• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی حفظہ اللہ کے لیے دعا کی درخواست

khalil

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2016
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
57
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔ اللہ تعالی شیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ کی خطاؤں کو معاف فرمائے انکے درجات بلند کرے اور انکو عذاب قبر سے محفوط فرمائے امین یارب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی شیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ کی خطاؤں کو معاف فرمائے انکے درجات بلند کرے اور انہیں اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے
بغیر حساب و کتاب کے جنت الفردوس میں انھیں اور ہمیں اکٹھا فرمائے
آمین یارب العالمین
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی شیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ کی خطاؤں کو معاف فرمائے انکے درجات بلند کرے اور انہیں اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے.
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم اغفر لہ وارحمہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد نقہ من الذنوب والخطایا کما ینق الثوت الابیض من الدنس
اللھم ادخلہ الجنۃ واعذہ من النار
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
اسـأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
اسـأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه

اسـأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
اسـأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
اسـأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
اسـأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
اسـأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
انا للہ و انا الیہ راجعون !
اللہ تعالی ان کی مغفرت مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللھم اغفر لہ وارحمہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد نقہ من الذنوب والخطایا کما ینق الثوت الابیض من الدنس اللھم ادخلہ الجنۃ واعذہ من النار
اللہ تعالی شیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ کی خطاؤں کو معاف فرمائے انکے درجات بلند کرے اور انہیں اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے
بغیر حساب و کتاب کے جنت الفردوس میں انھیں اور ہمیں اکٹھا فرمائے
آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
إنا للہ وإنا الیہ راجعون
اللھم اغفر لہ وارحمہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد نقہ من الذنوب والخطایا کما ینق الثوت الابیض من الدنس
اللھم ادخلہ الجنۃ واعذہ من النار
 

نبیل بٹ

مبتدی
شمولیت
مارچ 05، 2020
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
الله پاک شیخ رحمہ اللہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے..آمین

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام عیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انا لله وانا اليه راجعون
شیخ اسحاق سلفی بھائی کی وفات کی خبر پڑھ کر کچھ خواہشیں دم توڑ گئیں!
میری بہت خواہش تھی کہ ان شاء اللہ شیخ سے ملاقات کریں گیں! شیخ اسحاق سلفی بھائی سے جب بھی کوئی سوال کیا جاتا، شیخ کافی وقت نکال کر کافی محنت سے اس کا مفصل جواب تحریر فرماتے! ان تھریڈز کے علاوہ پرائیوٹ گفتگو میں بھی شیخ رہنمائی کرتے رہتے!
اللہ تعالیٰ شیخ اسحاق سلفی کے قرآن و سنت کے دفاع و پرچار، اور تمام اعمال صالح کو قبول فرمائے، اور خطاوں کو درگزر فرماتے ہوئے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے! آمین، یا رب العالمین!
یااللہ! ہمیں جنت میں اپنے ان شیوخ سے ملاقات نصیب فرما، جنہوں نے تیرے دین کو سمجھنے میں ہماری مدد کی! آمین، یا رب العالمین!
 
Top