• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاکر بھائی !
آپ کو ’’ الواقعۃ ‘‘ کے چوتھے شمارے کی پی ڈی ایف فائل میل کی گئی ہے آپ چاہیں تو اسے کتاب و سنت لائبریری کی زینت بنا سکتے ہیں ۔
بھائی جان، پی ڈی ایف تو مل گئی ہے۔ لیکن ایک تو اس کی ریزولیوشن بہت کم ہے۔ جس کی وجہ سے پڑھنا کافی دشوار ہے۔ اور دوسرے محدث فورم پر یونیکوڈ پیش کرنا چاہ رہا تھا تاکہ سرچ وغیرہ میں ظاہر ہو سکے۔
آپ تو جانتے ہی ہوں گے منکرین حدیث کی کتب کا پورا سیٹ ایک خط لکھ کر مفت منگوایا جا سکتا ہے۔ ہم یہ کام تو نہیں کر سکتے یا نہیں کر رہے، کم سے کم آن لائن یونیکوڈ میں ہی ان کے شبہات کا جواب پیش کر دینا چاہئے۔
آپ تنزیل بھائی سے بات کر کے الواقعہ کے شمارہ جات کو یونیکوڈ میں مہیا کر دیں، ان شاء اللہ فورم اور کتب لائبریری پر ہر جگہ اسے مہیا کر دیں گے۔ کیونکہ انس نضر اور ابو الحسن علوی صاحبان تو پہلے ہی اس مجلے کی توثیق کر چکے ہیں۔
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
235
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
شاکر بھائی !
آپ کو ’’ الواقعۃ ‘‘ کے چوتھے شمارے کی پی ڈی ایف فائل میل کی گئی ہے آپ چاہیں تو اسے کتاب و سنت لائبریری کی زینت بنا سکتے ہیں ۔
پلیز بھائی آپ لنک شیئر کر دے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم شاکر بھائی،
بھائی پہلے دوسرے اور تیسرے کا بھی لنک مل جاتا تو کیا ہی اچھا ہوتا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عامر بھائی، میرے پاس فقط تیسرا شمارہ موجود ہے۔ جو میں نے اپ لوڈ کر دیا ہے۔ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
Al Waqia may june 12.pdf
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاکر بھائی ! آپ نے جس شمارے کو اپ لوڈ کیا ہے وہ الواقعۃ کا تیسرا شمارہ بلکہ دوسرا شمارہ ہے۔
تصحیح کے لئے شکریہ ثاقب بھائی۔ ازراہ کرم پہلا اور تیسرا شمارہ بھی ای میل کر دیجئے تو انہیں بھی اپ لوڈ کر کے ان کے لنکس یہاں مہیا کر دیتا ہوں۔
اور ان پیج یا یونیکوڈ فارمیٹ میں شمارے کی دستیابی کے بارے میں آپ نے کچھ جواب نہیں دیا۔ اگر کسی وجہ سے ان پیج فائل نہیں مل سکتی تب بھی بتا دیجئے بھائی، تاکہ اس کے اہم مضامین کو ہم خود ہی ٹائپ کر لیں۔
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
شاکر بھائی ! خاطر جمع رکھیں ۔ شاید آپ نے چوتھے شمارے میں پڑھا ہو کہ مدیر الواقعۃ گزشتہ تقریبا دو ماہ سے ضعف جگر اور کمی خون کے عارضے میں مبتلا ہیں ۔ ایسی حالت میں بھی وہ اپنی ہمتوں کو صرف کرکے کام کر رہے ہیں ۔ ہمارا ارادہ ہے کہ الواقعۃ کے اہم مضامین کتاب و سنت فورم اور اردو مجلس فورم پر شیئر کریں تاکہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں ۔
 
Top