• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
45۔تین مواقع جہاں شدید خواہش کے باوجود نہیں جا سکی تھیں؟
اس وقت بہت زیادہ خواہش ہوتی لیکن بعد میں خود ہی ختم ہو جاتی ہے ۔۔
پھر بھی کبھی بات ہو تو
بھانجے کی پیدائش پر اس کے عقیقے پر
بھتیجی کی پیدائش پر جب سب جمع تھے اور ہم اکیلے گھر میں ۔۔۔۔پھر فجر کے بعد گئے تھے
کزن کی شادی پر ۔۔۔۔اس پر جانے کا تو بچپن کا شوق تھا۔۔۔ابتسامہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
46۔ بطورِ سینئر رکن ، محدث فورم کے اراکین کے لیے کوئی پیغام دینا چاہئیں گی؟
اتق اللہ من حیث کنتم
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
الحمدللہ ۔۔۔۔۔انٹرویو مکمل ہوا ایک سوال رہ گیاہے اس کا جواب بعد میں لکھ دوں گی ۔۔۔۔چھ دفعہ انٹریو لکھ لکھ کر اب پوسٹ ہو ہی گیاہے ۔۔۔آئندہ تو نہیں دوں گی ناں ۔۔۔۔آنسؤوں والا آئیکون
کچھ رہ گیاہو توپوچھ لیجئے نہیں رہ گیاتو معاف کیجئے۔۔۔۔
خیالات سے دل کھول کر اختلاف کریں لیکن جو کچھ میں نے اپنی "زندگی سے سیکھا"وہی لکھاہے ۔۔۔وہ آ پ نہیں کہہ سکتے کہ غیر "متفق"۔۔۔۔ابتسامہ
 

محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
اتق اللہ من حیث کنتم
حدیث کے الفاظ "اتق اللہ حیث ما کنت" ہیں اور اگر جمع کے لئے بولنا مطلوب ہے تو
"اتقوا اللہ حیث ما کنتم"
کہناصحیح ہو گا۔ واللہ اعلم۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اتق اللہ من حیث کنتم
حدیث کے الفاظ "اتق اللہ حیث ما کنت" ہیں اور اگر جمع کے لئے بولنا مطلوب ہے تو
"اتقوا اللہ حیث ما کنتم"
کہناصحیح ہو گا۔ واللہ اعلم۔
جزاک الله خیرا
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بہت اچھاانٹرویو تھا اللہ آپ کو زندگی میں کوئی تکلیف نہ دے اور عزتوں والی زندگی دے او رآپ کی حفاظت فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا ولک ایضا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آپ سے کچھ سوالات پوچھنے تھے جو انٹرویو پڑھتے وقت دھیان میں تھے، لیکن اب بھول گیا ہوں، جلد ہی پورا انٹرویو دوبارہ پڑھتا ہوں شاید کچھ یاد آ جائے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
22۔نوجوان طبقے کے لیے وہ چند ضروری باتیں کون سی ہوں گی ، جن سے وہ راہ راست اختیار کر سکیں؟؟
عملی میدان میں نوجوان طبقے کے مخصوص اور محدود افراد ہی دکھائی دیتے ہیں ۔اصل میں نوجوانانِ ملت کی خبر سوشل میڈیا سے ہی ملی ۔
ایک وہ طبقہ ہے جس کے پاس علم نہیں دوسرا وہ جو صاحب علم ہے لیکن ان میں جذباتیت حد سے زیادہ ہے ۔۔۔دعوت کا شوق تو بہت ہے لیکن طریقہ کار مناسب نہیں ہوتا ۔۔۔
لاعلم افراد ان سے ،ان کے انداز ،طریقہ کار ہی سیکھیں گے۔
صاحب علم عمومی طور پر فروعی مسائل میں الجھ کر لازمی بات کو بھول جاتے ہیں ۔۔جسے عقیدے کے متعلق کچھ نہیں علم اس سے فاتحہ خلف الاما م اور آمین بالجھر کی بحث جاری ہوتی ہے ۔۔۔بالفرض اگر وہ اسے مان بھی لے تو ان مسائل کے ساتھ بھی نمازکیا فائدہ ہوگا جب اس کا عقیدہ ہی ٹھیک نہیں۔
بعض اوقات مسئلے کا علم نہیں ہوتا لیکن بحث ضرور کرنی ہے اور یا بات بیچ چوراہے میں چھوڑ کر چلے جانا ہے ۔۔
دوسرے مسالک کے علماء کی تصاویر کی ایڈیٹنگ ۔۔۔اسی طرح دورانِ بحث ذاتیات پر اتر آنا یا اخلاقیات سے گری ہوئی گفتگو صرف اس لئے کہ دوسرے بھی ایسا ہی کرتے ہیں ۔۔دوسرے تو اور بھی بہت کچھ کرتے ہیں شرک بھی کرتے ہیں کیاخیال ہے اس بارے میں ۔۔؟ہمیشہ یہ نہیں ہوتاکہ جیسے دوسر ے کریں ہم بھی ویسا ہی کریں تو بات بنتی ہے ۔۔۔ پھر یہی عادت پختہ بھی ہو جاتی ہے ۔مسالک غیر کی بجائے اپنوں سے ہی کسی معمولی بات پر اختلاف ہو جائے تو وہی اندا ز و زبان یہاں بھی مستعمل ہے ""اتنا تو عالم تو میرے سے ترجمہ کیوں کروایا ۔۔فلاں چیز میں نے تلاش کر دی تھی ۔۔وہاں غلطی کی تو میں دفاع کرتا رہا یہ اور وہ ۔۔۔۔۔ :وہی جو مسالک غیر سے بحث کے دوران فرماتے تھے "اپنا ڈیٹا سیو کرو ۔۔کہیں اکاؤنٹ ہیک نہ ہو جائے ۔۔تصویر اپلوڈ نہیں کرنی ۔" وہی سب معلومات فراہم کر رہے ہیں ۔۔تصاویر بھی خود ہی ایڈیٹ کر دے دی ۔۔آسانی ہے کسی اور کو مشکل نہ ہو ۔۔۔گزشتہ سال ماہ محرم سے یزیدی،حسینی مسئلے پر جو کچھ آپس میں ایک دوسرے اور" ایک دوسرے" کے علماء کو کہہ دیا گیا اب کوئی اورکچھ کہہ دے تو سلفی حضرات کو اس پر تکلیف نہیں ہونی چاہیئے۔یزید رحمہ اللہ کو جنتی یا جہنمی ثابت کرنے کوئی عقیدے کا مسئلہ نہیں جسے حل کئے بغیر دین مکمل نہیں ہوتا لیکن اس با ت سے کسےانکار جس چیز کی عادت ہو جائے بمشکل ہی ختم ہے ۔کہا جاتاہے کہ علماء گائیڈ لائن فراہم نہیں کرتے میں بھی یہی سمجھتی تھی لیکن دیکھ کر اندازہ ہوگیا علماء نے روکا ،بہت سمجھایا لیکن سمجھے کون؟ جو سمجھا رہا ہے وہی بدنا م ہے ۔شخصیت پسندی کی بجائے شخصیت پرستی ہے ،اپنے اپنے چنیدہ عالم ہیں ۔۔بس اسے کچھ نہیں ہو نا چاہیئے باقی سب ایک برابر ۔۔۔ جس کے ہیں وہ ان کا جواب دے ہم نے اپنے عالم کا دفاع نہ دیا تو "بے عزتی ہے، کہیں گے شکست ہوگئی، ہار گئے ،بھاگ گئے" اور اگر وہ عالم بھی ان نوجوانوں سے ذرا اختلاف کر بیٹھے تو اس کی حالت بھی دوسروں سے کم نہیں ہوتی ۔ہر ایک کے لئے الگ الگ پیمانے ہیں۔بالکل معمولی سی بات ہے کہ جس دین کی دعوت دی جا رہی ہے اس نے یہی دعوتِ اسلوب بیان کیا ہے توشوق سے کیجئے ایسا نہیں ہے تو حدیث او ر اہل ِ حدیث نام لے کر ایسے معاملات زیب نہیں دیتے۔۔
علماء کی قدر نہیں ۔۔اپنے سے قبل کے علماء کو بے وقوف سمجھتے ہیں ۔ہاں جو گزر گئے ان سے " فائدہ" ہو تو اس کی غلط بات بھی صحیح ہے ۔وہی "غلطی" زندہ کرے تو مجرم ۔اتحاد اتحاد کے نعرے لگانے والے بھی اس موقع پر برہم نظر آتے ہیں۔۔بعد از مرنے کے قدر کوئی بڑی بات نہیں۔۔۔کسی عالم کا بت ذہن میں بنا لیا اب اس سے خطا ممکن نہیں اگر کوئی دوسرا عالم اس سے صحیح اختلاف بھی کرتا ہے تو اس کے لئے عامیانہ زبان استعمال کی جاتی ہے ۔۔علماء پر اعتبار نہیں لیکن ان کا نام لے کر اپنی دکانیں ضرور سجا لیتے ہیں ۔۔
نوجوان کسی کو کچھ سمجھیں تو کسی عالم کی بات بھی مانیں ۔۔۔علمی اختلاف علماء کا ہے لیکن ذاتی شخصی لڑائیاں لڑنے کو شاگرد موجود ہیں یا آگے کر دیئے جاتے ہیں۔۔۔ہمارے شیخ کو یوں کہا،ہمارے استاد کو ایسے کہا۔۔تمہارا شیخ یوں اور تمہارا عالم یوں ۔۔۔اتنا اساتذہ کا شیوخ کا احترام ہوتاتو ان کی با ت پر عمل بھی کیا جاتا لیکن اپنی رنجشیں علماء کا نام لے لے کر نکالی جاتی ہیں۔۔اتنا خیال نہیں رہتا یہ اساتذہ کے احترام کی بجائے ان کی بدنامی کے سوا کچھ نہیں۔۔
بڑی بڑی باتوں کے دوران معمولی باتوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں ۔۔۔
دعوت جہاد کی ہے تو نمازقضاء ہو جائے کوئی نہیں اسے مسئلہ سمجھ آنا چاہیئے ۔۔
اختلاف ہے تو اختلاف کرنے کا انداز نہیں آتا۔۔۔چاہے کوئی بحث کرنے آئے یا بات سمجھنے سب کو ایک ہی ڈنڈے سے ہانک دیا جاتا ہے۔۔
علماء کی مجالس میں بیٹھا جاتا ہے تو بھی اس لئے کب اس سے کوئی غلطی ہو اور موقع ملنے پر نشر کر دی جائے ۔۔۔الا ماشاء اللہ
پہلے سمجھتی تھی مسلک ،غیر مسلک کا اختلاف ہے ۔۔لیکن پھر مسلک میں ہی جہادی طبقہ اور ایک عام طبقہ ۔جو ایک کے لئے جائز وہ دوسرے کے لئے ناجائز۔اس سے آگے مختلف جماعتیں وہاں سے آگے اپنے عالم اور آخر میں فقط "میں " باقی رہ جاتاہے۔
ایک بات سنا کرتے تھے کہ فلاں حضرات نیٹ پر دین کا بہت کام کرتے ہیں ۔۔۔کام دیکھ کر یہی کہنا پڑا اگر دین کا کام یہی ہے تو نہ جانے"اصل دعوت دین" کیا ہے۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ماشاء اللہ سسٹر ۔آپ کا انٹر ویو پڑھنے کے بعد آپ کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔بہت خوشی ہوئی کہ آپ کا انٹر ویو میں بھی بہت ساری اصلاحی باتیں ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں ان باتوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور آپ کے لئے دنیا وآخرت میں آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین
جزاک اللہ خیرا
 
Top