Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
جزاک اللہ خیرا۔۔۔بھائی جان! مضامین کا مطالعہ تو میں نے کیا ہوا ہے، لیکن آپ کس قسم کی شئیرنگ کی بات کر رہے ہیں، اگر امیج فائل سے شئیرنگ کی بات کر رہے ہیں تو وہ میں ابھی کر دیتا ہوں، لیکن اگر آپ یونی کوڈ کی بات کر رہے ہیں تو میرے پاس ٹائپنگ نہیں ہے؟
یونی کوڈ چاہے نہ بھی ہو
اگر مضمون بہت زیادہ مفصل نہیں ہے ، تو ٹائپنگ ضرور کر دیں ،
آپ کی ٹائپنگ سے مضمون کی تشہر بھی ہو سکے گی اور یہ بہت اجر وثواب کا کام ہے۔
ویسے بھی آپ فعال رکن ہیں ، جلد ہی متعلقہ مضمون لکھ سکیں گے۔ان شاء اللہ