• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محاسبہ قادیانیت پر محدث فورم کی ترجیحات

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
لیکن یہ سب تب بناتے ہیں جب کچھ نہ کچھ کام شروع ہو جائے۔ آپ بسم اللہ کریں۔ میں ان شاءاللہ ساتھ ساتھ اس مواد کو منظم کرتا رہوں گا۔
میرے ذھن میں یہ تھا کہ ہم اپنی فیس بک ٹیم کو بھی اس کا کے لیے لگاتے اور ان کو کام سمجھاتے فی الوقت میں اپنے تئیں کام کی ابتداء کرتا ہوں جیسے اللہ کو منظور
کیا میری روحانی خزائن والی تھریڈز کو مطلوبہ جگہ پر ٹرانسفر کیا جا سکے گا ؟؟
جی بالکل۔ ان شاءاللہ۔
آپ کے جب بیس تھریڈز مکمل ہو جائیں تو آپ مجھے بتا دیجئے گا میں نیا زمرہ بنا کر وہاں یہ تمام تھریڈز ٹرانسفر کر دوں گا، ان شاءاللہ۔
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
شاکر بھائی آپ سے گزارش ہے کہ پوسٹ کی تدوین کا ٹائم پندرہ منٹ سے بڑھا کر کم از کام چوبیس گھنٹے کر دیں یا اگر اس کو فری کر دیں تو زیادہ بہتر ہو گا بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ پوسٹ بن جانے کے بعد یاد آتا ہے کہ اس میں اس چیز کا بھی اضافہ کر دیا جائے تو بہتر ہو گا یا پھر کچھ الفاظ کی تبدیلی کرنا مقصود ہوتی ہے جو پندرہ منٹ سے بعد یاد آتی ہے تو ہمارے لیے کافی دقت ہے کہ تدوین کی اپشن جلد ختم ہو جاتی ہے اس بارے سوچیں دیگر فورمز میں اس اپشن کو فری رکھا گیا ہے
 
Top