السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
پروف ریڈنگ کا تھوڑا بہت کام ہم بھی اللہ تعالیٰ کی توفیق سے کرتے رہے ہیں اور کر سکتے ہیں۔ مفتی صاحب سے عرض و گزارش ہے کہ اپنے دستخط میں لکھی آیت کی املا درست فرما لیں۔ یہ آیت "ربی زدنی علما" نہیں بلکہ "رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا " ہے۔
(یہ میں نے مکتبہ شاملہ سے کاپی پیسٹ کیا ہے اس لئے زدنی کی ی کے نیچے بھی نقطے لگے ہوئے ہیں کیونکہ عربی رسم الخط میں یہ نقطے بھی لگائے جاتے ہیں۔)