محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نوٹ:اگر کسی بھائی یا بہن نے یہ ٹپ پہلے شئیر کی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔
لینگویج کے آئیکون پر رائٹ کلک کریں اور setting پر کلک کریں۔
http://i53.tinypic.com/1zch0o.jpg
Key Setting پر کلک کریں۔
http://i53.tinypic.com/2mlkeb.jpg
Chang Key Sequence پر کلک کریں۔
http://i56.tinypic.com/2yzbw3d.jpg
اور یہ سیٹنگ رکھیں۔
http://i55.tinypic.com/xfspac.jpg
لیں جی ہمارا کام مکمل اب آپ اردو تحریر لکھتے ہوئے بس کنٹرول پلس شفٹ سے لینگویج تبدیل کر سکتے ہیں۔
نوٹ:یہ کام آلٹ کے ساتھ بھی ہو جاتا ہے لیکن کنٹرول پلس شفٹ کے ساتھ یہ کام زیادہ آسان ہے کیونکہ یہ بٹن اوپر نیچے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں کوئی تحریر لکھنے کے لئے اردو اور انگلش لینگویج کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اسی حوالے سے میں آج ایک چھوٹی سی ٹپ شئیر کروں گا ان شاءاللہنوٹ:اگر کسی بھائی یا بہن نے یہ ٹپ پہلے شئیر کی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔