• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مبشر احمد ربانی صاحب حفظہ اللہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل !!!!

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
فضیلۃ الشیخ مولانا مبشر احمد ربانی صاحب حفظہ اللہ شدید بیمار ہیں , اور وہ لاہور کارڈیالوجی میں داخل ہیں۔
احباب سے درخواست ہے کہ انکی صحت کے لیے خصوصی دعاء فرمائیں ۔

اللہم مذہب البأس رب الناس واشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رب کریم استاد محترم کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
اذهب البأس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما
’’اے اللہ! بیماری دور کر دے، اے انسانوں کے پالنے والے! شفاء عطاء فرماتو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے‘‘
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رب کریم استاد محترم کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
آمین یا رب العالمین
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آج شیخ صاحب کا آپریشن ہے ، تمام بھائی ان کی صحت یابی اور کامیاب آپریشن کے لیے دعا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو جلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
کل بروز سوموار فضیلۃ الشیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کو دوبارہ سانس کی تکلیف ہوگئی تھی جس وجہ سے انہیں دوبارہ آئی سی یو(ICU)میں داخل کر لیا گیا ہے۔
آپ حضرات سے خصوصی دعاوں کی اپیل ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
کل بروز سوموار فضیلۃ الشیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کو دوبارہ سانس کی تکلیف ہوگئی تھی جس وجہ سے انہیں دوبارہ آئی سی یو(ICU)میں داخل کر لیا گیا ہے۔
آپ حضرات سے خصوصی دعاوں کی اپیل ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحان تعالیٰ استاد محترم کو صحت یابی عطا فرمائے، آمین ثم آمین
 
Top