• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کی اصلیت

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
الفاظوں سے کھیل لینا آسان ھے ایک بگڑے ہوئے برصغیر کی اصلاح کی کوشش کرنا معمولی بات نہیں
بھائی اسی کے لئے کوشش کی جارہی ہے او آپ ہیں کہ ہر جگہ روڑے اٹکانے پر تلے ہیں۔

ان کے کاموں میں رکاوٹ کا سب سے بڑا سبب بھی یہ خود !
یہ خوب رہی الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے!

اقلیت میں رہتے ھوئے بھی ہماری ھر کوشش اصلاح عقائد کی ھی ھوتی ھے -
بھائی اصلاح عقائد کرو کون منع کرتا ہے؟ آپ سے پہلے احناف کے دیوبند مسلک والے یہ کام کر رہے ہیں آپ ان کے معاون بن جائیں۔ متشابہات جیسے اختلافات کے پیچھے رکھیں اہم عقائد کو سامنے لائیں پھر دیگر کو لائیں۔

صرف اتنا ہی تعاون کرجائیں کہ ہماری ان کوششوں میں بھلے مدد نا کریں لیکن رخنے تو نا ڈالیں
یہ تو آپ کر رہے ہیں۔ عقائد کی درستگی کا کام دیوبند والے پہلے بھی کر رہے تھے اب بھی کر رہے ہیں۔

ان شاء اللہ وہ کام جو اتنے برسوں یہ نا کر سکے (کبھی چاہا ہی نہیں) ہم بہت جلد کر تکملت تک پہونچا دیں گے
تکمیل تو در کنار ایک کے بعد ایک ۔۔۔۔ نیا شوشہ ہی چھوڑا گیا ہے۔

بلا اسناد قصص ، خوابوں والی دنیا، خیالوں والی دنیا ان سب کو انکی کتابوں سے ہی خود چھنٹ چھانٹ کر نکال دیں تو بھی ہمارا 90٪ کام کم ھو جائیگا
رفع الیدین کو خوابوں سے ہی تقویت دے رہے ہو۔ بھول گئے کیا۔

ان قصص تو نے اچھے خاصے ذہنوں سے توحید بھلا دی ھے
قصص سے توحید نہیں بھولا کرتی کہ یہ کوئی کچا دھاگا نہیں۔

محدث فورم پر موجود اور اس کا مطالعہ کرنے والے بھائیو محمد طارق عبد اللہ کی بے جا تحریروں کی وجہ سے یہ کچھ لکھا وگرنہ نہ تو یہ میرا ٹارگٹ ہے اور نہ ہی اس طرح کاس طرز کلام میرا شعار۔ لہٰذ معذرت خواہ ہوں اگر کسی کو کوئی بات ناگوار لگی ہو۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میری پانچ (5) نمبر پر موجود خضر حیات بھائی نے تکرار ریٹ کیا ہے۔ جب کہ مجھے اس میں کوئی ایسی بات نظر نہیں آ رہی۔
اگر حروف تہجی کے تکرار کا کہا ہے ۔۔۔۔ یہ تو مجبوری ہے۔ ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جی مرشد جی صاحب !
بس کریں ، میرے خیال میں آپ نے اتحاد و اتفاق پر کافی کام کرلیا ہے ، اب انتشار و افتراق کی طرف بھی توجہ دیں ۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی ، امت میں اختلاف ختم نہ کریں ، ورنہ امت کے کرنے کا کوئی کام نہیں بچے گا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
جی مرشد جی صاحب !
بس کریں ، میرے خیال میں آپ نے اتحاد و اتفاق پر کافی کام کرلیا ہے ، اب انتشار و افتراق کی طرف بھی توجہ دیں ۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی ، امت میں اختلاف ختم نہ کریں ، ورنہ امت کے کرنے کا کوئی کام نہیں بچے گا۔
آپ کی بات سے سو فیصد متفق کہ کچھ لوگوں کی روزی روٹی چل ہی اس دھندے سے رہی ہے۔ ابتسامہ!
 

صہیب منصور

مبتدی
شمولیت
جون 20، 2017
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
29
اس فورم کا ٹائٹل پیج دیکھ کر میں اس کو بڑا اچھا پلیٹ فارم سمجھا برصغیر پاک و ہند میں اہل حدیث اور احناف میں کشیدگی کو مٹانے کا۔
مگر جوں جوں میں اس فورم کی لڑیاں پڑھتا جارہا ہوں مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اس فورم کا مقصد ہی احناف کی تردید ہے۔ اس فورم کی انتظامیہ میں موجود افراد خصوصاً اور دیگر ارکان اہل حدیث عموماً اس کردار کو بخوبی نباہ رہے ہیں۔
اس فورم پر جتنے احناف اب تک مجھے معلوم ہوسکے ہیں ان کے ہر پیراگراف کی مخالفت، اس پر طنز اور صاحب مراسلہ کی مختلف انداز میں تذلیل یہ خاصہ ہے اس فورم کا۔
اس کے مقابلہ میں اگر کوئی اہل حدیث کیسی بھی بونگی مارے اس پر واہ واہ کی جاتی ہے۔
مجھے اب تک کوئی ایسا پیراگراف نظر نہیں آیا جو اہل حدیث نے احناف کے خلاف لکھا ہو اور اس میں کوئی عیب کسی دوسرے اہل حدیث کو نظر آیا ہو۔ بلکہ ایک دوسرے کی مدد میں کوشاں نظر آتے ہیں۔ کسی کی تحریر کی نوک پلک ٹھیک کی جارہی ہے تو کسی کے پراگراف کو عام فہم بنایا جارہا ہے۔
کیا یہ اسلام کی یا علم کی خدمت ہو رہی ہے یا انتشار اور فساد کو ہوا دی جارہی ہے؟
جناب مرشد جی
کالی عینک پہن کر سفید کہاں سے نظر آئے گا، پہلے آپ کو حنفیت اور تقلید کی عینک اتارنی پڑے گی تب جاکر آپ کو محدث کی وسعت قلبی کا اندازہ ہو گا، ویسے الحمد للہ فورم پر گالی گلوچ تو نہیں ہوتا، لیکن ہم نے اہل تقلید کے فورمز پر اہل حدیث کے بارے میں جو جو گالیاں دیکھی اور پڑی ہیں.... بس چُپ ہی رہنے دیں -

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 

صہیب منصور

مبتدی
شمولیت
جون 20، 2017
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
29
آپ کی بات سے سو فیصد متفق کہ کچھ لوگوں کی روزی روٹی چل ہی اس دھندے سے رہی ہے۔ ابتسامہ!
جی جی روزی روٹی والے وہی ہیں جو کتاب و سنت کے صاف شفاف چشمے کو چھوڑ کر ائمہ پرستی پر لگے ہوئے ہیں -

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
اب انتشار و افتراق کی طرف بھی توجہ دیں ۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
جی آپ کے کہنے سے پہلے ہی اس طرف متوجہ وچکا ہوں۔
حقیقت یہی ہے کہ جب تک اختلافی مسائل کو صحیح طور پر سمجھ نہیں لیا جاتا اتحاد ممکن نظر نہیں آتا۔
 
شمولیت
مارچ 28، 2017
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
46
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم حضرات ! اگر کوئی شخص قرآن و حدیث کی مخالفت پر تلا ہوا ہو اس کی اصلاح کے لیے کوئی بات کرنا فساد نہیں البتہ بات کا انداز وہ ہو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول ﷺ کو سکھلایا ہے کہ
ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ (125)
تو اب اگر كوئی اصلاح کو بھی فساد کہے تو اللہ تعالیٰ اسے ہدایت سے نوازے اور دین کی طرف رہنمائی کرے۔ آمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم حضرات ! اگر کوئی شخص قرآن و حدیث کی مخالفت پر تلا ہوا ہو اس کی اصلاح کے لیے کوئی بات کرنا فساد نہیں البتہ بات کا انداز وہ ہو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول ﷺ کو سکھلایا ہے کہ

ادْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ (125)
تو اب اگر كوئی اصلاح کو بھی فساد کہے تو اللہ تعالیٰ اسے ہدایت سے نوازے اور دین کی طرف رہنمائی کرے۔ آمین
آپ کی اسی فکر کے مطابق میں نے اختلافی مسائل جو بصری ہیں ان پر قرآن و حدیث سے دلائل شروع کر رکھے ہیں اور بات احسن طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے۔ اختلافات کی وجوہات سے اگر روشناس ہو جائیں تو مخلصین کے لئے اتحاد کوئی مشکل نہیں ہوتا۔ بس اختلاف کی نوعیت واضح باحسن خوبی ہو جائے۔
اس کے لئے علماء کے آگے آنا چاہیئے مگر سمجھ نہیں آتی کہ وہ کیوں اس سے پہلوتہی برت رہے ہیں؟
اللہ کرے کہ میرا یہ گمان غلط ہو مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جہاں ان کو اپنی علمیت کی مہارت دکھانے کی ضرورت ہوتی ہے وہاں شامل ہوتے ہیں جہا عوام کے فائدہ کیت ہو وہاں یہ اپنے جوہر نہیں دکھاتے اور کہتے نظر آتے ہیں ہمارے پاس ٹائم نہیں۔ فضول بحثوں کے لئے ٹائم ہی ٹائم کام کی بات کے لئے وقت نہیں!!!؟؟؟
علو شان کا بھی مرض دیکھنے میں آیا۔ ایک تھریڈ میں احمد پربھٹوی صاحب کسی بڑے عالم پر نقد کر رہے تھے تو اسے بار بار یہ کہا جا رہا تھا کہ اپنا تعارف کراؤ۔ ایسا لگتا ہے کہ شائد اسے بین کردیا ہے کہ اس کی کوئی تحریر نظر میں آئی نہیں ان دنوں۔ پہلے بھی اس پر پابندی لگائی گئی تھی جو شائد اژماری بھائی کی کوششوں سے ختم ہوئے تھی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ایک تھریڈ میں احمد پربھٹوی صاحب کسی بڑے عالم پر نقد کر رہے تھے تو اسے بار بار یہ کہا جا رہا تھا کہ اپنا تعارف کراؤ۔ ایسا لگتا ہے کہ شائد اسے بین کردیا ہے کہ اس کی کوئی تحریر نظر میں آئی نہیں ان دنوں۔ پہلے بھی اس پر پابندی لگائی گئی تھی جو شائد اژماری بھائی کی کوششوں سے ختم ہوئے تھی۔
@احمد پربھنوی

@اشماریہ
 
Top