کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الداریناللہ پاک آپ سب کا حامی وناصر رہے اور اس کام میں آپ تمام حضرات کے لئے آسانیاں فرمائے آمین ثم آمین۔
آمین ثم آمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الداریناللہ پاک آپ سب کا حامی وناصر رہے اور اس کام میں آپ تمام حضرات کے لئے آسانیاں فرمائے آمین ثم آمین۔
جزاکم اللہ خیراماشاءاللہ
اللھم زدفزد
سوچتاہوں کہ مستقل مزاجی سے اس کے لئے کیا کر سکتا ہوں ۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الداریناللہ کامیابی عطا کرے۔
جزاک اللہ خیرا
نام کیسے لکھوایا جائے گا ؟
جزاکم اللہ خیرا شاکر بھائیجزاکم اللہ خیرا۔
فوری طور پر تو میرے ذہن میں دو باتیں آتی ہیں۔
ایک تو یہ کہ مجلہ کو ابتدائی طور پر ماہانہ کے بجائے سہ ماہی رکھا جائے اور ایک مرتبہ روانی آ جائے تو پھر اسے ماہانہ بنیادوں پر شائع کرنے کا سوچنا چاہئے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ادارتی کام اتنے آسان نہیں ہوں گے اور ماہانہ مجلہ کے لئے مستقل ٹیم درکار ہوگی جو شاید اس وقت موجود نہیں ہے۔
دوسری بات یہ کہ تحریروں کے لئے محدث فورم کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یعنی مثلاً جو تحریر مجلس علمی مشاورت کے زیادہ سے زیادہ اراکین کی حمایت حاصل کرے اسے مجلہ میں مصنف اور فورم پر پیش کرنے والے کے نام کے ساتھ شائع کیا جائے۔
زبردست ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین ۔۔ یعنی اس کا مطلب ہے کہ تحقیق رواۃ وتحقیق حدیث کا بھی حصہ شامل کیا جانا چاہیے۔بڑی اچھی کاوش ہے کیا بات ہے۔ جس طرح الحدیث کے مختلف شماروں میں شیخ زبیر علی زئی کسی نہ کسی راوی پر تفصیلی بحث کرتے ہیں میرا تو مشورہ ہے کہ اس رسالے کے ہر شمارے میں آپ ایسا کریں۔ کیا خیال ہے؟ اگر کہیں تو میں ہی لکھ دیا کروں گا آپ علماء سے تصدیق کروا کے چھاپ دینا!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ،
شاکر بھائی کی دونوں تجویز سے متفق ہوں۔۔ایسا کرنا ٹھیک رہے گا۔ان شاء اللہ
اور مجلہ میں میرا تعاون بھی شامل کرلیں۔
جزاکم اللہ خیرا
زبردست ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین ۔۔ یعنی اس کا مطلب ہے کہ تحقیق رواۃ وتحقیق حدیث کا بھی حصہ شامل کیا جانا چاہیے۔
چلیں رضا بھائی تحقیق رواۃ میں آپ کا نام لکھا جاتا ہے۔ باقی تحقیق حدیث کےلیے بھی کوئی بھائی تعاون فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ
بہت خوب عامر بھائی ۔۔ کورل میں ٹائٹل وغیرہ کا تھوڑا بہت کام ہوگا۔ اس کےلیے آپ کی خدمات لے لیاکریں گے۔ ان شاءاللہکورل ڈرا میں کچھ کام وغیرہ ہو تو بتا دینا کلیم بھائی، پھر آپ جانتے ہی ہے وقت کی بہت کمی ہے، لیکن اس شمارے کے لئے بھی کچھ وقت نکال ہی لیتا ہوں ان شاء الله
ماشاءاللہ ۔۔۔ خوشی کی بات ہے ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قسمت میں کرے۔ اور اس سے زیادہ سے زیادہ دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کے حوصلے بلند رکھے۔ آمین ثم آمینالله سے دعا کریں کہ وہ میرے لئے آسانیاں کرے ، میں اس مہینے ان شاء الله لیپ ٹاپ خریدنے جا رہا ہوں، کیونکہ مجھے وقت ہی نہیں مل رہا کچھ کام کرنے کو رات میں دیر تک کام کرنے کا ارادہ ہے.
ماشاءاللہ ۔۔ سیکرٹری کا کام ہوتا ہے۔ سب کچھ تیار کرنا ۔۔ اس کا مطلب ہے کہ تحقیق رواۃ اور تحقیق حدیث پر آپ ہی لکھا کریں گے۔ لیکن آپ چاہتے ہیں کہ نظر ثانی شیخ کفایت اللہ بھائی کرلیا کریں ۔۔ قوی امید ہے شیخ کفایت اللہ بھائی اپنے قیمتی اوقات میں سے ان دو کاموں کےلیےہمیں وقت دے ہی دیا کریں گے۔ ان شاءاللہتحقیق حدیث میں شیخ کفایت اللہ کا سیکریٹری مقرر کر لیں، ابتسامہ