• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کے تھریڈ کے متعلق معلومات

شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم کوئی ٹھریڈ بنائیں اور اس لر صرف ہم ہی جواب دیں کوئی دوسرا ریپلائے نا کرے پھر کیا سیٹنگ کی جائے

کیوں کہ جب مضمون لمبا ہوتا ہے تو اس کو ٹکروں میں لکھنے سے بات آسانی سے سمجھ آتی ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
لکھ دیا کریں آخر میں "جاری ھے"
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ تھریڈ بناتے ہوئے نیچے آپشن ہوتا ہے کہ اسے لاک کریں، آپ کے علاوہ پھر اس میں کوئی جواب نہیں سکے گا، سوائے انتظامیہ کے۔
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ تھریڈ بناتے ہوئے نیچے آپشن ہوتا ہے کہ اسے لاک کریں، آپ کے علاوہ پھر اس میں کوئی جواب نہیں سکے گا، سوائے انتظامیہ کے۔


کون سا آپشن ہے کوئی سکرین شاٹ مل سکتا ہے
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ تھریڈ بناتے ہوئے نیچے آپشن ہوتا ہے کہ اسے لاک کریں، آپ کے علاوہ پھر اس میں کوئی جواب نہیں سکے گا، سوائے انتظامیہ کے۔

@خضر حیات بھائی وہ کون سا آپشن ہے جس کو لاک کرنے سے انتظامیہ کے علاوہ کوئی اور جواب نہیں دے سکتا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
upload_2019-7-15_2-59-16.png

’غیر مقفل‘ والےخانے کو ’ان چیک‘ کردیں۔
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
کوئی بھائی بتائے کہ ٹھریڈ بناتے وقت غیر مقفل والے آپشن کیسے show ہوگا میرا شو نہیں ہو رہا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم طارق بھائی!
آپ کو مذکورہ آپشن نظر آتا ہے؟
 
Top