• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجاہدین نے سوریا میں ۱۵۰ سالہ پرانے درخت کو کاٹ پھینکا جو کہ مزار کے ساتھ متصل تھا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مجاہدین نے سوریا میں ۱۵۰ سالہ پرانے درخت کو کاٹ پھینکا جو کہ مزار کے ساتھ متصل تھا !!!

الحمدللہ شام میں مجاہدین اسلام نے جہاں توحید حاکمیت کے لیے قتال جاری کر رکھا ہے اسی طرح توحید الوھیت ان کی نظروں سے اوجھل نہیں ہوئی۔۔۔۔مجاہدین نے سوریا میں ۱۵۰ سالہ پرانے درخت کو کاٹ پھینکا جو کہ مزار کے ساتھ متصل تھا۔۔کئی عرصے سے انہوں نے عوام کے لیے مزار میں داخلے پر پاندی لگا رکھی تھی اور لوگ درخت سے تبرک لیتے تھے لیکن مجاہدین کو غیر اللہ کی عبادت کا یہ منظر پسند نہ آیا اور انہوں نے اس درخت کو کاٹ پھینکا اللہ اکبر

الشرق الأوسط - BBC Arabic - جهاديون في سوريا يقطعون شجرة تبلغ من العمر 150 عاما

جهاديون في سوريا يقطعون شجرة بلوط يزيد عمرها عن 150 سنة بعد ان اتهموا سكان المنطقة "بعبادتها من دون الله."
 

وقار عظیم

مبتدی
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
28
عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بھی یہی طریقہ تھا جو چیز شرک اکبر کا ذریعہ بنے اس کو اکھاڑ پھینکو چاہے وہ بیعت رضوان والا درخت ہی کیوں ہو۔
1.png
 
Top