مبشر شاہ
رکن
- شمولیت
- جون 28، 2013
- پیغامات
- 173
- ری ایکشن اسکور
- 67
- پوائنٹ
- 70
السلام علیکم
تمام ارکین و ناظمین فورم سے ایک دردمندانہ التجاء ہے کہ
جیسا کہ مجھے الحمدللہ رد قادیانیت پر کام کرتے مجموعی طورپر کم و بیش نو سال کے قریب ہو گئے ہیں اس عرصہ میں انفرادی و مجموعی طور پر کافی تجربات سے گزرنا پڑا ہے
نٹ پر میں فیس بک میں اپنا ایک گروپ بنام "قادیانی مناظرہ " چلا رہا ہوں حال ہی میں میری آئی ڈی بنام سچی بات جس پر میں نے کم و بیش تین سال ورک کیا تھا قادیانی رپورٹنگ سے بلاک کر دی گئی ہے جس کا مجھے کافی صدمہ لاحق ہوا ہے قادیانیوں سے مناظرے کرتے کرتے کافی عرصہ گزر چکا ہے آئی ڈی کے بلاک ہوتے ہیں میرا کافی مناظرانہ ورک خرد برد ہو گیا اسی وجہ سے میں نے بھی اپنا الگ ایک فورم ختم نبوت کے حوالے سے بنانے کا ارادہ کیا ہے جس کا اعلان میں اپنے گروپ پر کر چکا ہوں اور ڈومین وغیرہ خرید لی گئی ہے بقیہ مراحل زیرغور ہیں
فورم بنانے کے مقصد یہ تھا کہ میرا تمام ڈیٹا محفوظ رہے اور میں اپنا کام ایک نکڑ میں لگ کر کرتا رہوں اور تمام مجاہدین ختم نبوت اور قادیانی مربیوں کو اس فورم میں مدعو کروں اور پھر فورم پر تحریری و تقریری مناظرے ہوتے رہیں اور میری اپنی ترتیبات سے فورم میں ذمرے بنائے جائیں اور ان میں روحانی خزائن اور قادیانی رسائل و جرائد کا اپریشن مفصل طور پر محفوظ کر دیا جائے ۔
تمام قصہ سنانے کے بعد عرض حال یہ ہے کہ محدث فورم چونکہ میرا پسندیدہ فورم ہے اور اگر میں اپنا فورم بناتا بھی ہوں تو اسی طرز کا ہی بناوں گا لیں اس پر صرف ختم نبوت کا ہی کام ہوگا دیگر کوئی موضوع نہیں ہو گا
منتظمین سے گزارش ہے کہ فی الوقت کیا ایسا ممکن ہے کہ ہم فیس بک کی ٹریفک کو محدث فورم پر لا کر اپنے جمیع مقاصد حاصل کر سکیں کیا یہاں ہمیں کچھ اختیارات حاصل ہو پائیں گے
کیوں کہ ماہرین نے مشورہ دیا ہےکہ آپ فی الوقت کسی اچھے فورم سے رابطہ کر کے کا م کریں تاکہ مجاہدین ختم نبوت میں نکھار پیدا ہو سکے ۔
جواب کا منتظر رہوں گا شکریہ