریٹو آفیسر تھا۔ میں لڑکی کے والد کو اس کے آفس کے اندر چھوڑ کر باہر اپنی کار میں ہی بیٹھا رہا اور انہیں کہا کہ آپ یہیں آ جائیں۔ پھر لڑکی کا والد آفس میں بھی اپنی ہر قسم کی تسلی کر آیا اور اسی رات پھر جب والد محترم گھر آئے تو لڑکی کے والد نے ہاں کی۔ اب اس بھائی کے 4 بیٹے ہیں اور بڑا بیٹا کالج میں ھے۔

کچھ مسائل ایسے ہیں جن کا تعلق ہر گھر سے ہوتا ھے اس لئے اس پر سنی سنائی اور کتابی باتوں کے ساتھ اپنی رائے میں اپنے گھر سے، اگر گھر سے نہ ہو تو پھر اپنے عزیز سے اس موضوع کے مطابق ایک واقعہ پیش کرنا چاہئے۔

والسلام
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
ےا
سارے لڑکے والے اس طرح نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کوئی لڑکے والے پسند بھی کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔ اور خصوصا کوئی لڑکا تو کسی لڑکی کو بہت زیادہ پسند بھی کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اس سے شادی کر لے۔[/quot
سارے لڑکے والے اس طرح نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کوئی لڑکے والے پسند بھی کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔ اور خصوصا کوئی لڑکا تو کسی لڑکی کو بہت زیادہ پسند بھی کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اس سے شادی کر لے۔
یہاں کیا بات دل کی کحول رہے ہو بھائی خیریت تو ہے
 
Top