ابو بصیر
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 30، 2012
- پیغامات
- 1,420
- ری ایکشن اسکور
- 4,198
- پوائنٹ
- 239
وعلیکم السلامالسلام علیکم
یہ کاغذ پر لکھا ہوا ایک سکرپٹ پڑھ کے سنا رہا ھے ایسا ہی نواز شریف کے دور حکومت میں بھی ن لیگ کی طرف سے کرسی پر بیٹھ کر کسی لڑکے نے سکرپٹ پڑھ کے سنایا تھا۔
والسلام
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیا آپ کسی ایجنسی کے لئے کام کر رہے ہیں؟
والسلام
پروگرامنگ پچپن کی ہے اس لیے آج تک ویسا ہی ہےباڈی لینگوج سے شاید اندازہ لگایا ہے۔۔۔
جس طرح سے بچے مدرسوں میں قرآن پاک حفظ کرتے ہیں۔۔۔
بالکل اُسی طرح سے یہ بھی آگے پیچھے موومنٹ کررہا ہے۔۔۔
باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔۔۔
اسی لئے میں نے کہا اللہ بہتر جاننے والا ہے۔۔۔پروگرامنگ پچپن کی ہے اس لیے آج تک ویسا ہی ہے