• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مارے نبی پاک صلى الله عليہ وسلم نے بزرگ آدمى ، بچوں أور عورتوں كو جنگ میں قتل كرنے سے منع كيا ہا ،

ام کشف

رکن
شمولیت
فروری 09، 2013
پیغامات
124
ری ایکشن اسکور
386
پوائنٹ
53
!
معرکہ احفاد ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا .
ايک گاؤں فتح كرنے کے بعد مجاهدين كو ايک علوى بوڑھا آدمى ملا جس كى عمر 106 سال ہے ۔۔ ديکھیں مجاهدين اس كو ساتھ كتنا اچھا رويا كر رہے ہیں ۔
أور مجاهدين كے كمانڈر "ابو فراس " اسے کہر رہے ہیں تم عولى هو أور هم سنى ہیں بتاؤں مجاهدين نے تم كے گاؤں میں داخل ہونے کے بعد كيسى بے گناہ كو قتل كيا ہے ۔۔
اس كا جواب ہے نہیں ايک بہی بے گناه شخص قتل نهيں هوا ہے ۔
أبو فراس : پتہ ہے كيوں ؟! همارے نبی پاک صلى الله عليہ وسلم نے بزرگ آدمى ، بچوں أور عورتوں كو جنگ میں قتل كرنے سے منع كيا ہا ،
أور پہر انسے کھتے ہیں کہ تمهيں أمان ہے اگر تمهارے پاس كوئى آئے تو اس كو كهنا کہ ابو فراس نے مجہے امان دے دى ہے !

ارم
نزرانہ بٹ
Dua
اسلام ڈیفینڈر
حرب بن شداد
ساجد تاج
عابدالرحمٰن
عبدالرحیم رحمانی
عبداللہ کشمیری
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ان کو کون ہرا سکتا ہے؟؟؟۔۔۔
جنہوں نے آج اس مصیبت کی گھڑی میں حدیث کو زندہ کردیا۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔
 
Top