• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
کتبِ احادیث کے انگلش تراجم کا بھی ساتھ ساتھ دھیان رکھنا چاہیے۔ یعنی جو کام اردو کتب میں ہو رہا ہے وہی انگلش کتب میں بھی ہو۔ اس سلسلے میں اگر میری ضرورت ہوئی تو میں مکمل تعاون کو تیار ہوں۔
جزاکم اللہ خیرا! اللہ آپ کے جذبات قبول فرمائیں۔ جمع خاطر رکھیے، اگلے مرحلے میں یہ کام کرنا ہے ان شاء اللہ!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کئی بار کچھ ٹائپنگ کی غلطیاں نکل آتی ہیں. کیسے آگاہ کیا جاۓ؟
کیا نیا تھریڈ بنایا جاۓ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کئی بار کچھ ٹائپنگ کی غلطیاں نکل آتی ہیں. کیسے آگاہ کیا جاۓ؟
کیا نیا تھریڈ بنایا جاۓ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جب تک کوئی تجویز نہیں آتی..یہاں پر ہی نشاندہی کرتے جائیں تا کہ نظر میں آئی ہوئی غلطی ریکارڈ پر تو آجائے..
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اس حدیث میں درج ذیل الفاظ کا ترجمہ نہیں ہے:
يَا عِبَادِي إِنَّمَا هِيَ أَعْمَالُكُمْ أُحْصِيهَا لَكُمْ ثُمَّ أُوَفِّيكُمْ إِيَّاهَا فَمَنْ وَجَدَ خَيْرًا فَلْيَحْمَدْ اللَّهَ وَمَنْ وَجَدَ غَيْرَ ذَلِكَ فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ
 
شمولیت
ستمبر 10، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
43
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

ماشاء اللہ آپ کا سافٹ ویئر بہت ہی مفید ثابت ہو رہا ہے اس سلسلہ میں مزید
تجاویزپیش ہیں



کسی بھی راوی کی مرویات کے آپشن کو مزید بہتر بنایا جائے
پہلے سے موجود آپشن میں کسی بھی راوی کی مرویات صرف اردو میں آتی ہیں جس کے بعد ایک ایک کرکے اس کی عربی روایت معلوم کی جاسکتی ہے مگر مگر پہلی ہی بار کسی بھی راوی کی تمام عربی روایات
کو

ایک صفحہ پر 50 سے زائد احادیث کے دکھانے کا بھی آپشن مثلا 200 اور یا 300 ہونا چاہیے
2
۔

مزید ایک اہم بات یہ کہ
کسی راوی کی تمام روایات کو ایک ساتھ ورڈ فائل میں ایکسپورٹ کرنے کا بھی آپشن ہونا چاہیے یا
ورڈ میں کاپی پیسٹ
یا برآمد کرنے کا آپشن ہونا چاہیے

کسی ایک یا متعدد راویوں کی مرویات کو مخفی (HIDE) کرکے باقی روات کی مرویات کو ورڈ میں ایکپورٹ کرنے کا بھی آپشن ہوناچاہیے

کسی راوی کی کسی مخصوص راوی سے مرویات کو ایکسپورٹ کرنے کا آپشن

کسی راوی کی کسی مخصوص راوی سے مرویات کو
کو مخفی کرکے باقی روایات کو ورڈ میں ایکسپورٹ کرنے کا آپشن
اس وقت ان تمام امور کے لیے محقق کو کافی دشوار مراحل طے کرنا پڑتے ہیں


اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عنایت فرمائے
 
Top