@یزید حسینبندہ یہ مانتا ہے کہ محمد باقر ومعاویہ زین العابدین کے نام سے یہ دو آئی ڈی میری ہیں مجھے معلوم نہیں تھا دو نام سے ممبر بننا جرم ہے معزرت چاہتا ہوں ،محمد باقر نام والی آئی ڈی جاری رہنے دیں ۔شکریہ
اس ایک جملے سے ناقابل بیان خوشی ملی ہے۔ بہت عمدہ انداز ہے۔@علی معاویہ بھائی بھائی
@یزید حسین
آپ دونوں حضرات جم کر لکھئے، مجھے فقط وضاحت درکار تھی، کوئی الزام لگانا مقصود نہ تھا۔ جزاکم اللہ خیرا