• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مبتدی سے پابندیاں کب ختم ہوتی ہیں؟

شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے یہ جاننا ہے کہ مبتدی پر لاگو پابندیوں کی مدت کب تک ہے؟ کیا اس کی کوئی معیاد مقرر ہے یا اس کے کچھ اصول و قوانین ہیں۔ میں مبتدی ہوں اور گزشتہ کچھ دنوں سے فورم کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں جس میں مجھے سب سے زیادہ دو پابندیاں کھٹکتی ہیں ایک تو مبتدی کو اپنی پروفائل پکچر لگانے کا اختیار حاصل نہیں ہے دوسرا کچھ پوسٹس ایسی ہیں جن کو پسند کرنے کے لیے آپشن تو موجود ہے لیکن اس آپشن پر درجنوں مرتبہ کلک کروں تب بھی پسند کنندہ میں میرا نام نہیں آتا اگر اس پوسٹ پر کوئی کمنٹ پوسٹ کرنا چاہوں تو معلوم پڑتا ہے کہ یا تو یہ سہولت مجھے میسر نہیں یا مجھے بلاک کر دیا گیا ہے۔ پھر دوبارہ لاگ ان کر کے دوبارہ ڈھونڈ کر اس پوسٹ پر آنے سے بھی یہی معاملہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی اگر مبتدی کسی پابندی کی زد میں آتا ہے تو وہ پابندیوں والی فہرست کہاں دستیاب ہو گی؟ راہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کریں۔
جزاک اللہ
 
شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
ویسے وضاحت کرتا چلوں کہ پروفائل پکچر میں کسی جاندار کی تصویر لگانے کا میں قائل نہیں ہوں اور نہ ہی میں مسلکی اور فروعی معاملات میں فرقہ واریت کا شوقین ہوں اس لیے گذارش ہے کہ مجھے پروفائل پکچر لگانے کا اختیار دیا جائے اور دیگر پابندیاں کیسے ختم ہوں گی اس سے بھی آگاہ کیا جائے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے یہ جاننا ہے کہ مبتدی پر لاگو پابندیوں کی مدت کب تک ہے؟ کیا اس کی کوئی معیاد مقرر ہے یا اس کے کچھ اصول و قوانین ہیں۔ میں مبتدی ہوں اور گزشتہ کچھ دنوں سے فورم کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں جس میں مجھے سب سے زیادہ دو پابندیاں کھٹکتی ہیں ایک تو مبتدی کو اپنی پروفائل پکچر لگانے کا اختیار حاصل نہیں ہے دوسرا کچھ پوسٹس ایسی ہیں جن کو پسند کرنے کے لیے آپشن تو موجود ہے لیکن اس آپشن پر درجنوں مرتبہ کلک کروں تب بھی پسند کنندہ میں میرا نام نہیں آتا اگر اس پوسٹ پر کوئی کمنٹ پوسٹ کرنا چاہوں تو معلوم پڑتا ہے کہ یا تو یہ سہولت مجھے میسر نہیں یا مجھے بلاک کر دیا گیا ہے۔ پھر دوبارہ لاگ ان کر کے دوبارہ ڈھونڈ کر اس پوسٹ پر آنے سے بھی یہی معاملہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی اگر مبتدی کسی پابندی کی زد میں آتا ہے تو وہ پابندیوں والی فہرست کہاں دستیاب ہو گی؟ راہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کریں۔
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی
1۔ پروفائل پیکچر آپشن سب کےلیے غیر فعال ہے۔
2۔ آپ دو سیکشن ایک ’’ تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات ‘‘ اور دوسرا ’’ فقہی سوالات وجوابات ‘‘ میں نہیں لکھ سکیں گے۔ اور یہ پابندی تمام یوزر کےلیے ہیں۔ ان دو کے علاوہ باقی کسی سیکشن میں آپ کو مسئلہ ہے تو تائیں۔ان شاءاللہ مسئلہ درست کردیا جائے گا۔
’’ پسند کریں ‘‘ کی آپشن تمام کےلیے فعال ہے، یہ آپشن آپ کے ساتھ کیوں جھگڑا کررہی ہے؟۔(ابتسامہ) اس کے حل کےلیے آپ براوزر وغیرہ تبدیل کرکیں دیکھیں۔ امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔ان شاءاللہ
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی
1۔ پروفائل پیکچر آپشن سب کےلیے غیر فعال ہے۔
2۔ آپ دو سیکشن ایک ’’ تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات ‘‘ اور دوسرا ’’ فقہی سوالات وجوابات ‘‘ میں نہیں لکھ سکیں گے۔

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ،
بھائی میں نے تو فقہی سوالات و جوابات سیکشن میں ایک سوال عرض کیا تھا۔۔۔کیا وہ مجھے وہاں نہیں پوسٹ کرنا چاہیئے تھا؟؟؟
برائے مہربانی اس پوسٹ کو مناسب سیکشن میں منتقل کر دیں، اگر مجھ سے غلطی ہوئی ہے۔جزاک اللہ
اور بھائی مجھے سوال کا جواب اب تک نہیں ملا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ،
بھائی میں نے تو فقہی سوالات و جوابات سیکشن میں ایک سوال عرض کیا تھا۔۔۔کیا وہ مجھے وہاں نہیں پوسٹ کرنا چاہیئے تھا؟؟؟
برائے مہربانی اس پوسٹ کو مناسب سیکشن میں منتقل کر دیں، اگر مجھ سے غلطی ہوئی ہے۔جزاک اللہ
اور بھائی مجھے سوال کا جواب اب تک نہیں ملا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بہنا!
یہ سیکشن ہے ہی سوالات کے جوابات کےلیے، یہاں پر مفتی صاحب کےعلاوہ باقی سب یوزر کےلیے پابندی خاص فکر کے تحت عائد کی گئی ہے۔آپ نے جو سوال پوچھا تھا۔ اس کا جواب پوسٹ کردیا گیا ہے۔
 
شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی
1۔ پروفائل پیکچر آپشن سب کےلیے غیر فعال ہے۔
2۔ آپ دو سیکشن ایک ’’ تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات ‘‘ اور دوسرا ’’ فقہی سوالات وجوابات ‘‘ میں نہیں لکھ سکیں گے۔ اور یہ پابندی تمام یوزر کےلیے ہیں۔ ان دو کے علاوہ باقی کسی سیکشن میں آپ کو مسئلہ ہے تو بتائیں۔ان شاءاللہ مسئلہ درست کردیا جائے گا۔
’’ پسند کریں ‘‘ کی آپشن تمام کےلیے فعال ہے، یہ آپشن آپ کے ساتھ کیوں جھگڑا کررہی ہے؟۔(ابتسامہ) اس کے حل کےلیے آپ براوزر وغیرہ تبدیل کرکیں دیکھیں۔ امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔ان شاءاللہ
میں نے "تحقیق حدیث سے متعلق سوالات" میں ہی دخل اندازی کی جرات کی تھی اور پسند کرنے کی بھی۔ خیر اب پتہ چل گیا کہ فورم کے نو کمنٹ ایریاز کونسے ہیں ورنہ روز ہی کسی نہ کسی آپشن سے جھگڑا کر کے بیٹھا ہوتا۔ انسانی فطرت سے مجبور ہوں کہ انسان کو جہاں سے روکا جاتا ہے وہیں اُس کی دلچسپی کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں تحقیق حدیث سے مجھے بھی دلچسپی ہے اور اس بارے میں سوالات بھی اکثر ذہن میں ابھرتے ہیں۔ مجھے اس فورم سے بہتر اور کوئی جگہ میسر نہیں آسکی نہ ہی اس سے بہتر فورم ملنے کی امید ہے کیوں کہ اس فورم کو ماشا اللہ اتنے احسن طریقے سے چلایا جا رہا ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس فورم کو بہتر چلانے کی توفیق اور ہم سب کو اس سے استفادہ حاصل کرنے میں استقامت عطاء فرمائیں آمین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
تحقیق حدیث سے مجھے بھی دلچسپی ہے اور اس بارے میں سوالات بھی اکثر ذہن میں ابھرتے ہیں۔
بھائی اگر آپ کو اس موضوع پر دلچسپی ہے تو پھر اس سیکشن کے علاوہ حدیث سیکشن میں ہی ایک سیکشن ’’ تحقیق حدیث ‘‘ کے نام سے ہے۔اس سیکشن میں سوالات اور حدیث کی تحقیق وغیرہ پیش کرسکتے ہیں۔
مجھے اس فورم سے بہتر اور کوئی جگہ میسر نہیں آسکی نہ ہی اس سے بہتر فورم ملنے کی امید ہے کیوں کہ اس فورم کو ماشا اللہ اتنے احسن طریقے سے چلایا جا رہا ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا
لا تقنطوا من رحمۃ اللہ
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس فورم کو بہتر چلانے کی توفیق اور ہم سب کو اس سے استفادہ حاصل کرنے میں استقامت عطاء فرمائیں آمین
آمین ثم آمین
 
Top