یہ تینوں تو "حنفیت" سے "نکلے هوئے" ہیں ، "اصل حنفیت" پر کون هے؟
سیکها تها اسکول میں انورٹڈ کوماز کے استعمال ، آج کام آگیا ۔
یہ کوئی طنزیہ نہیں لکها هے ، اکثر غیر واضح اور مبہم باتیں کئی کئی معانی و مطالب رکهتی ہیں ، سو انکی وضاحت ضروری هے ۔
سوال اگرچہ یوں هونا چاہیئے تها:
اشعری فکر کیا هے؟ نقشبندی فکر کیا هے؟ ماتریدی فکر کیا هے؟ اور اہل حدیث فکر کیا هے؟
یہ سوال تنہا ہی مناسب رهیگا کہ پوچها جائے "حنفیت" کیا هے؟
جب کہ اہل حدیث چاروں ائمہ الکرام کے وہ تمام اقوال قبول کرتے ہیں ، مانتے ہیں جو الکتاب والسنہ سے متصادم نا ہوں تو میری محدود معلومات سے اہل حدیث کا حنفیت سے ویسا کوئی تعلق ثابت نہیں کیا جاسکتا ۔اب تعلق نا هو تو "نکلنا" کیسا؟
اصولا سب سے اہم سوال یہی هیکہ آخر حنفیت کیا هے؟