• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب فرمائے اور دوران انٹرویو آپ نے جو دعائیں اپنے لئے مانگی ہیں اللہ انہیں شرف قبولیت سے نوازے آمین

بہت اچھا انٹرویو تھا۔۔۔ ماشاءاللہ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ما شاء اللہ! تبارک اللہ!

یہ ان چند انٹرویوز میں سے ہے جنہیں مکمل الف سے یاء تک پڑھا ہے۔

اللہ تعالیٰ مزید نیکی کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین!

انٹرویو پڑھ کر محسوس ہوا کہ آپ کے اصل مزاج (شرمیلا پن) اور تحریر (جس میں سختی ہوتی ہے) میں کچھ بُعد ہے۔

بچپن میں میرا مزاج آپ کے قریب قریب تھا۔

حیا اور شرم اس اعتبار سے بہت فائدہ مند ہیں کہ انسان علی الاعلان غلطی کرتے ہوئے اگر اللہ سے شرم نہ کرے تو کم از کم لوگوں سے ہی شرم کر لیتا ہے۔ لیکن اگر یہ تحصیل علم اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنے تو بہت نقصان دِہ ہے۔
 
Top