• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم یوسف ثانی صاحب

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یوسف بهائی موزیلا فائر فوکس کرلیں وہ بہتر ہے. انٹرنیٹ ایکسپلورر کو استعمال کرنا کافی مشکل کام ہے کافی سلو ہے

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
جزاک الله خیرا برادر طه عارف

مسئله یه هے که میں ان دنوں کمپنی کا پی سی استعمال کر رها هوں۔ اور اس میں اس قسم کی ڈاؤن لوڈنگ ممکن نهیں
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپکا انٹرویو ۔ طرز تحریر اور اسلوب ۔ سب بہت پسند آیا ۔ اللہ آپکی خواہشات کو پوری کرنے میں مدد دے ہماری دعائیں آپکے ہمراہ ہیں ۔
آپکی دینی خدمات کا بہترین اجر دے اور دنیا وآخرت میں سرفرازی عطاء کرے ۔
والسلام
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
جزاک الله خیرا برادر طه عارف

مسئله یه هے که میں ان دنوں کمپنی کا پی سی استعمال کر رها هوں۔ اور اس میں اس قسم کی ڈاؤن لوڈنگ ممکن نهیں
VPN zindabad
psiphon pro
کرلیں یہ اچھا ہے اگر پی سی میں ہو تو.

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ @یوسف ثانی حفظہ اللہ!
جزاکم اللہ خیرا.
اگر انٹریو سماپت ہو چکا ہوں تو ہم آپکو پریشان کریں..... ابتسامہ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ @یوسف ثانی حفظہ اللہ!
جزاکم اللہ خیرا.
اگر انٹریو سماپت ہو چکا ہوں تو ہم آپکو پریشان کریں..... ابتسامہ
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ برادر عمر
انٹرویو سماپت ہوئے تو گھنٹووووووں بیت چکے ہیں۔ ہم منتظر ہیں ۔۔۔ پوچھئیے کیا پوچھنا چاہتے ہیں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ برادر عمر
انٹرویو سماپت ہوئے تو گھنٹووووووں بیت چکے ہیں۔ ہم منتظر ہیں ۔۔۔ پوچھئیے کیا پوچھنا چاہتے ہیں
محترم شیخ!
1) آپ نے باطل فرقوں سے بحث ومباحثہ کیوں چھوڑ دیا؟؟؟
جیسے ملحدین، منکرین حدیث اور قادیانی وغیرہ؟؟؟
اگر آپ کو ابھی موقع ملے تو کیا کریں گے؟؟؟؟

2) آپ کا کیا خیال ہے اگر آپ کو اس وقت کسی رومن اردو فورم سے بلاوا آجاۓ تو آپ جائیں گے؟؟؟ یعنی وہاں کے لۓ کچھ وقت نکالیں گے؟؟؟؟ ابتسامہ.

3) آپ کا جو قرآن کا پروجیکٹ ہے سمجھ میں نہیں آیا؟؟؟ وہ ہے کیا؟؟؟

4) اردو ادب کے لۓ آپ کس کو پڑھنے کا مشورہ دیتے ہیں. ابن صفی کے بارے میں آپ کیا خیال رکھتے ہیں؟؟؟

5) شریک حیات کے ساتھ برتاؤ کیسا ہونا چاہیۓ؟؟؟ دوسرے لفظوں میں آپ شادی شدہ زندگی کی کامیابی کے تجربات بیان کریں.

جزاکم اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
نوشت: جیسا کہ ابتدا میں لکھ چکا ہوں، گوگل کروم میں آن لائن اردو نہ لکھ سکنے کے سبب انٹر نیٹ ایکسپلورر کے ذریعہ پہلی مرتبہ محدث فورم میں آن لائن لکھ رہا ہوں۔ لکھنے میں خاصی دقت ہو رہی ہے۔ پیرا گراف تبدیل نہیں کرسکتا (اگر کروں تو آگے لکھ نہیں سکتا) ۔ لکھتے لکھتے کی بورڈ لکھنا چھوڑ دیتا ہے (یہاں بھی چھوڑ گیا) پھر دو تین لفظ پیچھے جاکر درمیان سے لکھنا شروع کرتا ہوں۔ اسی طرح رک رک کر لکھتے اور لکھ لکھ کر رکتے رکتے ہوئے الحمد للہ @خضر حیات برادر کا سوالنامہ مکمل کیا ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو پڑھنے میں بھی اسی طرح کی دقت کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہوگا گو کہ تحریر کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے (جس کے لئے معذرت خواہ ہوں) اور جتنا کھل کر میں لکھنا چاہ رہا تھا، لکھ نہیں پایا۔ اب مزید کسی نے کچھ پوچھنا ہو تو یہ احقر حاضر ہے۔
محترم یوسف ثانی صاحب ، آپ کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے ہماری درخواست پر انٹرویو کے لیے وقت مرحمت فرمایا ۔
لکھنے میں آپ نے جس طرح کی کوفت کا تذکرہ کیا ہے ، اس حالت میں بھی انٹرویو مکمل کرلینا آپ کی ہمت ہے ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
حدیث پراجیکٹ کے حوالے سے آپ نے جس طرح کی فکر کا تذکرہ کیا ہے ، آپ کی نیک نیتی پر کوئی بھی شبہ نہیں ، لیکن قرآن و حدیث کو جب بھی اس انداز سے دیکھا گیا ہے ، اس کے کوئی اچھے نتائج برآمد نہیں ہوئے ۔
آپ مخصوص جلدوں ، اوراق کی حد بندی کی بجائے ’ افہام و تفہیم ‘ کو ہدف بنا کر اس پر کام کریں ، سارا دین سمجھانا سوائے انبیاء کے کسی کی ذمہ داری نہیں ، جو کرسکیں ، جتنا کرسکیں اچھے طریقے سے کریں ۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
محترم شیخ!
1) آپ نے باطل فرقوں سے بحث ومباحثہ کیوں چھوڑ دیا؟؟؟
جیسے ملحدین، منکرین حدیث اور قادیانی وغیرہ؟؟؟
اگر آپ کو ابھی موقع ملے تو کیا کریں گے؟؟؟؟

2) آپ کا کیا خیال ہے اگر آپ کو اس وقت کسی رومن اردو فورم سے بلاوا آجاۓ تو آپ جائیں گے؟؟؟ یعنی وہاں کے لۓ کچھ وقت نکالیں گے؟؟؟؟ ابتسامہ.

3) آپ کا جو قرآن کا پروجیکٹ ہے سمجھ میں نہیں آیا؟؟؟ وہ ہے کیا؟؟؟

4) اردو ادب کے لۓ آپ کس کو پڑھنے کا مشورہ دیتے ہیں. ابن صفی کے بارے میں آپ کیا خیال رکھتے ہیں؟؟؟

5) شریک حیات کے ساتھ برتاؤ کیسا ہونا چاہیۓ؟؟؟ دوسرے لفظوں میں آپ شادی شدہ زندگی کی کامیابی کے تجربات بیان کریں.

جزاکم اللہ خیرا
1”چھوڑ دیا ” کہنا درست نہیں ہے۔ آج بھی اگر یہ لوگ سامنے آئے تو ان شاء اللہ اسی طرح انہیں دین حق کی طرف مائل کرنے کی پوری پوری کوشش کروں گا۔۔۔۔۔

2۔ میں اس وقت بھی ایک رومن فورم میں گذشتہ ایک عشرے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہا ہوں۔ اس قسم کے فورم میں جانے کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ وہاں ”ٹریفک“ کتنی ہے۔ ابتسامہ

۔۔۔3۔ www.paighamequran.com ; www.paighamequran.blogspot.com وزٹ کیجئے۔

4۔ اردو ادب میں مشتاق یوسفی، ابن انشاء، مستنصر حسین تاڑر (گو کہ ہے احمدی، مگر ہے غضب کا ادیب)، اشتیاق احمد، سلمیٰ یاسمین نجمی، کو پڑھئے۔ ابن صفی کے ناول بھی پڑھے جاسکتے ہیں۔ میں نے بہت پڑھے ہیں۔

5۔ فیس بک وغیرہ میں ایک چار پانچ فٹ موٹی کتاب کی تصویر گردش کرتی رہتی ہے۔ اس کتاب کا عنوان ہے، خواتین کو سمجھنے کے طریقے۔ یہ اس کتاب کی پہلی جلد ہے۔ ابتسامہ
 
Top