مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کا دوسرا شمارہ شعبان ١٤٣٣ھ شائع ہو گیا ہے ۔ اس کے مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
١ پاکستان تاریخ کے دوراہے پر ( اداریہ ) از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
٢ المغراف فی تفسیر سورة ق (٣) از مولانا شاہ عین الحق پھلواروی
٣ وحی متلو اور غیر متلو قرآنی تقسیم ہے (١) از علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی
٤ تصوف میں غیر اسلامی ادیان کی آمیزش (٢) از محمد عالمگیر - ابو عمار سلیم
٥ تن حرم میں روح بت خانہ از عبد الخالق بٹ
٦ حقیقت کیا ہے ؟ یہ کون بتائے گا ؟ از سید خالد جامعی
٧ غیر مسلم ممالک میں سکونت (٢) از ابو موحد عبید الرحمن
٨ سود سے نجات کیسے حاصل کریں ؟ از ابو عمار سلیم
٩ مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں ایک سازش از شکیل اختر
١٠ سعودی ولی عہد شہزادہ نایف کا انتقال از محمد آفتاب احمد
١١ دعوت اسلامی اور اس میں خواتین کا حصہ از مولانا امین احسن اصلاحی
١٢ تبصرہ کتب از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
١٣ اخبار العالم الاسلامی از محمد آفتاب احمد
١٤ مکاتیب علمیہ