شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,011
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
میں بہت خوشی محسوس کررہا ہوں کہ اللہ کی مدد اور توفیق سے میں اپنے مقالات کی پہلی جلد مکمل کرنے میں کامیاب ہوا۔ الحمدللہ
میں نے اس کتاب کی تیار ی محض اپنی تحریروں کو محفوظ کرنے کی غرض سے کی تھی لیکن آہستہ آہستہ یہ ایک مقالات کی شکل اختیار کرگئی اور اب آپ کے سامنے ہے۔ یہ 580 صفحات پر مشتمل کتاب ہے جس میں مندرجہ ذیل چار مضامین شامل ہیں:
1۔ گمراہی سے ہدایت تک
2۔ کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟
3۔ تقیہ بردار حنفیوں کا اصلی چہرہ
4۔ دعوتی میدان میں مسلکی پہچان کے اظہار کی اہمیت و افادیت
یہاں اس بات کا تذکرہ اہم ہے کہ مندرجہ بالا چاروں مضامین پہلے ہی سے محدث فورم پر موجود ہیں لیکن انہیں کتاب میں درج کرتے وقت راقم نے ان میں تصحیح کی ہے اور اس میں اس قدر نئے اضافے کئے ہیں کہ انکی حیثیت نئے مضامین کی ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ان مضامین پر جو علمائے کرام یا ممبران فورم کی جانب سے جو اعتراضات کئے گئے تھے ۔ پہلی مرتبہ میں نے ان کے جواب شامل کتاب کئے ہیں اور یہ جوابات محدث فورم پر موجود نہیں ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ کوئی ایسا شخص جو پہلے ہی فورم پر میرے ان مضامین کو پڑھ چکا ہے اور وہ مقالات میں دوبارہ یہ مضامین پڑھے گا تو اسے یہ بالکل نئے محسوس ہوں گے۔
میں نے مقالات کی پی ڈی ایف اٹیچ کردی ہے اسے ڈاونلوڈ کریں اور پڑھ کر اپنی قیمتی تنقید یا تعریف سے بندے کو نوازیں۔

Last edited: