• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
باجی دعا صاحبہ،،،، مسجد نبوی میں خواتین کی تعلیم و تربیت کے لیے کیا سہولیات ھیں؟
اور ان تعلیمی سہولیات سے کون کون اور کس طرح استفادہ لے سکتا ھے؟

مفادِ عامہ کے لیئے کچھ تفصیل بتائیں،، یا اسکے لئیے الگ سے کوئی پوسٹ بنا کر تفصیل سے آگاہ کریں،،

جزاکِ اللہ خیرا کثیرا
 
  • پسند
Reactions: Dua

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
دعا بہن سے گزارش ہے کہ اپنا انٹرویو مکمل کریں ۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری طرف سے بھی درخواست ہے.
 
  • پسند
Reactions: Dua

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
مجھے اب خوف بہت ہے۔کہ پھر کوئی اعتراضات درپیش آ جائیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
مجھے اب خوف بہت ہے۔کہ پھر کوئی اعتراضات درپیش آ جائیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
پوسٹ نمبر 21 ملاحظہ کریں.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
مجھے اب خوف بہت ہے۔کہ پھر کوئی اعتراضات درپیش آ جائیں۔
امید ہے کہ اعتراضات آئیں گے نہیں ، اگر آئے تو انٹرویو پینل اپنی قوت کا استعمال کرتے ہوئے ، انہیں ختم کردیگا۔ ان شاءاللہ
 
  • پسند
Reactions: Dua
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
ماشاء اللہ بہن آپ کا انٹرویو میں نے آج اس انٹرویو کے کم و بیش ایک سال بعد پڑھا ،کیونکہ دیگر مصروفیات کے پیش نظر فورم استعمال نہیں کرپارہا۔ لیکن اسے پڑھ کر بہت مزا آیا، اور بہت مفید ہے۔
 
  • پسند
Reactions: Dua
Top