• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محترم حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ آف گوجرانوالا کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
محترم حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ آف گوجرانوالا کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں ان کی بخش اور اعلی درجات کے لئے دعا کی در خواست ہے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم ًاغفرلھا وارحمھا واعفھا واعف عنھا واکرم نزلھا
اللھم ادخلھا جنۃ الفردوس آمین ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
إنا لله وإنا إليه راجعون
ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل في قلوبنا غلا للذين ءامنوا ربنا إنك رءوف رحيم
اللهم اغفر للمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الأحياء منهم والأموات
اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان
 

محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
انا للہ و انا الیہ راجعون Oإِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلٌّ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
اللہ تعالیٰ شاہد بھائی کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں اور باقی لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمین۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ شاہد بھائی کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ شاہد بھائی کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور ان کی اولاد کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی بھائی کی والدہ محترمہ کی دنیاوی تمام لغزشوں پر پردہ ڈالتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔آمین
 
Top