جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محدث فورم پر موجود اور اس کا مطالعہ کرنے والے بھائیو محمد طارق عبد اللہ کی بے جا تحریروں کی وجہ سے یہ کچھ لکھا وگرنہ نہ تو یہ میرا ٹارگٹ ہے اور نہ ہی اس طرح کاس طرز کلام میرا شعار۔ لہٰذ معذرت خواہ ہوں اگر کسی کو کوئی بات ناگوار لگی ہو۔
بھائی اسی کے لئے کوشش کی جارہی ہے او آپ ہیں کہ ہر جگہ روڑے اٹکانے پر تلے ہیں۔الفاظوں سے کھیل لینا آسان ھے ایک بگڑے ہوئے برصغیر کی اصلاح کی کوشش کرنا معمولی بات نہیں
یہ خوب رہی الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے!ان کے کاموں میں رکاوٹ کا سب سے بڑا سبب بھی یہ خود !
بھائی اصلاح عقائد کرو کون منع کرتا ہے؟ آپ سے پہلے احناف کے دیوبند مسلک والے یہ کام کر رہے ہیں آپ ان کے معاون بن جائیں۔ متشابہات جیسے اختلافات کے پیچھے رکھیں اہم عقائد کو سامنے لائیں پھر دیگر کو لائیں۔اقلیت میں رہتے ھوئے بھی ہماری ھر کوشش اصلاح عقائد کی ھی ھوتی ھے -
یہ تو آپ کر رہے ہیں۔ عقائد کی درستگی کا کام دیوبند والے پہلے بھی کر رہے تھے اب بھی کر رہے ہیں۔صرف اتنا ہی تعاون کرجائیں کہ ہماری ان کوششوں میں بھلے مدد نا کریں لیکن رخنے تو نا ڈالیں
تکمیل تو در کنار ایک کے بعد ایک ۔۔۔۔ نیا شوشہ ہی چھوڑا گیا ہے۔ان شاء اللہ وہ کام جو اتنے برسوں یہ نا کر سکے (کبھی چاہا ہی نہیں) ہم بہت جلد کر تکملت تک پہونچا دیں گے
رفع الیدین کو خوابوں سے ہی تقویت دے رہے ہو۔ بھول گئے کیا۔بلا اسناد قصص ، خوابوں والی دنیا، خیالوں والی دنیا ان سب کو انکی کتابوں سے ہی خود چھنٹ چھانٹ کر نکال دیں تو بھی ہمارا 90٪ کام کم ھو جائیگا
قصص سے توحید نہیں بھولا کرتی کہ یہ کوئی کچا دھاگا نہیں۔ان قصص تو نے اچھے خاصے ذہنوں سے توحید بھلا دی ھے
محدث فورم پر موجود اور اس کا مطالعہ کرنے والے بھائیو محمد طارق عبد اللہ کی بے جا تحریروں کی وجہ سے یہ کچھ لکھا وگرنہ نہ تو یہ میرا ٹارگٹ ہے اور نہ ہی اس طرح کاس طرز کلام میرا شعار۔ لہٰذ معذرت خواہ ہوں اگر کسی کو کوئی بات ناگوار لگی ہو۔