• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
محمد ارسلانبھائی و دیگر برادران،
ٹیگ کا فیچر بھی شامل کر دیا ہے۔ اب کسی بھی یوزر کو ٹیگ کرنے کے لئے @ لکھیں۔ اور پھر اسپیس دئے بغیر یوزر کے نام کے ابتدائی حروف لکھ کر تھوڑا سا انتظار کریں تو ڈراپ ڈاؤن میں سے ملتے جلتے نام ظاہر ہو جائیں گے، مطلوبہ یوزر کے نام پر کلک کریں تو اسے پوسٹ میں ٹیگ کر سکتے ہیں۔
البتہ وہ جو دھاگے پر بہت سارے یوزرز کو ٹیگ کیا جاتا تھا، وہ کام اب ممکن نہیں ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس آپشن کی وجہ سے پرانے فورم پر بھی اسپیمنگ شروع ہو گئی تھی۔ یہ آپشن فقط اس لئے ہوتا ہے کہ اگر آپ کسی خاص یوزر سے مخاطب ہیں تو اسے پوسٹ میں ٹیگ کریں تاکہ وہ شخص بطور خاص اس پوسٹ کو دیکھ سکے۔
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ اس اسکرین شاٹ سے کافی سہولت ہو گئی ہے۔ کسی صاحب نے پہلے بھی یہی شکایت کی تھی، شاید یاسر اکرام نے۔ ان کے پاس کم ریزولیوشن کی وجہ سے یہ مسئلہ آ رہا تھا۔ ان شاء اللہ اسے درست کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ویسے اللہ نے چاہا تو آئندہ ایک دو ماہ تک یا اس سے بھی پہلے موبائل کے لئے فورم کا تھیم ہی علیحدہ بنا دیں گے۔ کیونکہ موبائل میں یوزر انفو ، بائیں جانب کے بجائے نیچے کی جانب نظر آئے تو بہتر رہے گا۔
جی بھائی انتظار رہے گا. .
فون میں ایک اور مسئلہ یہ دکھائی دیا کہ ایڈیٹر کے فیچرز نظر نہیں آ رہے، اگر موبائل کے لیے فورم کی تھیم بن جائے تو موبائل یوزرز کو بہت آسانی ہوگی. اس کے لیے بھی انتظار کر لیتے ہیں.
درج ذیل تصویر میں ایڈیٹر دیکھا جا سکتا ہے
 
اٹیچمنٹس

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جی بھائی انتظار رہے گا. .
فون میں ایک اور مسئلہ یہ دکھائی دیا کہ ایڈیٹر کے فیچرز نظر نہیں آ رہے، اگر موبائل کے لیے فورم کی تھیم بن جائے تو موبائل یوزرز کو بہت آسانی ہوگی. اس کے لیے بھی انتظار کر لیتے ہیں.
درج ذیل تصویر میں ایڈیٹر دیکھا جا سکتا ہے
ہمم۔۔۔یہ ہوا نا اچھا سا مسئلہ۔
اس کا کوئی حل نکالتے ہیں۔
لیکن مجھے حیرت ہے کہ موبائل میں اردو ایڈیٹر چل رہا ہے؟ مطلب یہ موبائل کا فیچر ہے یا فورم کا؟ اور کیا پرانے فورم پر بھی آپ ایسے ہی براہ راست اردو لکھ سکتے تھے؟
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
جی اینڈرائیڈ اور فورم ایڈیٹر ایک دوسرے کو سپورٹ نہیں کرتے شاید. سیمسنگ نے اپنے کی بورڈ میں اردو زبان بهی شامل کر دیا ہے. میں پرانے فورم پر بهی سیمسنگ کے کی بورڈ سے لکهتا تها. اگر یہ کی بورڈ موجود نہ بهی ہو تب بهی سوفٹ-کی کی بورڈ سے لکھ سکتے ہیں.
نیچے تصویر میں آپ سیمسنگ کا کی بورڈ دیکھ سکتے ہیں
 
اٹیچمنٹس

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جی اینڈرائیڈ اور فورم ایڈیٹر ایک دوسرے کو سپورٹ نہیں کرتے شاید. سیمسنگ نے اپنے کی بورڈ میں اردو زبان بهی شامل کر دیا ہے. میں پرانے فورم پر بهی سیمسنگ کے کی بورڈ سے لکهتا تها. اگر یہ کی بورڈ موجود نہ بهی ہو تب بهی سوفٹ-کی کی بورڈ سے لکھ سکتے ہیں.
نیچے تصویر میں آپ سیمسنگ کا کی بورڈ دیکھ سکتے ہیں
دراصل آپ کی بھیجی گئی تصویر میں ایڈیٹر کے نیچے اردو ، انگلش اور کی بورڈ کے چھوٹے آئیکن نظر آ رہے ہیں۔ اس کا مطلب میں یہ سمجھا تھا کہ شاید فورم اردو ایڈیٹر لوڈ ہو رہا ہے۔ لیکن لگتا ہے کہ موبائل پر اردو ایڈیٹر ویب سے لوڈ کروانے میں ابھی کچھ سال مزید باقی ہیں۔ میں نے ابھی اپنے بلیک بیری پر بھی چیک کیا تو اردو ندارد۔
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
آپ نے جس کی بورڈ آئیکن کی طرف توجہ دلائی ہے اسے دبانے پر کهل تو جاتا ہے لیکن اس سے لکهنا مشکل ہے. اس سے ایک اور پرابلم یہ ہے کہ جیسے ہی اس ورچوئل کی بورڈ سے کچھ لکھیں، فون کا کی-بورڈ سامنے آ جاتا ہے۔
نیچے اس ورچوئل کی-بورڈ کی تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
لگتا ہے کہ موبائل پر اردو ایڈیٹر ویب سے لوڈ کروانے میں ابھی کچھ سال مزید باقی ہیں۔
جی بهائ ڈیویلپمنٹ کے لیے غالبا کچھ عرصہ تو ضرور لگے گا۔
 
اٹیچمنٹس

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلانبھائی و دیگر برادران،
ٹیگ کا فیچر بھی شامل کر دیا ہے۔ اب کسی بھی یوزر کو ٹیگ کرنے کے لئے @ لکھیں۔ اور پھر اسپیس دئے بغیر یوزر کے نام کے ابتدائی حروف لکھ کر تھوڑا سا انتظار کریں تو ڈراپ ڈاؤن میں سے ملتے جلتے نام ظاہر ہو جائیں گے، مطلوبہ یوزر کے نام پر کلک کریں تو اسے پوسٹ میں ٹیگ کر سکتے ہیں۔
البتہ وہ جو دھاگے پر بہت سارے یوزرز کو ٹیگ کیا جاتا تھا، وہ کام اب ممکن نہیں ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس آپشن کی وجہ سے پرانے فورم پر بھی اسپیمنگ شروع ہو گئی تھی۔ یہ آپشن فقط اس لئے ہوتا ہے کہ اگر آپ کسی خاص یوزر سے مخاطب ہیں تو اسے پوسٹ میں ٹیگ کریں تاکہ وہ شخص بطور خاص اس پوسٹ کو دیکھ سکے۔
ٹیگ کرنے میں بھی تھوڑا مسئلہ ہے شاکر بھائی
یہ دیکھیں

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ٹیگ کرنے میں بھی تھوڑا مسئلہ ہے شاکر بھائی
یہ دیکھیں
محمد ارسلان بھائی،
اب چیک کریں۔ آپ دراصل مکتبہ محدث کے رکن ہیں۔ عام رجسٹرڈ یوزرز کو پرمیشن فوری دے دی تھی۔ دیگر یوزر گروپس کو پرمیشن دینی باقی تھی۔
 
Top