حافظ اختر علی
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 768
- ری ایکشن اسکور
- 732
- پوائنٹ
- 317
جناب عالی! گزارش یہ ہے کہ علمی غلطی یا کوتاہی کسی سے بھی ہو سکتی ہے لیکن بہر حال ایک مسلم ہونے کے ناطے پھر بھی حق بنتا ہے کہ ان سے ہمدردی کا اظہار کیا جائے۔
جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب میں نے پہلے انکے لئے دعا پر امین کہا ہےجناب عالی! گزارش یہ ہے کہ علمی غلطی یا کوتاہی کسی سے بھی ہو سکتی ہے لیکن بہر حال ایک مسلم ہونے کے ناطے پھر بھی حق بنتا ہے کہ ان سے ہمدردی کا اظہار کیا جائے۔
اصل میں مولانا اصلاحی وغیرہ کی طرح کا طرز عمل میں نے محسوس کیا ہے دوسرا ایک بھائی محترم THK کے جذبات سے بھی کچھ محسوس ہوا ہےامین
http://mubashirnazir.org/اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مبشر بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کی حالت بہتر فرمائے آمین-
محمد ارسلان
ان کے بلوگ کا لنک یہاں دے دیں پلیز
شاید آپ بھول رہے ہیں کہ یہ دعا والا تھریڈ ہے۔میں نے جو تھوڑا بہت انکا بلاگ پڑھا ہے غلطی نہ لگی ہو تو مجھے یہ غامدی اور مولانا اصلاحی کی طرح لگتے ہیں کچھ باتیں بہت اعلی ہیں مگر کچھ کافی ٹیڑھی باتیں ہوتی ہیں تاکہ عام آدمی غلطی تک نہ پہنچ سکے جیسے گولی کےاندر دوائی- مثلا
اسکے علاوہ یا رحم للعالمین مظفر وارثی کی نعت وغیرہ اور انکار حدیث کی باتیں بھی بڑی ڈھکی چھپی نظر آئی ہیں پڑھ کر بتاؤں گا ان شاءاللہ
میں اب تک اس بلوگ سے منسلک ہوں ۔ ان کے مختلف پروگرامز ہیں ، ان میں سے ایک کورس " تقابلی مطالعہ پروگرام " جس میں انہوں نے تمام فرقوں کے نظریات کو اکٹھا کیا ہے اور صحیح اور غلط کا فیصلہ قائیرین پر چھوڑا ہے ۔ شائد آپ نے اس کے کورس میں سے کچھ دیکھا ہوں ،ورنہ ایسی باتیں میں نے وہاں نہیں دیکھیں مزید تفصیل کے لیے دیکھیں ۔امین
البتہ محترم بھائی میں نے ایک دفعہ مذکورہ بلاگ دیکھا تھا تو اچھی باتیں لکھی ہوئی تھیں دوسری جگہ دیکھا تھا تو مجھے کچھ بہت غلط باتیں بھی ملی تھی شاید سب مسلمانوں کو مسلمان سمجھنے والی باتیں بھی ملی تھیں البتہ کافی عرصہ پہلے کی بات ہے اور میں موصوف کو جانتا بھی نہیں تھا تو غور نہیں کیا تھا آج آپ کی پوسٹ دیکھ کر خیال آیا دوبارہ میں بھی دیکھوں گا اور کوئی اور بھائی بھی اس سلسلے میں بتا دے کیونکہ مجھے اگر غلطی نہ لگی ہو تو شاید صوفیانہ طرز عمل بھی دیکھا تھا واللہ اعلم
السلام علیکم
مبشر نذیر بھائی! جو انٹر نیٹ پر دعوت دین کا کام کرتے ہیں، بہت مشہور و معروف شخصیت ہیں، فورم کے بہت سارے ممبران ان کے اور ان کے بلاگ سے آگاہ ہوں گے، ان کا دسمبر کے مہینے میں ایک شدید حادثہ ہوا، جس کے باعث ان کی طبیعت سنبھل نہیں سکی، میں نے یہ خبر ان کے بلاگ پر ملاحظہ کی، خیرو عافیت دریافت کرنے پر یہ میسج آیا۔
یہ سن کر بہت افسوس ہوا، مبشر بھائی ہمارے بہت اچھے مسلم بھائی ہیں، ہمیں ان کے لئے دعا کرنی چاہئے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مبشر بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کی حالت بہتر فرمائے آمین
محترم بھائی واقعی یہ دعا کا تھریڈ ہے اور ہم سے لا شعوری طور پر یا پھر کسی مصلحت کو دیکھتے ہوئے یہ غلطی ہو جاتی ہے مگر اس میں بد نیتی نہیں ہوتی جیسے پہلے ہمارے محترم ارسلان بھائی نے انکے لئے خالی دعا نہیں کی بلکہ انکے دعوت کے کام کی تعریف کی اور انکو اچھے مسلم کے نمونے کے طور پر پیش کیا جس پر پھر مجھے کچھ شکوک و شبہات تھے تو اپنے اشکالات لکھے جو یواقعی مجھ سے غلطی ہو گئی اور ہم انسان ہی ہیں اللہ ہماری دعوت میں اپنے فضل سے حکمت رکھ دے ورنہ ہم میں یہ خوبی نہیں اسی طرح پھر آپ نے جب اوپر کہا یہ اس میں دعا کے علاوہ کوئی بات نہیں ہونی چاہے تو وہاں لاشعوری طور پر وہی غلطی ہو گئی جس کی آپ نشاندہی کر رہے تھے اور ہمیں روک رہے تھے وہ ایسے کہ آپ چونکہ انکو مکمل درست سمجھتے تھے تو جب کسی نے اسکے خلاف لکھا تو آپ نے بھی جوابا خآلی دعا والی بات نہیں کی یا اسکو منع والی بات نہیں کی بلکہ اس اشکال کی وضآحت بھی کی جیسے کہ آپ نے کہاشاید آپ بھول رہے ہیں کہ یہ دعا والا تھریڈ ہے۔
نظریاتی اختلاف ہر شخص سے ممکن ہے مگر اس کے اظہار کے لئے موقع محل بھی دیکھنا چاہئے۔
یہاں پر تقریباَ ہر فرد نے ان کی عاجلانہ صحتیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے
پس میں آپ سے بھی معذرت کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنے فضل سے دعوت کی حکمت کو سمجھنے کی توفیق دے امینجہاں تک آپ کا اختلاف ہے ، وہ میری نظر میں درست نہیں۔ کیونکہ میں انہیں تقریباَ ایک عشرے سے جانتا ہوں اور ان سے چند فقہی اور معمولی اختلافات کے باوجود یہ نہیں کہہ سکتا کہ انہوں نے کبھی بدعی یا غیراسلامی افکار و نظریات کی اشاعت و ترویج میں کسی قسم کا کوئی حصہ لیا ہو۔
جزاک اللہ محترم بھائی میں نے اپنی معلومات کے لئے اس پر مندرجہ ذیل تھریڈ بنا دیا ہےآپ سے یہ بھی گذارش ہے کہ کسی علیحدہ تھریڈ میں اس موضوع پر گفتگو کر لیں۔