• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اسلامک ریسرچ فاونڈیشن کا ترجمان ماہنامہ مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ جمادی الثانی ١٤٣٣ھ شائع ہوگیا ہے ۔
مدیر : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
فہرست مضامین

مسلمانوں کا انتشار خیال اور اتحاد امت کا چیلنج از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
المغراف فی تفسیر سورہ ق قسط ١ از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی
ہم قرآن کریم کا مطالعہ کیوں کریں ؟ از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
قرآن مجید میں خفیہ شیطانی تنظیموں کی نشاندہی از خرم سلیم مترجم ابو عمار سلیم
ہزار سال کے قدیم ترین وثائق از مولانا سید مناظر احسن گیلانی
عبرانی زبان از پروفیسر محمد طارق
کیا علامہ تمنا عمادی منکر حدیث تھے ؟ از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
کیا سعودی عرب کو تنہا کرنے کی سازش کی جا رہی ہے ؟ از محمد آفتاب احمد
حافظ عبد المنان نور پوری از مولانا محمد ابرار شاہ اسدی

یہ مجلہ حسب ذیل مقامات سے حاصل کیا جاسکتا ہے :
١ ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اسلامک ریسرچ فاونڈیشن ، ایم سی ٦٨٧، گرین ٹاون کراچی ٤٣
٢ مکتبہ دار الاحسن ، نزد قرآن اکیڈمی یاسین آباد ، فیڈرل بی ایریا بلک ٩ ، کراچی
٣ فضلی بک ، اردو بازار کراچی
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کا دوسرا شمارہ ) رجب ١٤٣٣ھ ( شائع ہو گیا ہے ۔ اس کے مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :

١ ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٢ المغراف فی تفسیر سورة ق (2) از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی

٣ مسجد اقصیٰ کا حق تولیت از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

٤ تصوف میں غیر اسلامی ادیان کی آمیزش(1) از محمد عالمگیر - ابو عمار سلیم

٥ فری میسنری از نواب صدیق حسن خاں

٦ اسلام کا سیاسی نظام از مولانا صفدر زبیر ندوی

٧ کیا وہابیت خارجیت کا نقشِ ثانی ہے ؟ از ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر

٨ کون ہوتا ہے حریف مئے مرد افگن عشق از محمد آفتاب احمد

٩ غیر مسلم ممالک میں سکونت (1) از ابو موحد عبید الرحمن

١٠ مولانا عبد الحلیم شرر اور ان کی کتبِ سیرت از محمد ساجد صدیقی

١١ وہاں بدلتا ہے لحظہ لحظہ یہاں بدلتا نہیں ہے زمانہ از محمد جاوید اقبال

١٢ تنگ نظری یا تعصب از ابو محمد معتصم باللہ

١٣ اخبار العالم الاسلامی از محمد آفتاب احمد

١٤ تبصرہ کتب از ابو محمد معتصم باللہ

١٥ مکاتیب علمیہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلے کا پوسٹل ایڈریس تبدیل ہوچکا ہے جو حسب ذیل ہے :
مکتبہ دار الاھسن
تبارک ریزیڈ نسی ، نزد قرآن اکیڈمی ، یٰسین آباد ، بلاک ٩ ، فیڈرل بی ایریا ، کراچی
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
یہ مجلہ حسب ذیل مقامات سے دستیاب ہے :
١ مکتبہ دار الاحسن ، تبارک ریزیڈ نسی ، نزد قرآن اکیڈمی ، یٰسین آباد ، بلاک ٩ ، فیڈرل بی ایریا ، کراچی
٢ فضلی بک ، اردو بازار ، کراچی
٣ ادارہ قرطاس ، بالمقابل بیت المکرم مسجد ، گلشن اقبال ، کراچی
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
آپ مکتبہ دار الاحسن کے پتے پر روپے ارسال کرکے رسالہ منگوا سکتے ہیں ۔ فی شمارہ قیمت صرف ٢٠ روپے ہے ۔ ٢٠٠ یا ٣٠٠ جو مناسب سمجھیں رقم ارسال کریں اپنے مکمل پتے کے ساتھ ۔ رسالہ روانہ کردیا جائے گا ڈاک خرچ بذمہ خریدار ۔
 
Top