• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کی ملی بھگت ؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

بھائی طاہر اسلام بھائی آپ ہی پہل کر لے اور میں سمجھتا ہو معافی مانگنے میں کوئی حرج نہیں اگر انسان سے خطا ہو جائے تو وہ فورا معافی مانگ لے - کیونکہ زندگی کا ایک پل کا بھی بھروسہ نہیں -

اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ھم سب کو آپس میں بھائی بھائی بنا دے - آمین
سوال یہ ہے کہ میرے کمنٹ میں کون سی بات ہے جس پر بین کیا جاتا.میں نے محمود عباسی کو ناصبی کہا تھا.اس پر بلاک کرنے کا کیا جواز تھا..وہ کمنٹ اب بھی موجود ہے.اگر اس سے کوئی قیامت آنی تھی تو اب تک آ چکی ہوتی.. دو سطری کمنٹ پر بلاک کرنے سے یہ بات فورا ذہن میں آتی ہے کہ انھیں عباسی کو ناصبی کہنا گراں گزرا ہے..اس لیے میں نے لکھا کہ یہ ناصبیت سے متاثر ہیں..اگر عباسی نے وہی باتیں کی ہیں جو اہل سنت کرتے ہیں تو اہل سنت علما کے مضامین پیش کر دیے جاتے..عباسی ایسے گندے ناصبی اور منکر حدیث کے مضامین کو وہاں پیش کرنے کی کیا ضرورت ہے؟؟..اس لیے میرا یہ لکھنا کہ ان میں سے بعض ناصبیت سے متاثر ہیں کچھ غلط نہ تھا...اگر انھیں اس پر اعتراض تھا تو جواب دے دیتے .....اصل میں کسی کی گندی زبان کے نمونوں کو چھپانا مقصود ہے..اور کچھ نہیں..ملی بھگت اصل میں یہ ہے...
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069

چلے پیارے بھائی بات کو ختم کر دے -

اللہ سبحان و تعالیٰ آپ سے راضی ہو گے پہل کرنے پر
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

چلے اپنی ایک عادت کا میں ذکر کرتا ہو -

الحمدللہ : یہ اللہ ہی کی طرف سے ہیں کیونکہ میں کسی کو ناراض نہیں دیکھ سکتا -

ہاں ایک خصوصیت میرے اندر ہے کہ کوئی اگر ناراض ہو جائے جب تک اسے منا نہیں لیتا چین سے نہیں بیٹھتا - قصور کسی کا بھی ہو معافی مانگنے میں پہل کرتا ہو اس بات کا گواہی انیتظامیہ بھی دے سکتی ہے اور محمد ارسلان بھائی بھی

لہذا طاہر اسلام بھائی آپ معافی مانگ لے اور عکاشہ بھائی جو الزام آپ نے لگایا اگر اس میں انتیظامیہ ملوث نہیں تو بھائی آپ بھی معافی مانگ لے اس میں بھی کوئی حرج نہیں
اصل مسئلہ ان کی انتہائی پست اخلاقی حالت اور عدم برداشت کا ہے..انھوں نے معاملے کو انتہائی مکروہ صورت بنا دیا ہے...معافی کا مطالبہ اس وقت ہوتا ہے جب پہل دوسرے کی ہو اور اس کا جواب نہ دیا گیا ہو..خود ہی پہل کر کے دوسرے پر دس گنا زیادہ جارحیت کا ارتکاب کر کے معافی مانگنے کی خواہش وہی کر سکتا ہے جو احمقوں کی جنت میں رہتا ہو یا اس کے ہوش و حواس پورے طور سے معطل ہو چکے ہوں..
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
میری طرف سے بات ختم ہے..میں نے اردو مجلس پر بہ حیثیت مجموعی ناصبی ہونے کا الزام لگایا ہی نہیں..اس لیے وہ کہتے ہیں کہ وہ ناصبی نہیں تو ان کا دعوی تسلیم کیا جانا چاہیے..مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
وَلَا تَسْتَوِي الْحَسَنَةُ وَلَا السَّيِّئَةُ ۚ ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ ﴿٣٤﴾

نیکی اور بدی برابر نہیں ہوتی (١) برائی کو بھلائی سے دفع کرو پھر وہی جس کے اور تمہارے درمیان دشمنی ہے ایسا ہو جائے گا جیسے دلی دوست۔ (۲)

٣٤۔١ بلکہ ان میں عظیم فرق ہے۔

۲٤۔۲ یہ ایک بہت ہی اہم اخلاقی ہدایت ہے کہ برائی کو اچھائی کے ساتھ ٹالو یعنی برائی کا بدلہ احسان کے ساتھ، زیادتی کا بدلہ عفو کے ساتھ غضب کا صبر کے ساتھ بےہودگیوں کا جواب چشم پوشی کےساتھ اور مکروہات کا جواب برداشت اور حلم کے ساتھ دیا جائے اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ تمہارا دشمن دوست بن جائے گا دور دور رہنے والا قریب ہو جائے گا اور خون کا پیاسا تمہارا گرویدہ اور جانثار ہو جا‏ئے گا۔

وَمَا يُلَقَّاهَا إِلَّا الَّذِينَ صَبَرُ‌وا وَمَا يُلَقَّاهَا إِلَّا ذُو حَظٍّ عَظِيمٍ ﴿٣٥﴾

اور یہ بات انہیں نصیب ہوتی ہے جو صبر کریں (١) اور اسے سوائے بڑے نصیبے والوں کے کوئی نہیں پا سکتا (٢)

٣٥۔١ یعنی برائی کو بھلائی کے ساتھ ٹالنے کی خوبی اگرچہ نہایت مفید اور بڑی ثمر آور ہے لیکن اس پر عمل وہی کر سکیں گے جو صابر ہونگے۔ غصے کو پی جانے والے اور ناپسندیدہ باتوں کو برداشت کرنے والے۔

٣٥۔٢ حظ عظیم (بڑا نصیبہ) سے مراد جنت ہے۔ یعنی مذکورہ خوبیاں اس کو حاصل ہوتی ہیں جو بڑے نصیبے والا ہوتا ہے، یعنی جنتی جس کے لئے جنت میں جانا لکھ دیا گیا ہو۔

جزاکم اللہ خیرا...میری طرف سے معاملہ ختم ہے...اردو مجلس کے جو ارباب کار دین متین کی خدمت میں مشغول ہیں اللہ کریم انھیں اجر دے..اور ان کی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے.آمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
اصل مسئلہ ان کی انتہائی پست اخلاقی حالت اور عدم برداشت کا ہے..انھوں نے معاملے کو انتہائی مکروہ صورت بنا دیا ہے...معافی کا مطالبہ اس وقت ہوتا ہے جب پہل دوسرے کی ہو اور اس کا جواب نہ دیا گیا ہو..خود ہی پہل کر کے دوسرے پر دس گنا زیادہ جارحیت کا ارتکاب کر کے معافی مانگنے کی خواہش وہی کر سکتا ہے جو احمقوں کی جنت میں رہتا ہو یا اس کے ہوش و حواس پورے طور سے معطل ہو چکے ہوں..
متفق!!
علمی بحث کے دوران یہ رویہ بہرحال بہت ہی افسوس ناک ہے۔۔واللہ اعلم!
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرےـ
اسحاق سلفی بھائی اور فیض بھائی کاشکریہ ـ کہ انہوں نے اصل الزامات اور وجہ تنازع یعنی " ناصبیت " پر توجہ دلائی کہ اس پر گفتگو کی جائے ـجبکہ باقی شرکاء بشمول ا نتطامیہ محدث کا رویہ حسب توقع تھا ـ
اصل الزامات " ناصبیت " اور پابندی "تھے جو کہ اردو مجلس فورم،وہاں کی انتظامیہ ،اوراہل علم پر لگے تھے ـ پابندی اور ناصبیت کی وضاحت کردی گئی تھی ـ جو کہ یہاں موجود ہے ـ
ناصبیت کا جو الزام لگا یا گیا اس کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا گیا ـ جس تھریڈ کا لنک دیا گیا تھا ـ اہل علم میں سے کسی نے اس پر رد نہیں کیا اس لئے کسی کے ناصبی ہونے کے لئے وہ ثبوت کافی نہیں ـ
ناصبی ثابت کرنے کی بجائے ایک اور الزام لگایا کہ انتظامی رکن محمود عباسی کو کہنے پر سیخ پا ہے ـ یہ تو رجما بالغیب ہے ـکیسے معلوم ہوا کوئی دلیل نہیں اور نا ہی کسی نے طلب کی کہ مذکورہ منتظم نے کہاں اور کس جگہ پر محمود عباسی کو ناصبی کہنے پر اعتراض کیا ہے ـ کسی شخص ، کمیونٹی ، فورم کوبدنام کرنے کے لئے اور شیعت وموددیت کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے اتنا کافی ہے کہ جہاں " مولانا مودودی " لکھا ہووہاں ناصبیت کا فتوی جوڑ دوـ یہ فیس بکی اسلوب ہے ـ اہل علم کا طریقہ نہیں ـ

خضر بھائی نے جس طرح مجلس پر گفتگو کی،حقیقت واضح ہونے پر وہاں سے چلے گئے اور پھر یہاں تھریڈ شروع کرکے عوام الناس کو کھلی چھوٹ دی کہ وہ کسی "منتظم" پرجو چاہیں الفاظ استعمال کریں ـ متکبر ،مجہول وٖغیرہ ـ بلکہ وہ خود بھی دبے الفاظ میں تعریف کرتے رہے ـ ان کا سب کا مشکورہوں ـ اللہ انہیں جزادے ـ ان کے پاس کوئی معقو ل وجہ ہوگی ـ ہمیں تو ان کا اخلاق یہی سمجھ آیا ہے کہ اگر تم نے کیا ہے تو ہم بھی کریں گے ـاس سے زیادہ صبر وتحمل کی اور کیا مثال ہوگی ـ باقی یہ تھریڈ موجود ہے ـ غیر جانبدار لوگ یہاں بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں : )
رہی بات کہ اخلاق کیـ اخلاق بہت اچھی چیز ہے، لیکن اگر آپ کسی کے ایمان اور کردار کو موضوع بنادیں ـ تو پھر ردعمل میں اخلاق کی توقع درست معلوم نہیں ہوتی ـاس کی توقع نا رکھی جائےاگر کوئی جائز کہتا ہے تو کیا وہ اپنی ذات اور اپنے اہل بیت کے لئے بھی جائز سمجھتا ہے ؟ظاہر ہے نہیں ـ ـ دلیل یہ تھریڈ ہے جو کہ انتظامیہ کے فرد کی طرف سے شروع کیا گیا ہے ـ تاکہ محدث فورم اورجن پر الزام ہے ،اس حوالے سے اراکین کو مطمئن کیاجائے ـیہاں بداخلاقی بھی جائز ٹھہری اور کوئی دوسرا کرے توگناہ ہوا ـ یہاں عسکری کے اخلاق کے اعلی نمونے موجود ہیں ـ ساتھ میں اراکین کے شکریہ بھی ہیں ـ
بہرحا ل انتظامیہ مجلس کاموقف واضح ہے ـ "اردو مجلس فورم" ، " مجلس رکن علماء ""منتظم "پر ناصبیت اور جہالت کا ثبوت فراہم کریں ـ اگرنا ملے تو معذرت کریں ـ اس کے علاوہ کوئی دوسری بات نہیں ـ باقی ہرقسم کی گفتگو اور بحث خارج موضوع ہے ــ والسلام
عکاشہ بھائی معذرت کے ساتھ میری کسی بھی بات کو محدث فورم کے ساتھ مت جوڑیے گا
صرف ایک التماس ہے آپ کا دل کرے تو مان لیں وگرنہ آپ کی مرضی ہے
اس سلسلے کو ختم کردیں ۔ سچ تو یہ ہے کہ میں آپ کو نہیں جانتا اور نہ ہی سسٹر ام نور العین کو ۔ مجھے اردو مجلس فورم کا تعارف نہ تھا اسی موضوع کے بہانے ہوا اور میں نے اس سلسلے میں رکن سازی کے لیے درخواست بھیجی تھی تاکہ صرف التماس کر سکوں کہ خدارا ، اللہ کے لیے
میرے لیے آپ سب قابل احترام ہیں ۔ عصر حاضر میں بہت سے فتنے ہیں جن کا شکار ہمارے عوام تو کجا خواص بھی ہو چکے ہیں جن میں سے ایک فتنہ تصویر ہے اور اسی طرح ایک فتنہ یہ بھی ہے کہ کسی مسلمان پر فوری طور پر حکم لگانا کہیں تکفیر ہے تو کہیں ناصبیت تو کہیں شرک تو کہیں بدعت
اور یہ بھی ایک فتنہ ہی ہے کہ اختلاف اور مخالفت میں فرق ختم کر دیا جائے اور اختلاف رائے میں تمام تر اخلاقیات کو بالائے طاق رکھ دیا جائے اور مخالف کی ایسی تیسی پھیر دی جائے
اگر طاہر اسلام صاحب نے ناصبیت کا فتوی لگایا ( میں پاکستان کے ایک چھوٹے سے مدرسے کا ایک چھوٹا سے مولوی ہوں جو تاریخ کا استاد ہے لہذا طاہر اسلام کے موقف کی حمایت تو میں کسی صورت نہیں کر سکتا )
ان کا اسلوب اور طریقہ اور کیفیت غلط ہے میں یہاں تک آپ کے ساتھ ہوں
لیکن
اردو مجلس فورم پر طاہر الاسلام عسکری صاحب کے خلاف جس طرح باقاعدہ محاذ آرائی کھول دی گئی اور وہ وہ پوسٹ کی جا رہی ہیں
آپ اہل علم میں سے ہیں اور اہل علم کی نمائندگی کرتے ہیں صرف ایک سوال کا جواب اگر ممکن ہو تو
کیا ایک برائی دوسری برائی کا جواز بن سکتی ہے؟
میری کوئی بات محسوس ہوئی ہو تو معذرت خواہ ہوں میرے لائق کوئی خدمت ہو تو مجھے خوشی ہو گی
اگر میری معذرت میں کوئی وزن ہے تو میں طاہر اسلام بھائی کی طرف سے سسٹر ام نور العین سے معذرت کر لیتا ہوں معذرت کر لینے سے میری شان میں کوئی فرق نہیں پڑے گا آپ بھی معاف کر دیں بڑے پن کاثبوت دیں اور
آئندہ کے لیے ایک دوسرے فورم کے لیے غلط ریمارکس یا مقابلہ اآرائی اور محاذ سے بچنے کے لیے باہمی ایک رابطہ کمیٹی بنا لی جائے جو کچھ قوانین اور ضؤابط طے کر لے تاکہ ممبران میں کوئی بھی اختلاف ہو تو معاملہ اس حد تک نہ اآئے جو اب آچکا ہے
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جزاکم اللہ خیرا...میری طرف سے معاملہ ختم ہے...اردو مجلس کے جو ارباب کار دین متین کی خدمت میں مشغول ہیں اللہ کریم انھیں اجر دے..اور ان کی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے.آمین
جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
محدث فورم پر جاری ایک بحث میں انتظامیہ کا موقف پوسٹ کردیا گیا ہے ـ وہ اقتباس یہاں منتقل کیا جارہا ہے ـ مزید وہاں بحث یا گفتگو اس لئے بے فائدہ ہے کہ جس طرح عسکری صاحب نے ناصبیت کا فتوی بغیر سوچے سمجھے لگا دیا ـ وہاں ایسے لوگ موجود ہیں ـ جن کے پاس علم نام کی کوئی چیز نہیں ـ جتنی بھی مدلل گفتگو کریں گے ـ دلائل دیں ـقرآن و حدیث کی کوئی آیت یا حدیث فٹ کرکے بات ختم کردیں گے ـ ایسی صورت میں وہاں گفتگو سوائے وقت کے ضیاع کے کچھ نہیں ـ

http://www.urdumajlis.net/threads/اردو-مجلس-کے-خلاف-طاھراسلام-عسکری-صاحب-کے-پروپیگنڈا-کے-متعلق-وضاحت.36473/page-7#post-483407

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

عکاشہ بھائی بڑا دکھ ہوا آپ کی اس بات سے بے شک میں تو ایک عدنہ سا طالب علم ہو اور نہ ہی میرے پاس دینی علم ہے اور نہ ہی میں نے کسی مدرسے سے تعیلم حاصل کی ہے مجھے تو بس اس فورم کے ذریعے دین اسلام سے محبت ہو گئی ہے -

بھائی آپ تو ایک عالم ہے کیا اس طرح کی باتیں ایک عالم کو ذیب دیتی ہے

لیکن یہاں پر بے شمار علماء موجود ہے - جو ھم سب کی اصلاح کرتے ہیں - میں نے صرف اللہ کی رضا کے لئے اس معمالے میں دخل اندازی کی تھی کہ ھم سب آپس میں بھائی بھائی بن جائے اور بات ختم ہو جائے - اور طاہر اسلام بھائی نے بات کو ختم بھی کر دیا ہے -

یہاں پر خاص طور پر میں شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اور شیخ محترم @خضر حیات بھائی کا ذکر کروں گا کہ وہ ھم سب کی اصلاح میں پیش پیش رھتے ہیں -
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top