• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مبشر نذیر بھائی کے لئے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
مبشر نذیر بھائی! جو انٹر نیٹ پر دعوت دین کا کام کرتے ہیں، بہت مشہور و معروف شخصیت ہیں، فورم کے بہت سارے ممبران ان کے اور ان کے بلاگ سے آگاہ ہوں گے، ان کا دسمبر کے مہینے میں ایک شدید حادثہ ہوا، جس کے باعث ان کی طبیعت سنبھل نہیں سکی، میں نے یہ خبر ان کے بلاگ پر ملاحظہ کی، خیرو عافیت دریافت کرنے پر یہ میسج آیا۔
مبشر بھائی کی طبیعت اب قدرے بہتر ہے۔ حادثہ سنگین تھا اس لیے ان کی یاداشت باقی نہیں رہی تھی مگر اب انھیں کچھ کچھ یاد آرہا ہے۔ آپ ان کے لیے خصوصی دعا کیجیے۔ ان شاءاللہ جلد ہی مبشر بھائی ہمارے درمیان ہوں گے۔ (آمین)
یہ سن کر بہت افسوس ہوا، مبشر بھائی ہمارے بہت اچھے مسلم بھائی ہیں، ہمیں ان کے لئے دعا کرنی چاہئے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مبشر بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کی حالت بہتر فرمائے آمین
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مبشر بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کی حالت بہتر فرمائے آمین-

محمد ارسلان

ان کے بلوگ کا لنک یہاں دے دیں پلیز
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
مبشر نذیر بھائی! جو انٹر نیٹ پر دعوت دین کا کام کرتے ہیں، بہت مشہور و معروف شخصیت ہیں، فورم کے بہت سارے ممبران ان کے اور ان کے بلاگ سے آگاہ ہوں گے، ان کا دسمبر کے مہینے میں ایک شدید حادثہ ہوا، جس کے باعث ان کی طبیعت سنبھل نہیں سکی، میں نے یہ خبر ان کے بلاگ پر ملاحظہ کی، خیرو عافیت دریافت کرنے پر یہ میسج آیا۔
یہ سن کر بہت افسوس ہوا، مبشر بھائی ہمارے بہت اچھے مسلم بھائی ہیں، ہمیں ان کے لئے دعا کرنی چاہئے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مبشر بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کی حالت بہتر فرمائے آمین
آمین یا رب العالمین۔
اللہ تعالی مبشر بھائی کو جلد از جلد مکمل صحت یاب کرے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مبشر بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کی حالت بہتر فرمائے آمین-

محمد ارسلان

ان کے بلوگ کا لنک یہاں دے دیں پلیز
آمین یا رب العالمین۔
لنک
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
لا باس طھور ان شاء اللہ
اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ سے نوازے ،اور دوبارہ خدمت دین کی توفیق دے۔آمین
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مبشر بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کی حالت بہتر فرمائے آمین

وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکاتہ
آمین یا رب العالمین
 
pakin

رکن
شمولیت
دسمبر 10، 2012
پیغامات
67
ری ایکشن اسکور
123
پوائنٹ
65
اللہ تعالیٰ مبشر بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کی حالت بہتر فرمائے آمین
آمین یا رب العالمین
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
مبشر نذیر بھائی! جو انٹر نیٹ پر دعوت دین کا کام کرتے ہیں، بہت مشہور و معروف شخصیت ہیں، فورم کے بہت سارے ممبران ان کے اور ان کے بلاگ سے آگاہ ہوں گے،
بشر بھائی ہمارے بہت اچھے مسلم بھائی ہیں، ہمیں ان کے لئے دعا کرنی چاہئے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مبشر بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کی حالت بہتر فرمائے آمین
امین
البتہ محترم بھائی میں نے ایک دفعہ مذکورہ بلاگ دیکھا تھا تو اچھی باتیں لکھی ہوئی تھیں دوسری جگہ دیکھا تھا تو مجھے کچھ بہت غلط باتیں بھی ملی تھی شاید سب مسلمانوں کو مسلمان سمجھنے والی باتیں بھی ملی تھیں البتہ کافی عرصہ پہلے کی بات ہے اور میں موصوف کو جانتا بھی نہیں تھا تو غور نہیں کیا تھا آج آپ کی پوسٹ دیکھ کر خیال آیا دوبارہ میں بھی دیکھوں گا اور کوئی اور بھائی بھی اس سلسلے میں بتا دے کیونکہ مجھے اگر غلطی نہ لگی ہو تو شاید صوفیانہ طرز عمل بھی دیکھا تھا واللہ اعلم
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالیٰ مبشر صاحب کو شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
 
Top