شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,011
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
محترم بھائی ہر سوال کا جواب ہاں یا ناں میں ممکن نہیں ہوتا اور یہ بھی ایک ایسا ہی سوال ہے جو آپ پوچھ رہے ہو۔اس میں میرے سوال کا جواب نہیں ہے. اگر آپ اس کو سوال ہی غلط سمجھتے ہیں تو اس وضاحت کا کیا مطلب.
چلیں آپ کی خاطر سوال بدل دیتا ہوں. کیا صحابہ کرام اپنا تعارف اس طرح کرواتے تهے کہ
1. میں مسلمان ہوں
یا اس طرح کہ
2. میں مسلمان ہوں اور میری صفت اہلحدیث ہے...؟
اب بهی یہی امید ہے کہ جواب سادہ ہو اور سیدھا ہو گا. 1 یا 2....
یہ سوال بنیادی طور پر غلط ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ صحابہ کے دور میں مسلمانوں کے بہتر فرقے نہیں تھے اس لئے انہیں اپنے لئے کسی صفاتی نام کی ضرورت نہیں تھی۔