• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مبارک باد قبول کریں:)

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
میری جانب سے بھی بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔ ماشاءاللہ یہ اردومجلس اور صراط الہدی کے بعد تیسرا اہل حدیث فورم ہے۔ بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
شاہد نذیر بھائی!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی مبارکباد کا شکریہ! جزاکم اللہ خیرا!
پہلی بات تو یہ کہ میری رائے میں اس فورم کو کسی مسلک کے ساتھ خاص کرنا مناسب نہیں۔ یہ ایک علمی اور دعوتی فورم ہے اور بس! جس میں کوشش یہ جائے کہ اس میں ہر بات کتاب وسنت اور فہم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مطابق کی جائے۔ کوئی بات بھی بغیر ریفرنس کے کوٹ نہ کی جائے۔ اگر قرآنِ کریم کا ریفرنس دینا ہو تو سورت کا نام، نمبر اور آیت نمبر دیا جائے، اور اگر حدیثِ مبارکہ دینی ہو تو صحیحین میں موجود احادیث مبارکہ کے علاوہ دیگر احادیث کا صرف ریفرنس ہی ذکر نہ کیا جائے، بلکہ ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا جائے، اسے کس محدث نے صحیح قرار دیا ہے۔ کیونکہ صحیحین کی احادیث کی صحت پر امت کا اجماع ہے، لیکن دیگر احادیث صحیح بھی ہو سکتی ہیں اور ضعیف بھی۔
دوسری بات شاہد بھائی! اگر آپ مائنڈ نہ کریں تو آپ کا نام ’شاہد نزیر‘ نہیں، بلکہ ’شاہد نذیر‘ ہے، یہ دونوں (شاہد) اور (نذیر) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات ہیں، جن پر نام رکھنا مستحب ہے۔ ﴿ يأيها النبي إنا أرسلنك شاهدا ومبشرا ونذيرا ﴾ ... سورة الاحزاب 33 : 45) ’شاہد‘ کا مطلب گواہی دینے والا اور ’نذیر‘ کا مطلب خبردار کرنے والا، ڈرانے والا ہے۔
جبکہ ’نزیر‘ کا مطلب قلیل اور نادر شے ہوتا ہے۔
واللہ اعلم
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
الحمدللہ ۔
میں بھی دل کی گہراءیوں سے فورم کی ٹیم کومبارکباد دیتاہوں ، اوردعاء گو ہوں کہ اللہ ان کی خدمات کوقبول فرماءے۔ آمین۔
 

بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی اورباقی تمام انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپ سب بھائیوں کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے اور خدمت دین کیلئے توفیق عظیم عطا فرمائے ۔
 
Top