• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محاسبہ قادیانیت پر محدث فورم کی ترجیحات

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
السلام علیکم
تمام ارکین و ناظمین فورم سے ایک دردمندانہ التجاء ہے کہ
جیسا کہ مجھے الحمدللہ رد قادیانیت پر کام کرتے مجموعی طورپر کم و بیش نو سال کے قریب ہو گئے ہیں اس عرصہ میں انفرادی و مجموعی طور پر کافی تجربات سے گزرنا پڑا ہے
نٹ پر میں فیس بک میں اپنا ایک گروپ بنام "قادیانی مناظرہ " چلا رہا ہوں حال ہی میں میری آئی ڈی بنام سچی بات جس پر میں نے کم و بیش تین سال ورک کیا تھا قادیانی رپورٹنگ سے بلاک کر دی گئی ہے جس کا مجھے کافی صدمہ لاحق ہوا ہے قادیانیوں سے مناظرے کرتے کرتے کافی عرصہ گزر چکا ہے آئی ڈی کے بلاک ہوتے ہیں میرا کافی مناظرانہ ورک خرد برد ہو گیا اسی وجہ سے میں نے بھی اپنا الگ ایک فورم ختم نبوت کے حوالے سے بنانے کا ارادہ کیا ہے جس کا اعلان میں اپنے گروپ پر کر چکا ہوں اور ڈومین وغیرہ خرید لی گئی ہے بقیہ مراحل زیرغور ہیں
فورم بنانے کے مقصد یہ تھا کہ میرا تمام ڈیٹا محفوظ رہے اور میں اپنا کام ایک نکڑ میں لگ کر کرتا رہوں اور تمام مجاہدین ختم نبوت اور قادیانی مربیوں کو اس فورم میں مدعو کروں اور پھر فورم پر تحریری و تقریری مناظرے ہوتے رہیں اور میری اپنی ترتیبات سے فورم میں ذمرے بنائے جائیں اور ان میں روحانی خزائن اور قادیانی رسائل و جرائد کا اپریشن مفصل طور پر محفوظ کر دیا جائے ۔
تمام قصہ سنانے کے بعد عرض حال یہ ہے کہ محدث فورم چونکہ میرا پسندیدہ فورم ہے اور اگر میں اپنا فورم بناتا بھی ہوں تو اسی طرز کا ہی بناوں گا لیں اس پر صرف ختم نبوت کا ہی کام ہوگا دیگر کوئی موضوع نہیں ہو گا
منتظمین سے گزارش ہے کہ فی الوقت کیا ایسا ممکن ہے کہ ہم فیس بک کی ٹریفک کو محدث فورم پر لا کر اپنے جمیع مقاصد حاصل کر سکیں کیا یہاں ہمیں کچھ اختیارات حاصل ہو پائیں گے
کیوں کہ ماہرین نے مشورہ دیا ہےکہ آپ فی الوقت کسی اچھے فورم سے رابطہ کر کے کا م کریں تاکہ مجاہدین ختم نبوت میں نکھار پیدا ہو سکے ۔
جواب کا منتظر رہوں گا شکریہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور اسے آپ کی دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔
آپ کی بات درست ہے۔ فیس بک ڈیٹا مینجمنٹ اور تلاش کے حوالے سے ہرگز بھی درست پلیٹ فارم نہیں ہے۔ اس کے لئے بلاگ یا ویب سائٹ بہتر ہوتی اگر آپ کو فقط اپنی بات رکھنی ہو اور مباحثہ نہ کرنا ہو۔ لیکن آپ کا جو مقصد ہے اس کے لئے فورم ہی بہترین پلیٹ فارم ہے۔
محدث فورم پر قادیانیت سیکشن موجود ہے۔ آپ وہاں بلاجھجک کام شروع کر سکتے ہیں۔ آپ کا کام جوں جوں بڑھتا رہے گا، ڈیٹامینجمنٹ کے لئے ذیلی کیٹگریز اور پری فکس وغیرہ ہم بناتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ، تاکہ متعلقہ مواد ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔
آپ کو فورم پر کس قسم کے اختیارات چاہئیں وہ آپ واضح کر دیں تب ہی کوئی جواب دینا ممکن ہے۔

لیکن محدث فورم پر آپ یہ کام شروع کرنے سے قبل یہاں سے قوانین و ضوابط کو ضرور ملاحظہ کر لیں، تاکہ کوئی ابہام نہ رہے۔ خصوصا آپ کو دو چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہوگا۔

1۔ آپ غیر اخلاقی زبان اور انداز استعمال نہیں کر سکتے۔ اپنی پوسٹس کو ممکن حد تک سنجیدہ، علمی اور باوقار بنا کر پیش کریں۔
2۔ آپ انسانی چہروں کی تصاویر پر مبنی پوسٹس یہاں پوسٹ نہیں کر سکتے۔

باقی آپ کو جس قسم کی بھی سہولت درکار ہو، انتظامیہ کی جانب سے آپ سے تعاون کیا جاتا رہے گا۔ ان شاءاللہ۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
علمائے اسلام نے عموماً اور علمائے اہل حدیث کے اقلام خاراشگاف نے خصوصاً فتنہ مرزائیت کی حقیقت واشگاف کرنے کے سلسلہ میں ہزاروںصفحات لکھے اور شائع کیے ہیں لیکن ''کتاب محمدیہ پاکٹ بک'' (جس کی بنیاد تالیف تو دراصل '' احمدیہ پاکٹ بک'' کا علمی و تنقیدی جائزہ لینا اور اس کے مغالطوں سے پردہ اٹھانا تھا) بعض ایسی منفرد خصوصیات کی حامل ہے کہ اس کو حرفِ آخر کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔
''کتاب محمدیہ پاکٹ بک''
کی فورم پر اشاعت جاری ہے۔
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
شاکر بھائی جواب کا شکریہ
گزارش یہ ہے کہ انشا اللہ ہرممکنہ کوشش کی جائے گی کے فورم کے مزاج کو ملحوظ رکھا جائے اور کسی قسم کی غیر اخلاقی حرکت نہ ہونے پائے
فی الوقت کیا آپ ایسا کر سکتے ہیں کہ مجھے روحانی خزائن کا ایک سیشن بنا دیں جس کی ترتیبات کچھ اس طرح ہوں گی۔ ۔ ۔ ۔ ۔

جلد ۱
  • براہینِ احمدیہ
جلد ۲
  • پرانی تحریریں
  • سرمہ چشم آ ریہ
  • شحنہء حق
  • سبز اشتہار
اسی طرح تیس جلدوں کی مکمل فہرست ہر جلد کے تحت مذیدزمرہ اور ہر کتاب کے تحت کتاب میں موجود اعتراضات کی الگ الگ تھریڈز ہوں گی ، یہ کام کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ایک مرتبہ بھرپور کوشش سے پوری روحانی خزائن کے اصل سکین مع اقباسات پیش کر دیئے جائیں تاکہ عوام قادیانیہ کو سوچ و بچار کا موقع مل سکے
ہم ان اقتباسات کو پیش کر کے قرآن وحدیث سے وضاحت کریں گے کہ قرآن یا حدیث کیا کہہ رہے ہیں اور مرزا صاحب کیا کہہ رہے ہیں لہذا قرآن کی مانیں یا مرزا کی اس طرح بہت فوائد مرتب ہونے کا امکان ہے انشا اللہ اس کے لیے ممکن ہے کہ میں اپنی فیس بک ٹیم کو بھی اپنے کام میں شریک کر لوں اور چند ہی دنوں یا مہینوں میں ایک علمی تنقیدی ذخیرہ تیار ہو سکے ۔
یہ مشورہ ہے حکم نہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شاکر بھائی جواب کا شکریہ
گزارش یہ ہے کہ انشا اللہ ہرممکنہ کوشش کی جائے گی کے فورم کے مزاج کو ملحوظ رکھا جائے اور کسی قسم کی غیر اخلاقی حرکت نہ ہونے پائے

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
محمد ارسلان بہت شکریہ ان شاء اللہ آئندہ ایسا ہی لکھا کریں گے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
فی الوقت کیا آپ ایسا کر سکتے ہیں کہ مجھے روحانی خزائن کا ایک سیشن بنا دیں جس کی ترتیبات کچھ اس طرح ہوں گی۔ ۔ ۔ ۔ ۔

جلد ۱
  • براہینِ احمدیہ
جلد ۲
  • پرانی تحریریں
  • سرمہ چشم آ ریہ
  • شحنہء حق
  • سبز اشتہار
اسی طرح تیس جلدوں کی مکمل فہرست ہر جلد کے تحت مذیدزمرہ اور ہر کتاب کے تحت کتاب میں موجود اعتراضات کی الگ الگ تھریڈز ہوں گی ، یہ کام کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ایک مرتبہ بھرپور کوشش سے پوری روحانی خزائن کے اصل سکین مع اقباسات پیش کر دیئے جائیں تاکہ عوام قادیانیہ کو سوچ و بچار کا موقع مل سکے
ہم ان اقتباسات کو پیش کر کے قرآن وحدیث سے وضاحت کریں گے کہ قرآن یا حدیث کیا کہہ رہے ہیں اور مرزا صاحب کیا کہہ رہے ہیں لہذا قرآن کی مانیں یا مرزا کی اس طرح بہت فوائد مرتب ہونے کا امکان ہے انشا اللہ اس کے لیے ممکن ہے کہ میں اپنی فیس بک ٹیم کو بھی اپنے کام میں شریک کر لوں اور چند ہی دنوں یا مہینوں میں ایک علمی تنقیدی ذخیرہ تیار ہو سکے ۔
یہ مشورہ ہے حکم نہیں
محترم بھائی،
اتنے سارے زمرہ جات بنانے سے معاملہ اور پیچیدہ ہو جائے گا۔ اس کا بہترین حل یہ ہے کہ :
رد روحانی خزائن کے نام سے قادیانیت کے اندر ہی ایک زمرہ بنا دیا جائے۔
اس میں جلد 1، جلد 2 ، جلد 3 کے لئے ہم پری فکس بنا دیں۔ جیسے کہ آپ کو دھاگے کے عنوان سے قبل بعض جگہ تجویز ، شکایت یا انٹرویو لکھا نظر آیا ہوگا۔
اور اس کے تحت آپ جتنے دھاگے چاہیں بنا دیں۔

لیکن یہ سب تب بناتے ہیں جب کچھ نہ کچھ کام شروع ہو جائے۔ آپ بسم اللہ کریں۔ میں ان شاءاللہ ساتھ ساتھ اس مواد کو منظم کرتا رہوں گا۔
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
لیکن یہ سب تب بناتے ہیں جب کچھ نہ کچھ کام شروع ہو جائے۔ آپ بسم اللہ کریں۔ میں ان شاءاللہ ساتھ ساتھ اس مواد کو منظم کرتا رہوں گا۔
میرے ذھن میں یہ تھا کہ ہم اپنی فیس بک ٹیم کو بھی اس کا کے لیے لگاتے اور ان کو کام سمجھاتے فی الوقت میں اپنے تئیں کام کی ابتداء کرتا ہوں جیسے اللہ کو منظور
کیا میری روحانی خزائن والی تھریڈز کو مطلوبہ جگہ پر ٹرانسفر کیا جا سکے گا ؟؟
 
aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
ما شاءاللہ
اللہ آپ کو اس کام کا توفیق دے۔آمین
 
Last edited by a moderator:
Top