• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے موصول ہونے والے ٹیکسٹ میسیجز

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
آخری تشہد:
درود ابراھیمی پڑھنے کے بعد آپ کوئی بھی دُعاءمانگ سکتے ہیں۔ قرآن یا حدیث سے ثابت ہو۔ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا :جب تم میں سے کوئی شخص آخری تشہد سے فارغ ہو تو چار چیزوں سے الله کی پناہ مانگے۔ جہنم کے عذاب سے، قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنے سے اور مسیح دجال کے شر سے۔
حدیث جاری. . .
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
پھر درود شریف پڑھیں:
اللھم صل علی محمدوعلی آل محمدکماصلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمیدمجید
اللھم بارک علی محمدوعلی آل محمدکمابارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمیدمجید.

(بخاری3370)
اسکے بعدنمازی جوچاہے دُعاءکرے۔
(عربی میں)(بخاری:835)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
سہل بن سعد نبی صلی الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایاکہ الله کی قسم! اگر الله تعالی
تمہاری رہنمائی سے ایک فرد کو ہدایت نصیب فرما دیں تو وہ تمہارے لئے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔
(ابو داؤد کتاب العلم : 3661)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
تشہد کی دعائیں:
{التحيات لله والصلوات والطيباب السلام عليك ايهاالنبی ورحمة الله وبركاته السلام علينا وعلی وعباد الله الصالحين، اشهد ان لااله الاالله واشهد ان محمدا عبده ورسوله}
‏(بخاری:1202)
نو ٹ:اکثر لوگ اَشهد ان لااله پر انگلی اٹھاتے ہیں اور اِلَّا الله پر رکھ دیتے ہیں۔ایسا عمل نبی صلي الله عليه وصلم سے کسی بھی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
تشہد کا طریقہ:
نبی صلی الله عليه وسلم دایاں ہاتھ اپنی دائیں ران پر اور بایاں ہاتھ اپنی بائیں ران پر رکھتے اورکلمہ کی اُنگلی سے اشارہ کرتےاور اپنا انگوٹھا بیچ کی اُنگلی پررکھتے۔ (مسلم:1308 ) تشہد میں اپنی نظر شہادت والی انگلی پر رکھتے۔
(ابن خزیمہ: 719)
آپ نے اپنی انگلی کو اٹھایا پھر اسے حرکت دیتے رہے اور دُعاء کرتے رہے۔ (نسائی: 1269)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
اور جو شخص میری یاد سے روگردانی کرے گا اس کی زندگی تنگی میں رہے گی ، اورہم اسے قیامت کے دن اندھاکرکے اُٹھائیں گے۔ (طہ :124)
یعنی ان پر تنگدستی ہمیشہ غالب رہے گی۔ تھوڑی سی چیز پر بھی کبھی دلی سکون میسّر نہ آئے گا نہ رات کو سکون نصیب ہو گا نہ دن کو۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
دوسری رکعت کیلئے کھڑے ھونا:
نبی صلی الله علیہ وسلم جب دوسرے سجدے سے سر اٹھاتے تو (الله اكبر) کہتے۔
(بخاری:789)
اور تھوڑی دیربیٹھتے اورزمین کاسہارالے کراُٹھتے۔
(بخاری:823)
اور جب تیسری رکعت کیلئے اٹھتے تو رفع الیدین کرتے تھے۔
(بخاری:739)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
براءبن عازب کہتےہیں کہ جب رسول الله صلی الله علیہ وسلم سوتےتواپناہاتھ دائیں رخسارکےنیچےرکھتےاوریہ دعاء تین مرتبہ پڑھتے
اللھم قنی عذابک یوم تبعث عبادک
اے الله! مجھے بچانا اپنے عذاب سے سے روز جس روز تو اپنے بندوں کو اٹھائیں-
{ابوداؤد5045:}
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
دوسجدوں کے درمیان دعاء:
{اللہُمَّ اغْفِرْ لِیْ وَارْحَمْنِیْ واجبرنی وَارْزُقْنِی}
(مصنف ابن ابی شیبة:8838)
{ رَبِّ اغْفِرْلِیْ رَبِْ اغْفِرْلِیْ} (ابوداؤد:874)
پھر {اَللّهُ اَکْبَرُ}کہہ کر دوسرا سجدہ کرتے۔
(بخاری:789)
دوسرے سجدے کی کیفیت بھی پہلے سجدے کی طرح ہوتی ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ سے سر اٹھاتے تو
{الله اكبر} کہتے اور اپنا بایاں پائوں موڑتے (یعنی بچھاتے) پھر اس پر اتنی دیر بیٹھتے کہ ہر ہڈی اپنی جگہ لوٹ آتی۔ (ابوداؤد:730)
(یعنی نہایت آرام و اطمینان سے بیٹھ جاتے اور دُعائیں پڑھتے)
 
Top