• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مترجم سنن نسائی دار العلم جلد ہفتم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,699
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
مترجم سنن نسائی دار العلم جلد ہفتم
مصنف
امام ابو عبد الرحمٰن احمد بن شعیب النسائی

ناشر
دار العلم، ممبئی

Title Page --- Mutarjam-Sunan-Nasai-07.jpg
تبصرہ

احکام الٰہی کے متن کا نام قرآن مجید ہے، اور اس کی شرح و تفصیل کا نام حدیث رسول ہے۔آپ ﷺ کی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے ۔ رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچایا، پھر ان کے بعد ائمہ محدثین نے ان کو مدون کیا اور علماء امت نے ان کے تراجم و شروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ۔خدمت حدیث کے سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی و تصنیفی خدمات بھی قابل قدر ہیں۔ عہد قریب میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اور مولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریسی خدمات سے ہندوستان میں حدیث نبویہ کو بڑا فروغ ملا، پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کا اردو زبان میں ترجمہ کر کے برصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کارنامہ سر انجام دیا۔ زیر نظر کتاب ’’ مترجم سنن نسائی ‘‘دار السلام کا مطبوعہ نسخہ جسے ’’دار العلم ‘‘انڈیا نے سات جلدوں میں شائع کیا ہے اس میں تخریج و تحقیق کا کام مولانا حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ،جبکہ ترجمہ و فوائد شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد امین حفظہ اللہ کی محنت و کاوش کا نتیجہ ہے۔اللہ تعالیٰ ان سب کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے۔آمین(م۔ا)
لنک کتاب​
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,699
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان 23
باب: چوری بہت بڑا گناہ ہے 25
باب: مار پیٹ کر اور قید کر کے چوری کی تفتیش کرنا 27
باب: چور کو رجوع کا مشورہ یا موقع دینا 29
باب: حاکم کے سامنے مقدمہ پیش کرنے کے بعد متعلقہ شخص کا چور کو چوری معاف کرنا اور صفوان بن امیہ کی حدیث میں عطاء پر اختلاف کا بیان 30
باب: کون سی چیز محفوظ ہوتی ہے اور کون سی غیر محفوظ؟ 31
باب: مخزومی چور عورت والی زہری کی روایت میں لفظی اختلاف 39
باب: حد قائم کرنے کی ترغیب 46
باب: وہ مقدار جس کی چوری پر چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا 48
باب: زہری پر راویوں کے اختلاف کا بیان 51
باب: ابو بکر بن محمد اور عبداللہ بن ابو بکر کا اس حدیث میں عمرہ پر اختلاف 56
باب: درخت پر لگا ہوا پھل چرا لیا جائے تو؟ 67
باب: کھلیان میں رکھنے کے بعد اگر پھل چرا لیا جائے تو؟ 68
باب: کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟ 70
باب: ہاتھ کاٹنے کے بعد (مزید چوری کی صورت میں) چور کا پاؤں کاٹنا 77
باب: چور کے دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں کاٹنا 79
باب: سفر کے دوران (چور کا) ہاتھ کاٹنا 80
باب: بلوغت کی حد نیز اس کا بیان کہ کس عمر تک پہنچنے کی صورت میں مرد اور عورت پر حد لگائی جائے گی؟ 82
باب: چور کا ہاتھ کاٹنے کے بعد اس کی گردن میں لٹکانا 83
ایمان اور اس کے فرائض و احکام کا بیان 87
باب: افضل عمل کا بیان 89
باب: ایمان کا مزہ (کب محسوس ہوتا ہے؟) 90
باب: ایمان کی مٹھاس 91
باب: اسلام کی مٹھاس 92
باب: اسلام کا بیان 92
باب: ایمان و اسلام کا بیان 95
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”بدوی کہتے ہیں ہم ایمان لائے“ کہہ دیجیے: (ابھی) تم میں ایمان نہیں آیا بلکہ تم کہو، ہم مسلمان ہو گئے“، کی تفسیر 98
باب: مومن کی صفت کا بیان 101
باب: مسلمان کی صفت کا بیان 101
باب: آدمی کے اسلام کی خوبی اور حسن 103
باب: کون سا اسلام افضل ہے؟ 104
باب: کون سا اسلام بہتر ہے؟ 104
باب: اسلام کی بنیاد کتنی چیزوں پر ہے؟ 105
باب: اسلام (کے کاموں) پر بیعت کرنا 106
باب: لوگوں کے ساتھ کب تک جنگ ہو سکتی ہے؟ 107
باب: ایمان کی شاخوں کا ذکر 108
باب: اہل ایمان (درجات کے لحاظ سے) ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں 110
باب: ایمان بڑھنے کا بیان 112
باب: ایمان کی نشانی 116
باب: منافق کی علامت 119
باب: رمضان المبارک کا قیام (ایمان کا جز ہے) 122
باب: لیلۃ القدر میں عبادت 123
باب: زکاۃ (بھی ایمان کے کاموں میں داخل ہے) 123
باب: جہاد (بھی ایمان کا جز ہے) 125
باب: خمس کی ادائیگی (بھی ایمان میں داخل ہے) 126
باب: جنازے میں حاضر ہونا (بھی ایمان میں داخل ہے) 127
باب: حیا (بھی ایمان کا جز ہے) 127
باب: دین (پر عمل کرنا) آسان ہے 128
باب: اللہ عز و جل کے نزدیک سب سے پیارا دین (طریقہ عبادت) 129
باب: دین کو بچانے کے لیے فتنوں سے بھاگنا (بھی ایمان کا جز ہے) 130
باب: منافق کی مثال 131
باب: مومن اور منافق کی مثال جو قرآن پڑھتے ہیں 131
باب: مومن کی نشانی 132
مسنون کہلانے نیز زینت سے متعلق احکام و مسائل 135
باب: فطری چیزیں (جن سے زینت حاصل ہوتی ہے) 135
باب: مونچھوں کو ختم کرنا 137
باب: سر منڈانے کی رخصت 139
باب: عورت کے لیے سر منڈانے کی ممانعت 139
باب: قزع (کچھ سر مونڈنے کچھ چھوڑنے) کی ممانعت 140
باب: مونچھیں کاٹنا 141
باب: کنگھی ناغے سے کرنی چاہیے 143
باب: کنگھی کرتے وقت دائیں طرف سے ابتدا کرنا 144
باب: سر کے بال (لمبے) رکھنا 145
باب: زلفیں اور مینڈھیاں 146
باب: لمبے لمبے بال رکھنا 148
باب: داڑھی کو گرہیں دینا 149
باب: سفید بال اکھیڑنے کی ممانعت 150
باب: بالوں کو رنگنا جائز ہے 151
باب: کالا خضاب کرنے کی ممانعت 154
باب: مہندی اور وسمہ ملا کر لگانا جائز ہے 155
باب: زرد رنگ سے خضاب کرنا 158
باب: عورتوں کے لیے مہندی لگانا 160
باب: مہندی کی بو ناپسند ہونے کا بیان 161
باب: بال اکھیڑنا 161
باب: جعلی بال ملانا 163
باب: جعلی بال لگانے والی عورت 164
باب: جعلی بال لگوانے والی عورت 165
باب: بال اکھیڑنے والیاں 167
باب: رنگ بھروانے والی عورتوں کا بیان اور اس حدیث میں عبداللہ بن مرہ اور شعبی پر اختلاف کا ذکر 168
باب: دانتوں کو بتکلف کشادہ کرنے والیاں 172
باب: دانتوں کو رگڑ رگڑ کر باریک کرنا حرام ہے 173
باب: سرمہ لگانے کا بیان 174
باب: تیل لگانے کا بیان 175
باب: زعفران کا بیان 176
باب: عنبر خوشبو لگانے کا بیان 176
باب: مردوں اور عورتوں کی خوشبو میں فرق 177
باب: بہترین خوشبو کا بیان 178
باب: زعفران اور خلوق لگانا 178
باب: کون سی خوشبو عورتوں کے لیے نامناسب (ممنوع) ہے؟ 181
باب: اگر عورت خوشبو لگا لے تو اسے اچھی طرح نہانا چاہیے 182
باب: عورت نے خوشبو لگائی ہو تو وہ مسجد میں نماز کے لیے نہیں آ سکتی 183
باب: بخور کا بیان 187
باب: عورتوں کے لیے زیورات اور سونے کی نمائش کی کراہت کا بیان 187
باب: مردوں پر سونا حرام ہے 192
باب: کسی شخص کی ناک کٹ جائے تو کیا وہ سونے کی ناک لگوا سکتا ہے؟ 202
باب: مردوں کے لیے سونے کی انگوٹھی کی رخصت کا بیان 203
باب: سونے کی انگوٹھی کا بیان 203
باب: اس حدیث میں یحییٰ بن ابی کثیر پر اختلاف کا بیان 212
باب: عبیدہ کی حدیث 213
باب: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث اور قتادہ پر اختلاف کا بیان 214
باب: چاندی کی انگوٹھی کس مقدار کی ہونی چاہیے؟ 218
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کیسی تھی؟ 219
باب: انگوٹھی کس ہاتھ میں پہننی چاہیے؟ حضرت علی اور عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کی حدیث کا ذکر 223
باب: لوہے کی انگوٹھی، جس پر چاندی کا خول چڑھا ہو، پہننا 224
باب: پیتل کی انگوٹھی پہننا 224
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”اپنی انگوٹھیوں پر عربی عبارت نقش نہ کرواؤ“ 226
باب: انگشت شہادت میں انگوٹھی پہننے کی ممانعت 227
باب: بیت الخلا میں داخل ہوتے وقت انگوٹھی اتار لینے کا بیان 228
باب: گھنگرو اور چھوٹی گھنٹیوں کا بیان 232
زینت سے متعلق احکام و مسائل (مجتبیٰ سے) 237
باب: فطرت کا بیان (فطری چیزوں کا ذکر) 237
باب: مونچھیں ختم کرنا اور داڑھی پوری رکھنا 237
باب: بچوں کے سر منڈوانا (جائز ہے) 238
باب: بچے کے سر کے کچھ بال مونڈنے اور کچھ چھوڑ دینے کی ممانعت 239
باب: کانوں سے نیچے (کندھوں) تک زلفیں چھوڑنا 240
باب: بالوں کو (تیل اور کنگھی وغیرہ سے) سنوارنا 241
باب: بالوں میں مانگ نکالنا 243
باب: کنگھی کرنا 243
باب: دائیں طرف سے کنگھی شروع کرنا 244
باب: خضاب کرنے (بالوں کو رنگنے) کا حکم 244
باب: داڑھی کو زرد کرنا 245
باب: داڑھی کو ورس اور زعفران سے زرد کرنا 246
باب: بالوں میں دوسرے بال ملانا (ناجائز ہے) 246
باب: دھجی سے بال جوڑنا 247
باب: جعلی بال لگانے والی عورت پر لعنت کا بیان 249
باب: جعلی بال لگانے اور لگوانے والی دونوں پر لعنت کا بیان 249
باب: گودنے والی اور گدوانے والی (رنگ بھرنے والی اور بھروانے والی) عورتوں پر لعنت کا بیان 249
باب: بال اکھیڑنے والی اور دانت کھلے کرنے والی عورتیں بھی ملعون ہیں 250
باب: زعفران لگانا 251
باب: خوشبو کا بیان 252
باب: بہترین خوشبو کا ذکر 255
باب: سونا پہننے کی حرمت کا بیان 255
باب: (مرد کے لیے) سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت 256
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی اور اس کے نقش کا بیان 259
باب: انگوٹھی کی جگہ (کس انگلی میں ہے؟) 261
باب: نگینے کی جگہ 264
باب: انگوٹھی اتار پھینکنا اور اسے دوبارہ نہ پہننا 264
باب: کون سے کپڑے پہننے مستحب اور کون سے مکروہ ہیں؟ 267
باب: ریشمی دھاریوں والا حلہ پہننے کی ممانعت 267
باب: عورتوں کے لیے ریشمی دھاری دار حلہ پہننے کی رخصت 269
باب: استبرقی ریشم پہننے کی ممانعت 270
باب: استبرق کیسا ہوتا ہے؟ 271
باب: (مردوں کے لیے) دیباج پہننے کی ممانعت 272
باب: سونے کے تاروں سے بنا ہوا ریشم پہننا 272
باب: اس کے منسوخ ہونے کا بیان 274
باب: حریر (ریشم) پہننے پر سخت وعید اور اس کا بیان کہ جو شخص اسے دنیا میں پہنے گا آخرت میں نہیں پہن سکے گا 275
باب: قسی کپڑے پہننے کی ممانعت کا بیان 277
باب: (مخصوص حالات میں) ریشم پہننے کی اجازت 278
باب: حلے (عمدہ پوشاک یا سوٹ) پہننا 280
باب: دھاری دار چادر پہننا جائز ہے 281
باب: معصفر (کسم سے رنگے ہوئے) کپڑے پہننے کی ممانعت 281
باب: سبز کپڑے پہننا 283
باب: سیاہ دھاری دار چادریں پہننا 283
باب: سفید کپڑے پہننے کا حکم 284
باب: قبائیں پہننا 285
باب: شلوار پہننا بھی جائز ہے 286
باب: تہبند گھسیٹنے پر سخت وعید 287
باب: تہبند کہاں تک ہونا چاہیے؟ 289
باب: تہبند ٹخنوں سے نیچے ہو تو؟ 289
باب: تہبند ٹخنوں سے نیچے لٹکانا 290
باب: عورتوں کو دامن لٹکانے کی اجازت ہے 292
باب: اشتمال صماء کی ممانعت 294
باب: ایک کپڑے میں گٹھ مارنے کی ممانعت 295
باب: سیاہی مائل پگڑی پہننا 295
باب: خالص سیاہ رنگ کی پگڑی پہننا 296
باب: پگڑی کا شملہ کندھوں کے درمیان لٹکانا 297
باب: تصویروں کا بیان 297
باب: ان لوگوں کا ذکر جنہیں سب سے زیادہ سخت عذاب ہوگا 303
باب: اس چیز کا تذکرہ جس کا قیامت کے دن تصویر سازوں کو حکم دیا جائے گا 304
باب: اس شخص کا ذکر جسے سب سے زیادہ عذاب ہوگا 307
باب: خف کا بیان 308
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جوتا مبارک کیسا ہوتا تھا؟ 309
باب: ایک جوتے میں چلنے کی ممانعت کا بیان 310
باب: چمڑے کے بچھونے کا بیان 311
باب: نوکر اور سواری رکھنا 312
باب: تلوار کو مزین کرنا 313
باب: ارجوانی رنگ کے ریشمی گدیلیوں پر بیٹھنے کی ممانعت 314
باب: کرسی پر بیٹھنے کا بیان 315
باب: سرخ قبے (خیمے) بنانا 316
(قضا اور) قاضیوں کے آداب و مسائل کا بیان 317
باب: فیصلے میں انصاف کرنے والے حاکم کی فضیلت 317
باب: عادل حکمران 318
باب: صحیح فیصلہ کرنے (کے اجر و ثواب) کا بیان 319
باب: جو شخص عہدہ قضا کا طالب اور حریص ہو اسے قاضی مقرر نہ کیا جائے 320
باب: حکومت اور امارت مانگنے کی ممانعت کا بیان 322
باب: شاعروں کو عامل (حاکم) مقرر کرنا 323
باب: جب لوگ کسی شخص کو اپنا فیصل مقرر کریں اور وہ ان کے درمیان فیصلہ کرے (تو یہ اچھی بات ہے) 325
باب: (فیصلہ کرنے کے لیے) عورتوں کو قاضی (یا حاکم) مقرر کرنے کی ممانعت 326
باب: مشابہت اور قیاس کے ساتھ فیصلہ کرنا اور ابن عباس رضی اللہ عنہ کی حدیث میں (راویوں کا) ولید بن مسلم پر اختلاف 327
باب: (راویوں کا) اس حدیث میں ابو اسحاق پر اختلاف کا ذکر 330
باب: اہل علم کے اتفاق و اجماع کے مطابق فیصلہ کرنا 333
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”جو شخص اللہ تعالیٰ کے اتارے ہوئے احکام کے مطابق فیصلہ نہ کرے، وہ کافر ہے“ کی تفسیر 336
باب: فیصلہ ظاہر دلائل کی بنا پر کیا جائے گا 339
باب: قاضی کا اپنے علم (اور ذاتی بات) سے فیصلہ کرنا 340
باب: حق واضح کرنے کے لیے حاکم کا یہ کہنا کہ میں ایسے کروں گا جبکہ اس کا ارادہ وہ کام کرنے کا نہ ہو 342
باب: ایک حاکم اپنے جیسے یا اپنے سے بڑے حاکم کے فیصلے کو توڑ سکتا ہے 343
باب: حاکم کا ناحق کیا ہوا فیصلہ رد کرنے کا بیان 344
باب: کس چیز سے حاکم کو اجتناب کرنا چاہیے؟ 345
باب: جس حاکم کے بارے میں غلطی کا خطرہ نہ ہو وہ غصے کی حالت میں فیصلہ کر سکتا ہے 346
باب: حاکم یا قاضی اپنے گھر میں فیصلہ کرنا 348
باب: کسی کے خلاف عدالت میں دعویٰ دائر کرنا 349
باب: عورتوں کو عدالتوں میں بلانے سے احتراز کرنا 350
باب: حاکم کا اس شخص کو بلا بھیجنا جس کے بارے میں بتایا گیا ہو کہ اس نے زنا کیا ہے 353
باب: حاکم کا اپنی رعایا کے درمیان صلح کروانے کے لیے جانا 354
باب: حاکم کسی فریق (مدعی یا مدعی علیہ) کو مصالحت کا مشورہ دے سکتا ہے 356
باب: حاکم فریق ثانی کو معافی کا مشورہ بھی دے سکتا ہے 356
باب: حاکم نرمی کرنے کا مشورہ بھی دے سکتا ہے 357
باب: حاکم (مقدمے کا) فیصلہ کرنے سے پہلے کسی فریق سے سفارش کر سکتا ہے 358
باب: حاکم کا اپنی رعایا کو مال ضائع کرنے سے روک دینا جبکہ ان کو مال کی ضرورت بھی ہو 360
باب: فیصلہ تھوڑے مال کے بارے میں بھی ہو سکتا ہے اور زیادہ میں بھی 361
باب: حاکم غیر موجود شخص کے بارے میں فیصلہ کر سکتا ہے جبکہ وہ اسے پہچانتا ہو 361
باب: ایک مقدمے میں دو مختلف فیصلے کرنے کی ممانعت 363
باب: فیصلے کے نتیجے میں جو کچھ حاصل ہو اس کا بیان 363
باب: ضدی اور جھگڑالو شخص (اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے) 364
باب: جب کسی کے پاس دلیل (گواہ وغیرہ) نہ ہو تو (فیصلہ کیا ہوگا)؟ 365
باب: قسم اٹھواتے وقت حاکم کا نصیحت کرنا 365
باب: حاکم قسم کس طرح لے؟ 366
اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان 369
باب: ان سورتوں کا بیان جن کے ذریعے سے پناہ پکڑی جاتی ہے 371
باب: اس دل سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا جو اللہ تعالیٰ سے نہ ڈرے 379
باب: سینے (دل) کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا 380
باب: کان اور آنکھ کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنا 381
باب: بزدلی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا 382
باب: بخل سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا 382
باب: کفر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا 384
باب: رنج و غم سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنا 386
باب: قرض اور گناہ سے پناہ مانگنا 387
باب: کان اور آنکھ کے شر سے (اللہ تعالیٰ کی) پناہ طلب کرنا 388
باب: آنکھ کے شر سے (اللہ تعالیٰ کی) پناہ طلب کرنا 388
باب: کاہلی اور سستی سے (اللہ تعالیٰ کی) پناہ طلب کرنا 389
باب: نکمے پن سے (اللہ تعالیٰ کی) پناہ طلب کرنا 389
باب: ذلت سے (اللہ تعالیٰ کی) پناہ حاصل کرنا 390
باب: قلت سے پناہ مانگنا 393
باب: فقر سے پناہ مانگنا 393
باب: فتنہ قبر کے شر سے (اللہ تعالیٰ کی) پناہ طلب کرنا 394
باب: ایسے نفس سے پناہ مانگنا جو سیر نہ ہو 395
باب: شدید بھوک سے (اللہ تعالیٰ کی) پناہ طلب کرنا 396
باب: خیانت سے (اللہ تعالیٰ کی) پناہ طلب کرنا 396
باب: مخالفت و دشمنی، نفاق اور بدخلقی سے پناہ مانگنا 397
باب: شدید قرض سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنا 398
باب: (واجب الادا) قرض یا حق سے پناہ طلب کرنا 398
باب: قرض اور واجب الادا حق کے غلبے سے پناہ مانگنا 399
باب: قرض کے بوجھ سے پناہ مانگنا 400
باب: مال داری کے فتنے کے شر سے پناہ مانگنا 400
باب: دنیا کے فتنے سے پناہ طلب کرنا 401
باب: شرم گاہ کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا 403
باب: کفر کے شر سے پناہ حاصل کرنا 404
باب: گمراہی سے پناہ حاصل کرنا 404
باب: دشمن کے غلبے سے بچاؤ کی دعا 405
باب: دشمنوں کی نامراد خوشی سے بچاؤ کی دعا 405
باب: شدید بڑھاپے سے بچاؤ کی دعا 406
باب: بری تقدیر سے بچنے کی دعا 407
باب: بدبختی کی گرفت سے بچاؤ کی دعا 407
باب: جنون سے بچاؤ کی دعا 408
باب: جنوں کی نظر بد سے بچنے کی دعا 409
باب: شدید بڑھاپے سے بچاؤ کی دعا کرنا 409
باب: ذلیل ترین عمر سے بچاؤ کی دعا 410
باب: بری عمر سے بچاؤ کی دعا 410
باب: نفع کے بعد نقصان سے بچاؤ کی دعا 411
باب: مظلوم کی بددعا سے پناہ مانگنا 412
باب: (سفر کے بعد) غمناک واپسی سے پناہ کی دعا 413
باب: برے پڑوسی سے پناہ مانگنا 413
باب: لوگوں کے غلبے سے بچنے کی دعا 414
باب: دجال کے فتنے سے بچاؤ کی دعا 415
باب: جہنم کے عذاب اور مسیح دجال کے شر سے بچنے کی دعا 415
باب: شیطان انسانوں کے شر سے پناہ مانگنا 416
باب: زندگی کے فتنے سے پناہ مانگنا 417
باب: موت کے فتنے سے بچاؤ کی دعا کرنا 418
باب: عذاب قبر سے پناہ کی دعا 419
باب: قبر کی آزمائش سے پناہ مانگنا 420
باب: اللہ کے عذاب سے پناہ کی دعا 420
باب: جہنم کے عذاب سے پناہ مانگنا 421
باب: آگ کے عذاب سے پناہ مانگنا 421
باب: آگ کی تپش سے بچاؤ کی دعا 422
باب: اپنے کیے ہوئے گناہوں کے شر سے پناہ مانگنا اور اس حدیث میں عبداللہ بن بریدہ پر اختلاف 424
باب: اپنے برے اعمال کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنا اور (راوی حدیث) ہلال پر اختلاف کا بیان 425
باب: ناکردہ گناہوں کے شر سے پناہ مانگنا 427
باب: دھنسائے جانے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنا 428
باب: نیچے گر جانے اور دب کر مر جانے سے پناہ کی دعا 429
باب: اللہ تعالیٰ کی ناراضی سے بچنے کے لیے اللہ کی رضامندی کی پناہ حاصل کرنا 430
باب: قیامت کے دن تنگی مقام سے بچاؤ کی دعا 431
باب: ایسی دعا سے پناہ مانگنا جو سنی نہ جائے 432
باب: اس دعا سے پناہ جو قبول نہ ہو 433
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,699
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
مشروبات سے متعلق احکام و مسائل 435
باب: خمر (شراب) کی حرمت کا بیان 435
باب: وہ شراب جو حرمت کے حکم کے وقت بہائی گئی 438
باب: گدر (ادھ پکی) اور خشک کھجوروں کو ملا کر تیار کردہ نشہ آور مشروب کو خمر کہا جا سکتا ہے 440
باب: دو چیزوں، گدر اور خشک کھجور کو ملا کر بنائے گئے نبیذ کی ممانعت کا بیان 441
باب: بلح (کچی) اور زہو (پکنے کے قریب) کھجور کی مشترکہ نبیذ 442
باب: پکنے کے قریب اور تازہ پکی ہوئی کھجور کی مشترکہ نبیذ 443
باب: پکنے کے قریب اور گدر کھجور کی مشترکہ نبیذ 444
باب: گدر اور تازہ کھجور کی مشترکہ نبیذ 445
باب: گدر اور خشک کھجور کی مشترکہ نبیذ 445
باب: منقی اور خشک کھجور کی مشترکہ نبیذ 447
باب: تازہ کھجور اور منقی کی مشترکہ نبیذ 447
باب: گدر کھجور اور منقی کی مشترکہ نبیذ 448
باب: وہ علت جس کی وجہ سے دو پھلوں کی مشترکہ نبیذ منع ہے کہ ایک دوسری سے مل کر تیزی ہو جائے گی 448
باب: اکیلی گدر کھجور کی نبیذ بنانے اور پینے کی رخصت بشرطیکہ اس میں تبدیلی (نشہ پیدا) نہ ہو 449
باب: ان مشکوں میں نبیذ بنانا جن کے منہ کو (تاگے وغیرہ سے) باندھا جاتا ہے 450
باب: اکیلی خشک کھجوروں کی نبیذ بنانا 450
باب: صرف منقی کی نبیذ بنانا 451
باب: صرف گدر کھجور کی نبیذ کی رخصت 452
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور کھجوروں اور انگوروں کے کچھ پھلوں سے تم نشہ آور مشروب اور اچھا (حلال، عمدہ) رزق تیار کرتے ہو۔“ کی تفسیر 452
باب: جب شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوا تو کن چیزوں سے شراب تیار ہوتی تھی؟ 455
باب: پینے والوں کے لیے ہر نشہ آور مشروب حرام ہے خواہ وہ کسی قسم کے پھل یا غلے سے تیار ہو 456
باب: ہر نشہ آور مشروب کو شراب (خمر) کہا جائے گا 457
باب: ہر نشہ آور مشروب حرام ہے 458
باب: بتع اور مزر کی تفسیر 463
باب: جو مشروب زیادہ پینے سے نشہ آتا ہو اسے پینا مطلقاً حرام ہے 466
باب: جعہ نبیذ حرام ہے، اور یہ مشروب جو سے تیار کیا جاتا ہے 469
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کس چیز میں نبیذ بنائی جاتی تھی؟ 469
بعض برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت [عنوان کی باقی عبارت اصل میں غیر واضح ہے] 470
باب: خالص مٹی کے مٹکے میں نبیذ بنانے کی ممانعت 470
باب: سبز مٹکے کا بیان 473
باب: کدو کے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت 474
باب: کدو کے برتن اور تارکول لگے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت 475
باب: کدو کے برتن، روغنی مٹکے اور کھجور کی جڑ سے بنائے گئے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت 477
باب: کدو کے برتن، روغنی مٹکے اور تارکول لگے ہوئے برتن کی نبیذ کی ممانعت 478
باب: کدو کے برتن، کھجور کی جڑ کے برتن، تارکول لگے برتن اور روغنی مٹکے کی نبیذ پینے کی ممانعت 479
باب: تارکول لگے برتنوں کا بیان 481
باب: اس بات کی دلیل کہ مذکورہ برتنوں سے نہی قطعاً حرمت پر محمول تھی نہ کہ کراہت پر 482
باب: مذکورہ برتنوں کی تفسیر 483
بعض مخصوص برتنوں کا بیان جن میں نبیذ بنانے کی اجازت احادیث میں ملتی ہے 484
باب: چمڑے کے مشکیزوں میں نبیذ بنانے کی اجازت کا بیان 484
باب: مٹکے میں خصوصی اجازت کا بیان 486
باب: (مذکورہ برتنوں میں سے) ہر ایک میں اجازت کا بیان 486
باب: شراب کی قباحت 490
باب: وہ روایات جن سے معلوم ہوتا ہے کہ شراب پینا گناہ کبیرہ ہے 492
باب: شرابی کی نمازوں کی حالت بیان کرنے والی روایت 495
باب: ان گناہوں کا ذکر جو شراب پینے کے نتیجے میں صادر ہوتے ہیں مثلاً: نماز کا ترک، کسی بے گناہ جان کا قتل اور حرام کاریوں کا ارتکاب وغیرہ 496
باب: شرابی کی توبہ کیسے ہوگی؟ 499
باب: عادی شراب نوشوں کے متعلق حدیث کا بیان 501
باب: شرابی کو جلا وطن کرنا 502
باب: وہ احادیث جن سے بعض لوگوں نے نشہ آور مشروب پینے کا جواز نکالا ہے 503
باب: اس ذلت و رسوائی اور دردناک عذاب کا بیان جو اللہ عز و جل نے نشہ آور مشروب پینے والے کے لیے تیار کر رکھا ہے؟ 521
باب: مشتبہ چیز کو چھوڑ دینے کی ترغیب کا بیان 522
باب: نشہ آور نبیذ بنانے والے کو منقی بیچنے کی کراہت (ممانعت) کا بیان 523
باب: انگوروں کا جوس بیچنا منع ہے 523
باب: کون سا طلاء پینا جائز اور کون سا ناجائز ہے؟ 524
باب: انگوروں کا جوس کس حال میں پینا جائز ہے اور کس میں ناجائز؟ 529
باب: کون سی نبیذ پینی جائز ہیں اور کون سی ناجائز؟ 531
باب: نبیذ کی بابت ابراہیم نخعی پر اختلاف کا بیان 537
باب: مباح اور جائز مشروبات کا بیان 540
فہرست اطراف الحدیث 545
 
Top