• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
میری ریڑھ کی ہڈی کے دو مہروں میں گیپ کی وجہ سے شدید تکلیف ہے
علاج تو ہو ہی رہا ہے لیکن میرا ایمان ہے دوائی بھی اللہ تعالی کے حکم سے ہی اثر کرتی ہے
آپ تمام بہن بھائیوں سے شفا کے لیے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے
دعاگو و دعاگو
ام حماد
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اللہ تعالی آپ کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا کرے ، اور ہر تکلیف کو گناہوں کا کفارہ اور نیکیوں میں اضافے کا سبب بنائے ۔
آمین یا رب العالمین
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ام حماد بہن!اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیے گا۔اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو ایمان و صحت کی سلامتی کے ساتھ رکھے۔آمین

اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میری ریڑھ کی ہڈی کے دو مہروں میں گیپ کی وجہ سے شدید تکلیف ہے
علاج تو ہو ہی رہا ہے لیکن میرا ایمان ہے دوائی بھی اللہ تعالی کے حکم سے ہی اثر کرتی ہے
آپ تمام بہن بھائیوں سے شفا کے لیے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے
دعاگو و دعاگو
ام حماد
آپ جو بھی علاج کروا رہی ہیں اسے جاری رکھیں اور ساتھ ساتھ میری طرف سے دئے ہوئے ایک مشورہ پر بھی عمل کر کے دیکھ لیں رزلٹ مثبت آئے گا۔

روزمرہ کا کھانا آپ جو بھی کھائیں مگر کوشش کریں کہ "شوربا" کا استعمال ہفتہ میں ایک مرتبہ ضرور کریں، کرنا کیا ھے شوربہ میں روٹی کے ٹکرے یا نوالہ کے سائز کے ڈال کر اسے شوربا میں ڈبو دیں جب یہ نوالے ڈوب جائیں تو پھر ان نوالوں کو کھائیں۔ مختصر خوراک کے لئے شوربے میں ڈوبے ہوئے نوالے کھائیں۔ ان شاء اللہ/ انشاء اللہ شفاء ہو گی۔

والسلام
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
یا اللہ! ہماری بہن ام حماد کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرما. آمین یا رب الکریم

Top