(فرمان نبوی) سات قسم کےلوگ حشر میں عرش عظیم کے سائے تلے ہونگے.
1 عادل حکمران
2جوانی میں اللہ کی عبادت کرنےوالا
3مسجدسے دل لگانےوالا.
4 اللہ کےلیےایک دوسرےسےمحبت کرنےوالے.
5خوبصورت ترین عورت کی طرف سےدعوت زنامگر خوف االہی کی وجہ سےانکارکرنےوالا
6صدقہ چھپاکر کرنےوالا.
7تنہائی میں اللہ کویادکرکےرونے والا.
(البخاری)